Skip to content
  • Friday, 13 February 2026
  • 3:39 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • حکومت نے بھارت سے پاکستان آ کر شادی کرنے والی خاتون سربجیت کی ملک بدری روک دی

حالیہ پوسٹس

  • ایران میں جاں بحق 3 پاکستانیوں کی لاشیں وطن پہنچ گئیں
  • حکومت نے بھارت سے پاکستان آ کر شادی کرنے والی خاتون سربجیت کی ملک بدری روک دی
  • جوہری معاہدہ نہ کرنے پر ایران کیلئے صورتحال نہایت سنگین اور تکلیف دہ ہوگی: ٹرمپ کا انتباہ
  • سندھ میں میٹرک و انٹر کے امتحانات شروع ہونے کی تاریخوں کی منظوری
  • خیبر باڑہ بازار میں اے این پی کے جلسے میں ہنگامہ آرائی اور فائرنگ، متعددکارکن زخمی
Headline تازہ ترین

حکومت نے بھارت سے پاکستان آ کر شادی کرنے والی خاتون سربجیت کی ملک بدری روک دی

DAILY MITHAN Feb 13, 2026 0


حکومت نے بھارت سے پاکستان آ کر شادی کرنے والی خاتون سربجیت کی ملک بدری روک دی

فوٹو: فائل

پاکستان نے بھارت سے پاکستان آ کر پسند کی شادی کرنے والی خاتون سربجیت کور کی ملک بدری روک دی۔ 

سربجیت کور نے اسلام قبول کر کے اپنا نام نور فاطمہ رکھ لیا ہے، اسے دارالامان سے نکال کر اس کے شوہر ناصر حسین کے گھر پہنچا دیا گیا۔

سربجیت کور 4 نومبر کو بابا گرونانک کےجنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے سکھ یاتریوں کے ساتھ بھارت  سے پاکستان آئی تھی جہاں اس نے ناصر حسین سے شادی کر لی، 13 نومبر کو بھارتی خاتون کی ویزے کی معیار ختم ہوئی مگر وہ واپس نہیں گئی۔

نورفاطمہ (سربجیت کور) نے وکیل کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے فیصلے پر مطمئن ہیں۔ باقی زندگی پاکستان میں ہنسی خوشی گزارنا چاہتی ہیں۔ نورفاطمہ  نے کہا کہ پاکستانی اداروں نےاچھا سلوک کیا، انہیں کوئی شکوہ نہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ایران میں جاں بحق 3 پاکستانیوں کی لاشیں وطن پہنچ گئیں
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
تازہ ترین
جوہری معاہدہ نہ کرنے پر ایران کیلئے صورتحال نہایت سنگین اور تکلیف دہ ہوگی: ٹرمپ کا انتباہ
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ میں میٹرک و انٹر کے امتحانات شروع ہونے کی تاریخوں کی منظوری
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
تازہ ترین
خیبر باڑہ بازار میں اے این پی کے جلسے میں ہنگامہ آرائی اور فائرنگ، متعددکارکن زخمی
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت نے نمیبیا کو با آسانی 93 رنز سے شکست دے دی
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
مذاکرات مثبت رہے، بظاہر امریکا کسی معاہدے تک پہنچنےکیلئے آمادہ دکھائی دیتا ہے: علی لاریجانی
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
تازہ ترین
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا ورکنگ ریلیشن شپ بہتربنانے اور مشاورتی عمل جاری رکھنے پر اتفاق
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
ٹی20 ورلڈکپ میں بھارت کو بڑا دھچکا، ابھیشیک شرما کی پاکستان کیخلاف میچ میں شرکت مشکوک
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت میں مفرور حسینہ واجد نے بنگلادیش کے انتخابات کو ڈرامہ قرار دے دیا
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
تازہ ترین
بنگلادیش میں انتخابات کیساتھ قومی ریفرنڈم، 61 فیصد ووٹرز کا اصلاحات کے حق میں ووٹ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش میں عام انتخابات، جعلی ووٹ ڈالنے کی کوشش پر 2 افراد کو قید کی سزا
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
تازہ ترین
وزیر اعظم شہباز شریف غزہ امن بورڈ اجلاس میں شریک ہوں گے، ترجمان دفتر خارجہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
جمعرات 19 فروری کو پہلا روزہ ہوگا، عمان حکومت نے اعلان کردیا
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
لوگوں کی وہ عام عادت جو ڈپریشن جیسے مرض کا شکار بنا دیتی ہے
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
لوگوں کو تیزی سے بوڑھا کر دینے والی ایک عام اور حیرت انگیز وجہ دریافت
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
روس میں صارفین کیلئے واٹس ایپ کو بلاک کر دیا گیا
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
تازہ ترین
اللہ نے کامیابی عطا کی تو جشن نہیں ہوگا، سجدہ شکر ادا کریں گے: امیر جماعت اسلامی بنگلادیش
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
اٹلی نے 2 بھائیوں کی بدولت نیپال کو شکست دیکر ٹی 20 ورلڈکپ میں پہلی تاریخی فتح حاصل کرلی
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
تازہ ترین
’اتنی نشستیں جیت لیں گے کہ بنگلادیش کو بہتر طریقے سے چلاسکیں‘: طارق رحمان
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
دماغ کو ہر عمر میں تیز رکھنا بہت آسان
DAILY MITHAN Feb 12, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
اپوزیشن اتحادکا عمران خان سے ملاقات اور مکمل علاج تک پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
بانی پی ٹی آئی کی بینائی کتنی متاثر ہے، یہ فیصلہ کوئی وکیل نہیں ماہر ڈاکٹر کرے گا: طلال چوہدری
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
میانوالی نے 4 سال پنجاب اور پاکستان پر حکومت کی لیکن یہاں ترقی نہ آسکی: مریم نواز
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
دہشتگردی کو محرومی سے کیسے جوڑا جاسکتا ہے؟ وزیراعلیٰ بلوچستان
DAILY MITHAN Feb 12, 2026