Skip to content
  • Wednesday, 4 March 2026
  • 1:59 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • حکومت، شیعہ علما کونسل اور ایم ڈبلیو ایم کا 7 نکاتی ایجنڈے پر اتفاق

حالیہ پوسٹس

  • جنگ کے آغاز سے اب تک 9 ہزار امریکی مشرق وسطیٰ سے نکل چکے ہیں: مارکو روبیو
  • پی ٹی آئی نے شرط رکھ دی
  • ایران کیخلاف جنگ سے مشرق وسطیٰ میں جوہری ہتھیاروں کی دوڑ تیز ہوسکتی ہے: روسی وزیر خارجہ
  • کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کر دی گئی
  • خلیجی ممالک کے پاس میزائل گرانے والے انٹرسیپٹرز کا ذخیرہ ختم ہونے کا خدشہ
تازہ ترین

حکومت، شیعہ علما کونسل اور ایم ڈبلیو ایم کا 7 نکاتی ایجنڈے پر اتفاق

DAILY MITHAN Aug 8, 2025 0


اربعین مارچ کا فیصلہ مؤخر: حکومت، شیعہ علما کونسل اور ایم ڈبلیو ایم کا 7 نکاتی ایجنڈے پر اتفاق

فوٹو: ایکس

کراچی: حکومت ، شیعہ علما کونسل اور مجلس وحدت مسلمین ( ایم ڈبلیو ایم) کا 7 نکاتی ایجنڈے پر اتفاق ہوگیا جس کے بعد اربعین مارچ کا فیصلہ مؤخرکردیا گیا۔

گورنر سندھ کامران ٹیسوری، وفاقی وزیر مملکت طلال چوہدری سمیت  شیعہ علما کونسل اور مجلس وحدت مسلمین کے رہنماؤں نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے اعلان کیا کہ زمینی راستے سے زائرین کے کربلا جانے پر پا بندی کے خلاف  مجلس وحدت مسلمین کے مارچ کا فیصلہ مؤخر کردیا گیا ہے، سب ایک بات پرمتفق ہیں کہ اب مارچ نہیں، مذاکرات ہوں گے۔

وفاقی وزیر مملکت طلال چوہدری نے کہا کہ ہم نے 7 نکات پر اتفاق کیا ہے، ہم متفق ہیں کہ گورنر ہاؤس میں اس ایشو پر مزید بات کریں گے، گورنرسندھ کامران ٹیسوری کا مشکور ہوں ، مذاکرات میں کردارادا کیا۔

طلال چوہدری نے کہا کہ حکومت نے سکیورٹی وجوہات پر مشکل فیصلہ کیا، ہم معذرت خواہ ہے کہ زائرین کو تکلیف اٹھانا پڑی، امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر بذریعہ سڑک نہ جانے کی گزارش کی۔

وزیر مملکت نے اعلان کیا کہ جو طلبا سرحد پر ہیں بغیررکاوٹ انہیں ایران داخل ہونے دیاجائے گا، زائرین کیلئے حکومت رعایتی ٹکٹ دلوائے گی، 2 سے 3 روز میں فلائٹ آپریشن بھی شروع کروایا جائے گا۔

وفاقی وزیر مملکت طلال چوہدری کے مطابق  معاملے پرحکومت اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دےگی۔ زائرین کے ویزوں میں 60دن کی توسیع ہوگی، جو پیسے ٹور آپریٹرز کو دیے وہ واپس دلوائے جائیں گے۔

ایم ڈبلیو ایم کے رہنما علامہ احمد اقبال رضوی نے کہا کہ حکومت نے معاملے کو مثبت اندازمیں حل کیا، ہم مارچ ختم کرنے کا اعلان کرتے ہیں، گورنرسندھ کامران ٹیسوری کو مطالبات پورے کروانے کے لیے ضامن بنایا ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں وزیر داخلہ محسن نقوی نے اعلان کیا تھا کہ رواں سال اربعین کے لیے زائرین براستہ بلوچستان، ایران یا عراق نہیں جا سکتے، براستہ بلوچستان اربعین کے لیےزائرین ایران یا عراق نہیں جاسکتے۔

جس کے بعد مجلس وحدت مسلمین نے زائرین کے لیے اربعین پر زمینی راستوں پرپابندی کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا تھا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
جنگ کے آغاز سے اب تک 9 ہزار امریکی مشرق وسطیٰ سے نکل چکے ہیں: مارکو روبیو
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
پی ٹی آئی نے شرط رکھ دی
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
ایران کیخلاف جنگ سے مشرق وسطیٰ میں جوہری ہتھیاروں کی دوڑ تیز ہوسکتی ہے: روسی وزیر خارجہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کر دی گئی
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
خلیجی ممالک کے پاس میزائل گرانے والے انٹرسیپٹرز کا ذخیرہ ختم ہونے کا خدشہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
‘جنوبی پنجاب کو اپنی آواز دوبارہ مل گئی’ پی ایس ایل میں ملتان کی واپسی پر علی ترین کا ردعمل آگیا
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
سیالکوٹ اسٹالینز کا نام تبدیل کرکے ملتان سلطانز رکھ دیا گیا
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
اڈیالہ جیل میں پمز اور الشفاء ٹرسٹ آئی اسپتال کے ڈاکٹروں کی ٹیم کا عمران خان کی متاثرہ آنکھ کا معائنہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
ایران پر حملے کیلئے اپنی فضائی حدود استعمال نہیں ہونے دیں گے: اماراتی حکومت کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ روز کی تاریخی مندی کے بعد آج 100 انڈیکس کی واپسی
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
ایران صرف اپنا نہیں بلکہ فلسطین کا بھی دفاع کر رہا ہے، عالم اسلام کو باہمی اتحاد کی ضرورت ہے: فضل الرحمان
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
جوان افراد میں تیزی سے عام ہونیوالے آنتوں کے کینسر کی 5 علامات جانیں
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
پاکستانی سفارتخانے نے سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے ہدایات جاری کردیں
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
نئی گھریلو ملازمہ پہلے ہی روز 80لاکھ کے زیورات اورگھڑیاں چوری کرکے فرار
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا کا سب سے عجیب اسمارٹ فون جو آگ جلانے کا کام کرسکتا ہے
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
کمرشل پروازوں کیلئے پاکستان کی فضائی حدود کی بندش کی خبریں بے بنیاد ہیں: پی اے اے
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
شادی کی پیشکش کیلئے گاڑی میں 900 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنیوالا شخص
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے سعودی شہر ریاض چھوڑ دیا
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
امریکی تجزیہ کار کا دعویٰ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت نے ایران جیسے اتحادی کو نظر انداز کرکے اسرائیل پر سفارتی خودمختاری کو قربان کردیا:سونیا گاندھی
DAILY MITHAN Mar 3, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
وزیراعظم کا اپوزیشن اور سیاسی قیادت کو موجودہ صورتحال پر اعتماد میں لینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 155 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
پاکستان
کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026