Skip to content
  • Monday, 2 March 2026
  • 10:39 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • جیو نیوز کی خصوصی ٹرانسمیشن ’کر ڈالو، آخری موقع‘ میں صنعت کاروں، معاشی ماہرین کی بجٹ پر گفتگو

حالیہ پوسٹس

  • جامعہ کراچی میں تدریسی عمل معطل، آج ہونیوالے تمام امتحانات ملتوی
  • جامعہ کراچی میں تدریسی عمل معطل، آج ہونیوالے تمام امتحانات ملتوی
  • ٹرمپ کی مذاکرات کی پیشکش مسترد، ایران کا امریکا کے ساتھ مذاکرات سے صاف انکار
  • ایرانی حملوں کے بعد یو اے ای نے تہران میں سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان کردیا
  • حساس تنصیبات، سی پیک منصوبوں، غیر ملکی مشنز کی سیکورٹی بڑھانے کا حکم
کاروبار

جیو نیوز کی خصوصی ٹرانسمیشن ’کر ڈالو، آخری موقع‘ میں صنعت کاروں، معاشی ماہرین کی بجٹ پر گفتگو

DAILY MITHAN Jun 16, 2025 0


جیو نیوز کی خصوصی ٹرانسمیشن ’کر ڈالو، آخری موقع‘ میں صنعت کاروں، معاشی ماہرین کی بجٹ پر گفتگو

ایکسپورٹ پر توجہ دینی ہوگی، جب تک مائنڈ سیٹ چینج نہیں ہوگا کاروبار آگے نہیں بڑھے گا: محمد علی ٹبا— فوٹو:فائل

جیو نیوز کی خصوصی ٹرانسمیشن ’کر ڈالو ، آخری موقع‘ میں صنعت کاروں، معاشی ماہرین اور دیگر اہم شخصیات نے بجٹ پر گفتگو کی۔

جیو نیوز کی خصوصی ٹرانسمیشن میں معروف صنعت کار محمد علی ٹبا نے کہا کہ ایکسپورٹ پر توجہ دینی ہوگی، جب تک مائنڈ سیٹ چینج نہیں ہوگا کاروبار آگے نہیں بڑھے گا۔

صنعت کار عارف حبیب کا کہنا تھا کہ پاکستان میں اس وقت نئی انویسٹمنٹ کی گنجائش نہیں، اگر معاملات ان کے ہاتھ میں ہوتے تو ٹیکس مسائل پر تین سال کا پلان دیتا۔ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا دوسرے ممالک سے موازنہ کریں تو ہماری مینوفیکچرنگ نہیں بڑھ رہی، ایف بی آر والے اپنے نوٹسز پر ایک فیصد کلیکٹ نہیں کرسکتے۔

سابق چیئرمین اپٹما آصف انعام نے بتایاکہ حکومت کو تجویز دی تھی ٹیکس چوری کا موقع دیں نا ہی پکڑنے کے لیے جائیں، اگر مقامی مصنوعات پر سیلز ٹیکس ہے تو برآمدات بھی سیلز ٹیکس اور ریٹرن سے مشروط ہونی چاہیے۔

معاشی تجزیہ کار محمد سہیل نے وفاقی بجٹ توقع کے مطابق قرار دیا اور کہا ای کامرس ٹیکس لگانا ٹھیک قدم ہے، مسئلہ نان فائلرز کا ٹیکس نہ دینا نہیں بلکہ فائلرز کا کم ٹیکس دینا ہے۔

ٹیکسٹائل ملز کے ڈائریکٹر زیاد بشیر بولے ایف بی آر ہی ٹیکس جمع کرتا ہے اور پالیسی بھی بناتا ہے جسے ختم ہونا چاہیے، دونوں کامون کے لیے الگ ادارے ہونے چاہئیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
کاروبار
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
کاروبار
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کے ذخائر ضرورت کے مطابق موجود ہیں، اوگرا ذرائع
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
کاروبار
پاکستان میں سونے کے قیمت میں 10 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
کاروبار
10 روپے کے نوٹ کی جگہ سکہ متعارف کرانے پر غور، کتنی بچت ہوگی؟
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
کاروبار
110 کھرب کی گنجائش، ایف بی آر جی ایس ٹی پر صرف 16کھرب جمع کرپاتا ہے: حکومت سندھ
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
کاروبار
110 کھرب کی گنجائش، ایف بی آر جی ایس ٹی پر صرف 16کھرب جمع کرپاتا ہے: حکومت سندھ
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
کاروبار
ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی ایک روپے 78 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
کاروبار
ایک سال میں بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے قومی خزانے کو 472 ارب کا نقصان، رپورٹ جاری
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
کاروبار
ملک میں سونے کی قیمت میں 3 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
کاروبار
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
کاروبار
پی ایس ایکس میں شدید مندی، 100 انڈیکس 5400 سے زائد پوائنٹس کی کمی پربند
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
کاروبار
سی ای او اسٹاک ایکسچینج
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
کاروبار
بھارت نے امریکا کے ساتھ تجارتی مذاکرات مؤخر کر دیے
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
کاروبار
پاکستان کے ذمہ قرض اور واجبات کا حجم 138 ارب ڈالر سے بڑھ گیا
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
کاروبار
پنجاب حکومت کا کارپوریٹ سیکٹر کیلئے اہم فیصلہ، پراپرٹی ٹرانسفر پر اسٹامپ ڈیوٹی ختم
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
کاروبار
سونے کی اونچی اڑان جاری، آج بھی ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
کاروبار
امریکی سپریم کورٹ نے صدر ٹرمپ کے ٹیرف اقدامات کو کالعدم قرار دے دیا
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
کاروبار
ہوٹلز، ریسٹورینٹس، اسپتال اور میرج ہالز سمیت دیگر کاروباری سرمیوں کی آن لائن مانیٹرنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
کاروبار
آئی ایم ایف مشن کی آمد سے قبل بڑا انکشاف،پاکستان میں غربت بڑھ کر 28.8 فیصدہوگئی
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
کاروبار
بجلی اور گیس کے ٹیرف نظام میں بڑی تبدیلی کی تیاری
DAILY MITHAN Feb 20, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کیا بتایا؟
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ جانے والی 100 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 1, 2026