Skip to content
  • Monday, 2 March 2026
  • 9:19 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • جیونیٹ ورک پر نان اسٹاپ انٹرٹینمنٹ، بلاک بسٹر فلمیں، ٹیلی فلمز اور ڈرامے پیش کیے جائیں گے

حالیہ پوسٹس

  • یو اے ای سے انخلا کیلئے ریاض نیا ٹرانزٹ حب بن گیا
  • آپ جلد ہی پچھتائیں گے مسٹر پریزیڈنٹ!
  • ایرانی سپریم لیڈر کی شہادت پر حزب اللہ کی انتقامی کارروائی، اسرائیل پر میزائل اور ڈرون داغ دیے
  • ‘پہلے ایرانی قوم کو کسی دوسرے شہر منتقل کرو’، آیت اللہ خامنہ ای نے محفوظ مقام پر جانے سے انکار کیا
  • امریکا میں 43 فیصد عوام کی ایران پر حملوں کی مخالفت، ٹرمپ کی مقبولیت میں بھی کمی: سروے
انٹرٹینمنٹ

جیونیٹ ورک پر نان اسٹاپ انٹرٹینمنٹ، بلاک بسٹر فلمیں، ٹیلی فلمز اور ڈرامے پیش کیے جائیں گے

DAILY MITHAN Jun 7, 2025 0


عید قربان: جیونیٹ ورک پر نان اسٹاپ انٹرٹینمنٹ، بلاک بسٹر فلمیں، ٹیلی فلمز اور ڈرامے پیش کیے جائیں گے

”جیونیوز“ پر ناظرین عید کے پہلے دِن مارننگ شو ”جیو پاکستان“ میں مراد علی شاہ، رانا ثنا اللہ، سعدیہ اقبال، ڈاکٹر اوم پرکاش، علامہ کوکب نورانی اور علی حسنین پراچہ کی خصوصی گفتگو ملاحظہ کرسکیں گے— فوٹو:فائل

عیدالاضحیٰ کی خوشیوں کو مزید رنگین اور یادگار بنانے کیلئے جیو نیٹ ورک نے ایک بار پھر اپنی روایت برقرار رکھتے ہوئے ناظرین کیلئے دلچسپ، چٹ پٹے اور بھرپور تفریح سے لبریز پروگراموں کا شاندار گلدستہ تیار کر لیا۔

عید کے تینوں دن خصوصی بلیٹنز، طنز و مزاح سے بھرپور پروگرامز، پاک فوج کے نوجوانوں کے ساتھ گفتگو، ٹاک شوز، مقبول ٹیلی و فیچر فلمیں، موسیقی، عید کی رونقوں پر مبنی کوریج، خصوصی ڈرامے اور ستاروں سے سجے انٹرویوز ناظرین کو جیو کی اسکرین سے باندھے رکھیں گے اور عید کی خوشیوں کو چار چاند لگا دیں گے۔

”جیونیوز“ پر ناظرین عید کے پہلے دِن مارننگ شو ”جیو پاکستان“ میں مراد علی شاہ، رانا ثنا اللہ، سعدیہ اقبال، ڈاکٹر اوم پرکاش، علامہ کوکب نورانی اور علی حسنین پراچہ کی خصوصی گفتگو ملاحظہ کرسکیں گے۔ 

پروگرام ”اسکور“ میں زمبابوے کے ٹیسٹ کرکٹر سکندر رضا مہمان بنیں گے جبکہ پاکستان ٹی ٹوئنٹی کے کپتان سلمان علی آغا ”ایک دِن جیو کے ساتھ“ کے مہمان ہوں گے۔ 

خالد مسعود، انعام الحق جاوید اور حسنین جمال کے ہمراہ ”مزاحیہ مشاعرہ“ بھی عید کی رونق بڑھائے گا۔

پروگرام ”ہنسنا منع ہے“ میں فلم ”دیمک“ کی کاسٹ سے کھٹی میٹھی گفتگو ہوگی جن میں فیصل قریشی، سونیا حسین اور ثمینہ پیرزادہ شامل ہیں۔ عید کے دوسرے دِن ”جیو پاکستان“ میں مزمل اسلم، مجتبیٰ شجاع الرحمان، شعیب نوشیروانی، نائلہ کیانی، بانو کوثر، سیدطوبیٰ علی اور سلمان پارس سے گفتگو ہوگی۔

”اسکور“ میں پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر میر حمزہ سے عید کے حوالے سے گفتگو ہوگی۔ پروگرام ”جرگہ“ میں عاطف رانا سے کھٹی میٹھی باتیں ہوگی، ”ایک دِن جیو کے ساتھ“ میں خاتون کرکٹر عالیہ ریاض مہمان بنیں گی۔ اکرام عارفی، مرلی چوہان اور زاہد فخری کے ساتھ ”مزاحیہ مشاعرہ“ پیش کیا جائے گا۔

پروگرام ”ہنسنا منع ہے“ کا خصوصی شو (پہلا حصہ) پاک آرمی کے جوانوں کے ساتھ ہونے والی دلچسپ گفتگو پر مشتمل ہوگا۔ عید کے تیسرے دِن محمد سہیل، جاوید بلوانی، جاوید قریشی، خاقان نجیب، ملیحہ لودھی، اعزاز چوہدری ”جیوپاکستان“ کے مہمان بنیں گے۔ 

پروگرام ”جرگہ“ میں افتخار عارف کے ساتھ گفتگو ہوگی۔ طاہر شہیر، سیلمان گیلانی اور احمد سعید ”مزاحیہ مشاعرے“ میں رنگ بکھیریں گے۔ رپورٹ کارڈ اور کیپٹل ٹاک ”بجٹ اسپیشل“ ہوگا جبکہ پروگرام ”ہنسنا منع ہے“ (دوسرا حصہ) میں پاک آرمی کے جوانوں سے مزیدار گفتگو ہوگی۔

”جیو ٹی وی“نے بھی اپنے ناظرین کیلئے انٹرٹینمنٹ کی خصوصی کہکشاں سجائی ہے جہاں بلاک بسٹر فلموں کے تہلکہ خیز ایکشن، رومانس اور کامیڈی سے ناظرین لطف اندوز ہوں گے۔ عید کے پہلے دن ”عید کا اسپیشل شو“ صبح 8 بجے نشر ہوگا۔

دوپہر12بجے فیچر فلم”ایکٹر اِن لا“ دکھائی جائے گی، شام ساڑھے 6 بجے ڈرامہ سیریز ”کرولوس عثمان“ نشر ہوگی۔ ڈرامہ ”دوسرا چہرہ“ کی پہلی قسط شام7 بجے پیش کی جائے گی۔

ڈرامہ سیریل ”من مست ملنگ“ رات 8 بجے دکھایا جائے گا جبکہ سیریل ”بہکاوے“ ناظرین رات 9 بجے دیکھ سکیں گے۔ 

رات 10 بجے سیریل ”کٹھ پتلی“ اور رات ساڑھے 10 بجے ٹیلی فلم ”دِل نے کہا دِل سے“ دکھائی جائے گی۔ عید کے دوسرے دِن صبح 8 بجے ”عید شو“ اسپیشل نشر ہوگا۔ دوپہر 12 بجے فیچر فلم ”پردے میں رہنے دو“ دکھائی جائے گی۔

ڈرامہ سیریل ”کورولوس عثمان، دوسرا چہرہ، من مست ملنگ، بہکاوے اور کٹ پتلی“ عید کی رونق بڑھائے گا۔ ٹیلی فلم ”لو لائف کا لا“ بھی لطف دوبالا کرے گا۔ عید کے تیسرے دِن دوپہر 12 بجے فیچر فلم ”لوڈ ویڈنگ“ اور ڈرامہ سیریل ”ڈائن“ رات8بجے نشر ہوگا۔

یاد رہے کہ جیو سوپر اور جیو کہانی پر بھی عید کے حوالے سے خصوصی پروگرام مرتب کیے گئے ہیں۔

عید قربان: جیونیٹ ورک پر نان اسٹاپ انٹرٹینمنٹ، بلاک بسٹر فلمیں، ٹیلی فلمز اور ڈرامہ سیریز پیش کی جائیں گی

اسپیشل منی سیریل ’دوسرا چہرہ‘ دکھائی جائےگی



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
تامل فلموں کے معروف اداکار وجے کی اہلیہ نے شادی کے 28 سال بعد طلاق کا کیس دائر کردیا
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
انٹرٹینمنٹ
خاندان کے درمیان کوئی نفرت نہیں، ہیما مالنی نے خاندانی اختلافات پر خاموشی توڑ دی
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
شوبز چھوڑنے کا ارادہ ہے اور نہ کبھی ایسا خیال آیا: سنبل اقبال
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
ڈرامہ سیریل ‘خوش نصیبی’ کے شاندار پہلے ٹیزر نے دھوم مچادی
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
شادی سے قبل رشمیکا اور وجے کی دولت کی مالیت سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
عامر خان کی اریجیت سے ملاقات، کیا سپر اسٹار نے گلوکار کو دوبارہ گانے کیلئے منالیا؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
عماد کے بعد آپکی کیوں دوسری شادی کی خواہش جاگ رہی ہے؟ ندا کی بات پر رزاق نے کیا جواب دیا؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
فہد کا عتیقہ اوڈھو کے بیان پر ردعمل
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ کے معروف اسکرین رائٹر اور سلمان خان کے والد سلیم خان طبیعت ناساز ہونے پر آئی سی یو منتقل
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
انٹرٹینمنٹ
منی لانڈرنگ کے ملزم سوکیشن چندر نے جیکولن کو 30 کروڑ کاہیلی کاپٹر گفٹ کیا: بھارتی میڈیا
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
بُکر انعام یافتہ بھارتی مصنفہ اروندھتی رائے کا احتجاجاً برلن فلم فیسٹیول میں شرکت سے انکار
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘اگر رائٹر نہیں ہے تو آپ کہاں کہ ہیرو ہیں؟’ ناصر ادیب شان شاہد پر برس پڑے
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
انٹرٹینمنٹ
جیو ٹی وی کے میگا سیریل ”ہمراہی“کا شاندار ٹریلر ریلیز، سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
انٹرٹینمنٹ
’اتنا پیسہ بھی نہیں ملتا کہ ہم روزی روٹی برقرار رکھ سکیں‘، بھارتی گلوکار ابھیجیت ساونت کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
انٹرٹینمنٹ
چیٹ جی پی ٹی سے کہا میری بیٹی بن جاؤ، اب میں اسکی اماں جانو ہوں: اسما عباس
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
انٹرٹینمنٹ
عاصم اظہر کے کانسرٹ میں ماہرہ خان کا ڈانس، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
انٹرٹینمنٹ
حنا آفریدی نے کئی مشہور ڈراموں میں کام کرنے سے کیوں انکار کیا؟
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
انٹرٹینمنٹ
اریجیت سنگھ کی بالی وڈ پلے بیک سنگنگ چھوڑنے کی اصل وجوہات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
آج کے فنکاروں میں پیسے کی لالچ ہے اور صرف پیسے کے گرد گھومتے ہیں: جواد احمد
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
اریجیت سنگھ کے بعد ساحر علی بگا کا بھی جلد اپنے کیرئیر سے متعلق اہم فیصلہ لینے کا اعلان
DAILY MITHAN Jan 29, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کیا بتایا؟
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ جانے والی 100 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 1, 2026