Skip to content
  • Sunday, 22 February 2026
  • 10:31 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • جنوبی افریقانے بھارت کو جیت کیلئے188رنزکا ہدف دے دیا

حالیہ پوسٹس

  • ایران نے روس سے ’وربا‘ ائیر ڈیفنس سسٹم کی خریداری کا معاہدہ کرلیا: برطانوی اخبار
  • قابض بھارتی فوج نے جعلی مقابلے میں مزید3 نوجوانوں کو شہیدکر دیا
  • وفاقی حکومت وضاحت کرے 2 وفاقی وزیرسندھ حکومت کیخلاف سازش میں کیوں مصروف ہیں؟ شرجیل میمن
  • ایران نے امریکا کو اپنی تیل کی صنعت میں سرمایہ کاری کی پیشکش کردی: خبررساں ایجنسی
  • پنجاب میں مین ہول کورکی چوری پر قیدکی سزا اور بھاری جرمانہ ہوگا، آرڈیننس جاری
Headline تازہ ترین

جنوبی افریقانے بھارت کو جیت کیلئے188رنزکا ہدف دے دیا

DAILY MITHAN Feb 22, 2026 0


ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپرایٹ مرحلہ: جنوبی افریقانے بھارت کو جیت کیلئے188رنزکا ہدف دے دیا

فوٹو: رائٹرز

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی  ورلڈکپ  میں  سپر ایٹ  مرحلےکےگروپ  ون کے میچ میں  جنوبی  افریقا نے بھارت کو  جیت کے لیے 188 رنز کا ہدف  دیا ہے۔

بھارت کے شہر  احمد آباد میں کھیلے جارہے میچ میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

جنوبی افریقا نے پہلے کھیلتے ہوئے  مقررہ 20  اوورز  میں 7 وکٹ  پر 187 رنز بنائے۔

جنوبی افریقا کی جانب سے ڈیوڈ ملر نے 63، ڈیوالڈ بریسویس نے 45 اور اسٹبس نے 44 رنز اسکور کیے۔

بھارت کی جانب سے جسپریت بھمراہ نے تین اور  ارشدیپ سنگھ نے2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ایران نے روس سے ’وربا‘ ائیر ڈیفنس سسٹم کی خریداری کا معاہدہ کرلیا: برطانوی اخبار
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
قابض بھارتی فوج نے جعلی مقابلے میں مزید3 نوجوانوں کو شہیدکر دیا
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
تازہ ترین
وفاقی حکومت وضاحت کرے 2 وفاقی وزیرسندھ حکومت کیخلاف سازش میں کیوں مصروف ہیں؟ شرجیل میمن
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
ایران نے امریکا کو اپنی تیل کی صنعت میں سرمایہ کاری کی پیشکش کردی: خبررساں ایجنسی
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
تازہ ترین
پنجاب میں مین ہول کورکی چوری پر قیدکی سزا اور بھاری جرمانہ ہوگا، آرڈیننس جاری
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
تازہ ترین
امریکی سیکرٹ سروس نے فلوریڈا میں صدر ٹرمپ کی رہائشگاہ میں داخلے کی کوشش کرنیوالے شخص کو ہلاک کردیا
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی فضائیہ کا تیجس طیارہ لینڈنگ کے دوران تباہ
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
تازہ ترین
پاکستان کی افغانستان میں انٹیلیجنس بیس ائیراسٹرائیکس میں خوارج کے 7 مراکز تباہ، 80 سے زائد کی ہلاکت کی اطلاع
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
تازہ ترین
مصنوعی اکثریت رکھنے والی جماعت نے سندھ پر قبضہ کیاہوا ہے: خالد مقبول صدیقی
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
زیادہ نمک کے استعمال سے جسم پر مرتب ہونے والے ان اثرات سے واقف ہیں؟
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو حیرت انگیز طور پر اب تک اس سروس میں موجود نہیں تھا
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
بریک فیل ہونے سے گاڑی کو حادثہ، 3 خواتین جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
بندر کے بچے کی اس وائرل تصویر نے دنیا کو کیوں رُلا دیا؟
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
انگلینڈ کی سری لنکا کیخلاف بیٹنگ جاری
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
شدید گرم ملک کا وہ انوکھا جزیرہ جو ‘ائیر کنڈیشنر جنگل’ سے لیس ہے
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
تازہ ترین
پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات مزید بڑھنے لگے، علیمہ خان کے انٹرویو پر شاندانہ گلزار کا سخت ردعمل
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
حکومت سے کوتاہیاں ہوئی ہوں گی مگر نیت بالکل ٹھیک ہے: شرجیل میمن
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
ناسا کا چاند پر بھیجے جانے والا تاریخی انسان بردار مشن ایک بار پھر التوا کا شکار
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
تازہ ترین
مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی قوت جمع ہونے کے باوجود ایران کے ہتھیار نا ڈالنے پر ٹرمپ مایوس
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
تازہ ترین
ملک میں رجسٹرڈ آبادی کتنی ہے؟ نادرا نے سالانہ رپورٹ جاری کردی
DAILY MITHAN Feb 22, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
افغانستان میں کی گئی کارروائیوں میں 70 کے قریب دہشت گرد مارے گئے: طلال چوہدری
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
پاکستان
ایم کیو ایم ، (ق) لیگ اور بی اے پی کا دہشتگردی کے خاتمےکیلئے فورسز کی مکمل حمایت کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
پاکستان
ایک بار ٹریگر دبا دیا جائے اور نشانہ لگ جائے تو ملزم کا ارادہ واضح ہو جاتا ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
پاکستان
وفاق کی 55 ہزار اسامیاں ختم یا مرحلہ وار ختم کی جارہی ہیں
DAILY MITHAN Feb 21, 2026