Skip to content
  • Thursday, 12 February 2026
  • 10:38 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • جمعرات 19 فروری کو پہلا روزہ ہوگا، عمان حکومت نے اعلان کردیا

حالیہ پوسٹس

  • اپوزیشن اتحادکا عمران خان سے ملاقات اور مکمل علاج تک پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دینےکا فیصلہ
  • بھارت میں مفرور حسینہ واجد نے بنگلادیش کے انتخابات کو ڈرامہ قرار دے دیا
  • بنگلادیش میں انتخابات کیساتھ قومی ریفرنڈم، 61 فیصد ووٹرز کا اصلاحات کے حق میں ووٹ
  • بنگلادیش میں عام انتخابات، جعلی ووٹ ڈالنے کی کوشش پر 2 افراد کو قید کی سزا
  • وزیر اعظم شہباز شریف غزہ امن بورڈ اجلاس میں شریک ہوں گے، ترجمان دفتر خارجہ
Headline تازہ ترین

جمعرات 19 فروری کو پہلا روزہ ہوگا، عمان حکومت نے اعلان کردیا

DAILY MITHAN Feb 12, 2026 0


جمعرات 19 فروری کو پہلا روزہ ہوگا، عمان حکومت نے اعلان کردیا

فوٹو: فائل

مسقط: عمان  حکومت  نے اعلان کیا ہےکہ سلطنت میں  یکم رمضان 19 فروری کو  ہوگا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق عمان چاند کی باقاعدہ  رویت سے ایک ہفتہ قبل ہی رمضان کی پہلی تاریخ کا اعلان کرنے والا پہلا عرب ملک ہے۔

عمان کے سرکاری میڈیا کی جانب سے اعلان کیا گیا ہےکہ بدھ 18 فروری کو ماہ شعبان کا آخری روز  ہوگا جب کہ جمعرات 19 فروری 2026 یکم رمضان 1447ہجری  ہوگا۔

عمان کی مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق فلکیاتی حساب  سے یہ ثابت  ہو چکا ہےکہ  منگل 29 شعبان کو چاندکا نظر آنا فلکیاتی طور پر ناممکن ہے اور یہ طے ہے کہ سائنسی حقائق کسی دن چاند نظر آنے کو ناممکن قرار دیں تو اس کے برخلاف موصول ہونے والی شہادتیں قبول نہیں کی جاتیں، اس لیے کمیٹی اعلان کرتی ہے کہ بدھ 18 فروری 2026  شعبان کا آخری روز ہوگا اور جمعرات 19 فروری 2026  یکم رمضان 1447ہجری ہوگا۔

دوسری جانب  متحدہ عرب امارات میں جامعہ شارجہ کے تحت قائم شارجہ اکیڈمی برائے فلکیات، خلائی سائنس اور ٹیکنالوجی  نے بھی اس سال رمضان کے چاند کے بارے میں تفصیلی پیش گوئی جاری کی ہے۔

اکیڈمی کی ٹیم نے تصدیق کی ہے کہ 17 فروری کو چاند کا نظر آنا ممکن نہیں ہوگا،  نہ صرف شارجہ اور یو اے ای میں بلکہ بیشتر اسلامی دنیا میں بھی جدید ترین دور بینوں کی مدد سے چاند کا نظر آنا ممکن نہیں، اس بناء پر رمضان المبارک کا آغاز 19 فروری کو متوقع ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
بھارت میں مفرور حسینہ واجد نے بنگلادیش کے انتخابات کو ڈرامہ قرار دے دیا
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
تازہ ترین
بنگلادیش میں انتخابات کیساتھ قومی ریفرنڈم، 61 فیصد ووٹرز کا اصلاحات کے حق میں ووٹ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش میں عام انتخابات، جعلی ووٹ ڈالنے کی کوشش پر 2 افراد کو قید کی سزا
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
تازہ ترین
وزیر اعظم شہباز شریف غزہ امن بورڈ اجلاس میں شریک ہوں گے، ترجمان دفتر خارجہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
لوگوں کی وہ عام عادت جو ڈپریشن جیسے مرض کا شکار بنا دیتی ہے
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
لوگوں کو تیزی سے بوڑھا کر دینے والی ایک عام اور حیرت انگیز وجہ دریافت
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
روس میں صارفین کیلئے واٹس ایپ کو بلاک کر دیا گیا
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
تازہ ترین
اللہ نے کامیابی عطا کی تو جشن نہیں ہوگا، سجدہ شکر ادا کریں گے: امیر جماعت اسلامی بنگلادیش
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
اٹلی نے 2 بھائیوں کی بدولت نیپال کو شکست دیکر ٹی 20 ورلڈکپ میں پہلی تاریخی فتح حاصل کرلی
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
تازہ ترین
’اتنی نشستیں جیت لیں گے کہ بنگلادیش کو بہتر طریقے سے چلاسکیں‘: طارق رحمان
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
دماغ کو ہر عمر میں تیز رکھنا بہت آسان
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
تازہ ترین
سابق سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیخلاف مقدمہ دائر کیا جائےگا: سلمان اکرم راجہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
کولمبو کا غیر متوقع موسم، پاک بھارت ٹاکرا بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
43 سالہ عمانی کرکٹر نے محمد رضوان کا ٹی20 ورلڈکپ میں سست ترین ففٹی کا ریکارڈ برابر کردیا
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
آئی سی سی نے افغان کرکٹر محمد نبی پر جرمانہ عائد کر دیا
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
تازہ ترین
بنگلادیش کے 13ویں پارلیمانی انتخابات کیلئے پولنگ ختم، ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
مسافر حادثاتی طور پر غلط پرواز پر سوار ہولر بالکل مختلف ملک پہنچ گیا
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
ایک شخص نے ایک گھنٹے 20 منٹ تک کرسی کو تھوڑی میں کھڑے رکھ کر عالمی ریکارڈ بنا دیا
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
’پاکستان کیساتھ کھڑے رہیں گے‘، محسن نقوی اور بحرینی وزیر داخلہ کا ٹیلی فونک رابطہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
تازہ ترین
نیٹ میٹرنگ سے نیٹ بلنگ پرمنتقلی کی پالیسی پر عملدرآمد روک دیا ہے: اویس لغاری
DAILY MITHAN Feb 12, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
اپوزیشن اتحادکا عمران خان سے ملاقات اور مکمل علاج تک پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
بانی پی ٹی آئی کی بینائی کتنی متاثر ہے، یہ فیصلہ کوئی وکیل نہیں ماہر ڈاکٹر کرے گا: طلال چوہدری
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
میانوالی نے 4 سال پنجاب اور پاکستان پر حکومت کی لیکن یہاں ترقی نہ آسکی: مریم نواز
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
دہشتگردی کو محرومی سے کیسے جوڑا جاسکتا ہے؟ وزیراعلیٰ بلوچستان
DAILY MITHAN Feb 12, 2026