Skip to content
  • Monday, 9 February 2026
  • 9:07 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ثقافت اور کلچر پر تالے نہیں لگائے جاتے، بسنت میں لاہور اور پاکستان کی فتح ہوئی ہے: مریم اورنگزیب

حالیہ پوسٹس

  • کرائے کے مقتول
  • پاکستان کچھ شرائط کیساتھ بھارت کیخلاف میچ کھیل سکتاہے، ذرائع
  • بلوچستان حکومت کا کوئٹہ کے ریڈ زون کو محفوظ بنانے کیلئے کنکریٹ کی دیوار تعمیر کرنے کا فیصلہ
  • پتنگ بازی ،موسیقی، کھابے اور موج مستی، 3 روز رونقیں بکھیر کر بسنت ختم
  • ثقافت اور کلچر پر تالے نہیں لگائے جاتے، بسنت میں لاہور اور پاکستان کی فتح ہوئی ہے: مریم اورنگزیب
Headline تازہ ترین

ثقافت اور کلچر پر تالے نہیں لگائے جاتے، بسنت میں لاہور اور پاکستان کی فتح ہوئی ہے: مریم اورنگزیب

DAILY MITHAN Feb 9, 2026 0


ثقافت اور کلچر پر تالے نہیں لگائے جاتے، بسنت میں لاہور اور پاکستان کی فتح ہوئی ہے: مریم اورنگزیب

فوٹو: اسکرین گریب 

لاہور: پنجاب کی سینیئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ثقافت اور کلچر پر تالے نہیں لگائے جاتے، انہیں مینج کیا جاتا ہے، بسنت میں لاہور اور پاکستان کی فتح ہوئی ہے۔

اندرون لاہور حویلی آصف جاہ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے مریم اورنگزیب نے کہاکہ وزیراعلیٰ  نے بسنت کے حوالے سے مشکل فیصلے پر عمل کروایا۔

انہوں نے بتایا کہ بسنت پر14 لاکھ موٹربائیکس پر سیفٹی راڈز لگائے گئے ۔512 بسوں کے ذریعے شہریوں کو مفت سروس فراہم کی گئی، 3 دن میں 20 لاکھ لوگوں نے اس ٹرانسپورٹ پر سفر کیا، لاہورمیں 10 لاکھ گاڑیاں داخل ہوئیں۔ 

ان کاکہناتھاکہ ثقافت اور کلچرپر تالے نہیں لگائے جاتے، انہیں منیج کیا جاتا ہے۔کامیاب بسنت میں ہر کسی نے خوشی منائی، بسنت میں لاہور اور پاکستان کی فتح ہوئی، اگلے سال اس سے بھرپور بسنت دیکھیں گے۔

پنجاب کی سینیئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ نوجوانوں کے ذہنوں میں ساڑھے چار سال نفرت ڈالی گئی،  8 فروری کو جلا دو، گرا دو کی کال تھی، عوام نےاسے مسترد کردیا ۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
کرائے کے مقتول
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
تازہ ترین
پاکستان کچھ شرائط کیساتھ بھارت کیخلاف میچ کھیل سکتاہے، ذرائع
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
بلوچستان حکومت کا کوئٹہ کے ریڈ زون کو محفوظ بنانے کیلئے کنکریٹ کی دیوار تعمیر کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
پتنگ بازی ،موسیقی، کھابے اور موج مستی، 3 روز رونقیں بکھیر کر بسنت ختم
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
تازہ ترین
آئی سی سی، پی سی بی اور بی سی بی کے مذاکرات ختم، اگلے 24 گھنٹے میں بڑے بریک تھرو کا امکان
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
رومانیہ کے سفیر گوجرانوالہ میں پیٹرول پمپ پر اپنے ملک کا جھنڈا دیکھ کر حیران رہ گئے
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
تازہ ترین
قبل از وقت پارلیمانی انتخابات میں حکمران اتحاد نے دو تہائی اکثریت سے کامیابی حاصل کرلی
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعظم شہباز شریف کی غزہ امن بورڈ کے پہلے اجلاس میں شرکت کا امکان
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
سری لنکا نے آئرلینڈکو 20 رنز سے ہرا دیا
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان سے تعلق رکھنے والے اماراتی کرکٹرکو ٹیم منیجمنٹ نے بھارت سے واپس بھجوادیا
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
’ہماری ٹیم بہت مضبوط ہے‘، ٹرمپ کا ٹی20 ورلڈ کپ میں امریکی ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
تازہ ترین
آئی سی سی کی درخواست پر محسن نقوی کا وزیر اعظم سے دوبارہ رابطے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت کیساتھ کھیلنےکیلئے آئی سی سی کی پاکستان کو منانےکی کوششیں، پاکستان بنگلادیش سے زیادتی کے ازالےکا خواہاں
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
تازہ ترین
جماعت اسلامی نے ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے امیدوار کو ٹکٹ جاری کردیا
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں3 دن قبل لگی آگ اب تک نہ بجھ سکی
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
ایران میں نوبیل انعام یافتہ سماجی حقوق کی کارکن نرگس محمدی کو 6 سال قید کی سزا سنادی گئی
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
تازہ ترین
یو اے ای نے پاکستان سے بھارت کیخلاف ورلڈکپ میچ نہ کھیلنےکے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست کردی
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
لوگوں میں بیداری اور نیند کے حوالے سے 5 اقسام دریافت
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
صومالی لینڈ میں اسرائیلی فوجی اڈا قبول نہیں، یہاں آنے والی کسی بھی اسرائیلی فورس کا مقابلہ کریں گے: صومالی صدر
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور لوئر مال میں پتنگ اڑاتے ہوئے چھت سے گر کر 16 سالہ نوجوان جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 8, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
موجودہ حکومت جمہوریت کیساتھ مذاق ہے، شفاف طریقے سے حکومت بنالیں ، ہم قبول کریں گے: فضل الرحمان
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
پاکستان
دنیا کےکئی ممالک پاکستان کے لڑاکا طیاروں اور دفاعی ٹیکنالوجی کےحصول کےخواہشمند ہیں: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
پاکستان
حملہ آور دھماکے سے قبل کیا کچھ کرتا رہا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
پاکستان
اسلام آباد خودکش دھماکےکا ایک اور زخمی دم توڑ گیا، تعداد 33 ہوگئی
DAILY MITHAN Feb 7, 2026