تھائی لینڈ کی حسینہ نے مس ورلڈ 2025 کا تاج اپنے سر پر سجا لیا


تھائی لینڈ کی حسینہ نے مس ورلڈ 2025 کا تاج اپنے سر پر سجا لیا

فوٹو رائٹرز

تھائی لینڈ کی حسینہ نے مس ورلڈ 2025 کا تاج اپنے سر  سجا لیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق تھائی لینڈ سے تعلق رکھنے والی 22 سالہ اوپل سچاتا چوانگسری نے 72ویں مس ورلڈ 2025 کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے شہر حیدرآباد میں منعقد کیا گئے مقابلہ حسن میں 108 حسیناؤں نے اپنے حسن اور ذہانت سے سب کو متاثر کرنے کی کوشش کی۔

اوپل چوانگسری کو گزشتہ سال کی مس ورلڈ چیک ریپبلک کی کرسٹینا پشکوا نے تاج پہنایا۔

اس مقابلے میں ایتھوپیا کی Hasset Dereje Admassu پہلی رنر اپ رہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *