
راولپنڈی: عدالت نے توشہ خانہ کیس ٹو میں عمران خان کی اہلیہ کے وارنٹ جاری کردیے۔
توشہ خانہ کیس ٹو کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں سینٹرل شارخ ارجمند نے کی جہاں عدالت نے مسلسل غیر حاضری پر بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔
احتساب عدالت نے کیس میں بشریٰ بی بی کے ضامن کو بھی نوٹس جاری کیے۔
خیال رہے آج ہی اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹوکیس میں ایف آئی اے کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر بشریٰ بی بی کو نوٹس جاری کیا تھا۔
Leave a Reply