تربت میں دہشتگرد سلیم بلوچ کی ہلاکت سے ایک بار پھر فتنہ الہندوستان کی دہشتگردی بے نقاب ہوگئی۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق 31جنوری کوبلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے حملوں میں بھی یہی شخص ملوث تھا، فتنہ الہندوستان اور ’را‘ سےمنسلک سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے اس ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔
سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہےکہ نوجوانوں کوگمراہ کرکے فتنہ الہندوستان انہیں مسلح بغاوت کے لیے استعمال کرتا ہے، مستونگ اورقلات میں ہلاک دہشتگرد بھی لاپتا افراد کی فہرست میں شامل تھے۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچ یکجہتی کمیٹی اور دیگرنے بھی کہا تھا کہ سلیم بلوچ لاپتا افراد میں شامل ہے۔


























Leave a Reply