Skip to content
  • Wednesday, 25 February 2026
  • 4:27 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • تربت میں ایک گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق

حالیہ پوسٹس

  • عمران خان کی سزا معطلی کی متفرق درخواست مقرر کرنے کی یقین دہانی
  • صاحبزادہ فرحان کی 2 درجہ بہتری
  • ضعیف عمر میں شادی کرنیوالے حکیم بابر کا ناقدین کو جواب
  • ڈائریکٹر سول ڈیفنس کی جوڈیشل کمیشن کے سوالنامےکے جوابات دینے سے معذرت
  • جتنی رقم اٹھا سکتے ہو اٹھا لو، کمپنی کے مالک نے ملازمین میں انوکھے انداز سے بونس تقسیم کر دیا
تازہ ترین

تربت میں ایک گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق

DAILY MITHAN Feb 25, 2026 0


تربت میں ایک گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق

فوٹو: جیو نیوز

کوئٹہ: تربت میں ایک گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ تربت کے علاقے بلیدہ میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے ایک گھر کو فائرنگ کا نشانہ بنایا جس سے گھر میں موجود 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہےکہ مرنے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے، واقعے کی اطلاع ملتے ہی لاشوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں کچھ افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

پولیس کے مطابق نامعلوم افراد کا پتا لگانے اور واقعے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
عمران خان کی سزا معطلی کی متفرق درخواست مقرر کرنے کی یقین دہانی
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
صاحبزادہ فرحان کی 2 درجہ بہتری
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
ضعیف عمر میں شادی کرنیوالے حکیم بابر کا ناقدین کو جواب
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
تازہ ترین
ڈائریکٹر سول ڈیفنس کی جوڈیشل کمیشن کے سوالنامےکے جوابات دینے سے معذرت
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
جتنی رقم اٹھا سکتے ہو اٹھا لو، کمپنی کے مالک نے ملازمین میں انوکھے انداز سے بونس تقسیم کر دیا
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
تازہ ترین
وفاقی وزرا سندھ حکومت کیخلاف سازشیں کررہے ہیں، قیادت وفاق سے جواب طلب کرے: شرجیل میمن
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
اسپتال انتظامیہ کی غفلت، کتا کٹی ہوئی انسانی ٹانگ لیکر بھاگ نکلا
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
تازہ ترین
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے سلام کا جواب تک نہیں دیا، وزیراعلیٰ کے پی کا شکوہ
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
چیٹ جی پی ٹی کا وہ فیچر جو آپ کو ضرور استعمال کرنا چاہیے
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
وفاقی آئینی عدالت میں بھی آنکھوں کی 6/6 بینائی کا تذکرہ
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
ڈھائی سال میں 20 لاکھ سے زائد افغان شہری وطن واپس، انخلاء کا عمل جاری
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
ایران نے میزائل پروگرام سے متعلق امریکی الزامات کو جھوٹ قرار دیدیا
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
’ہنسنا منع ہے‘ کی میزبانی کیلئے پہلی ترجیح کونسی مشہور اداکارہ تھیں؟ تابش ہاشمی کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
اس وائرل تصویر میں ایسا کیا چھپا ہے جو لوگوں کے ذہن گھمانے کا باعث بن رہا ہے؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
ترک فضائیہ کا ایف 16 طیارہ ہائی وے کے قریب گر کر تباہ، پائلٹ جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
تازہ ترین
قرض پروگرام کی چوتھی قسط کیلئے جائزہ مذاکرات، آئی ایم ایف وفد پاکستان پہنچ گیا
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
تازہ ترین
عمران خان نے پیغام دیا ہے کہ انہیں نظر نہیں آرہا: علیمہ خان
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
ہزاروں جعلی ویکسین سرٹیفکیٹ جاری کرنے والا یونٹ پکڑا گیا، 3 ملزمان گرفتار
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
یوکرین اور اسکے اتحادی جہاں تک جارہے ہیں انہیں پچھتاوا ہوگا، پیوٹن نے خبردارکردیا
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
تازہ ترین
اٹلی کا پاکستانی ہنر مندوں کیلئے ساڑھے 10ہزار ویزوں کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 25, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
وزیراعلیٰ کیلئے جیمر گاڑیوں کی ضرورت پڑنے پر علی امین سے گاڑیاں لی گئیں: سرکاری ذرائع
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
سینیٹ میں اسرائیل بھارت گٹھ جوڑ کیخلاف قرار داد منظور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
پاکستان کا سفارتکاری سے روس یوکرین جنگ کا پُر امن حل نکالنے پر زور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
جیل مینول میں یہ درج نہیں کہ قیدی کا علاج اس کی منشا کے مطابق ہو: وزیر قانون
DAILY MITHAN Feb 24, 2026