Skip to content
  • Thursday, 19 February 2026
  • 1:47 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بی آئی ایس پی کے تحت مستحق خواتین کیلئے خوشخبری، سہ ماہی قسط میں ایک ہزار روپے اضافہ

حالیہ پوسٹس

  • سولجر بازار میں رہائشی عمارت میں گیس دھماکا کیسے ہوا؟ بی ڈی ایس نے واضح کردیا
  • سولجر بازار میں رہائشی عمارت میں گیس دھماکا کیسے ہوا؟ بی ڈی ایس نے واضح کردیا
  • یوٹیوب کی سب سے پہلی ویڈیو ایک میوزیم کا حصہ بن گئی
  • تحقیقاتی کمیشن نے ڈی جی ایس بی سی اے کو سوالنامہ جاری کردیا
  • لائیو اسٹریمنگ کے دوران بیوٹی فلٹر ہٹ جانے سے خاتون انفلوئنسر نے 1.5 لاکھ فالوورز کھو دیے
Headline تازہ ترین

بی آئی ایس پی کے تحت مستحق خواتین کیلئے خوشخبری، سہ ماہی قسط میں ایک ہزار روپے اضافہ

DAILY MITHAN Feb 19, 2026 0


بی آئی ایس پی کے تحت مستحق خواتین کیلئے خوشخبری، سہ ماہی قسط میں ایک ہزار روپے اضافہ

 مستحق خواتین کی قسط اب ساڑھے 13ہزار روپے سے بڑھا کر ساڑھے14ہزار روپے کر دی گئی ہے/ فائل فوٹو

اسلام آباد: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نے رمضان المبارک کی آمد پر مستحق خواتین کیلئے بڑی خوشخبری کا اعلان کرتے ہوئے سہ ماہی قسط میں ایک ہزار روپے کا اضافہ کر دیا۔

سہ ماہی قسط میں ایک ہزار روپے اضافے کے بعد مستحق خواتین کی قسط اب ساڑھے 13ہزار روپے سے بڑھا کر ساڑھے 14ہزار روپے کردی گئی  ہے۔

 اس کے علاوہ بینظیر تعلیمی وظائف اور بینظیر نشوونما پروگرام کے وظائف میں بھی 500 روپے کا اضافہ کردیاگیا ہے۔

دوسری جانب سینیٹر روبینہ خالد کی زیرِ صدارت بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرزاسلام آباد میں براہ راست ای کچہری کا انعقاد کیا گیا۔

اس موقع پر چیئرپرسن سینٹر روبینہ خالد نے کہا جن خواتین نے ڈیجیٹل والٹ کیلئے مفت سم حاصل نہیں کی وہ فوری طور پر اپنی سم کیلئے بی آئی ایس پی دفاتر سے رجوع کریں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
سولجر بازار میں رہائشی عمارت میں گیس دھماکا کیسے ہوا؟ بی ڈی ایس نے واضح کردیا
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
تازہ ترین
سولجر بازار میں رہائشی عمارت میں گیس دھماکا کیسے ہوا؟ بی ڈی ایس نے واضح کردیا
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
یوٹیوب کی سب سے پہلی ویڈیو ایک میوزیم کا حصہ بن گئی
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
تازہ ترین
تحقیقاتی کمیشن نے ڈی جی ایس بی سی اے کو سوالنامہ جاری کردیا
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
لائیو اسٹریمنگ کے دوران بیوٹی فلٹر ہٹ جانے سے خاتون انفلوئنسر نے 1.5 لاکھ فالوورز کھو دیے
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
تازہ ترین
پی ایچ ایف کے صدر عہدے سے مستعفی، ہاکی ٹیم کے کپتان پر پابندی لگاگئے
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
اب آپ واٹس ایپ ویب ورژن میں کالز کرسکتے ہیں
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
جادو ٹونے کا الزام، مشتعل افراد نے خاتون کو ایک سالہ بچے سمیت زندہ جلادیا
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
تازہ ترین
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منظور
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
بچےکو دودھ پلانے والی عورت کے لیے روزے کا حکم
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
بالی وڈ اداکار وجے اور رشمیکا کی شادی کی تیاریاں شروع
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
تازہ ترین
دکان، ہوٹل، کلب، اسپتال اور بیوٹی پارلرز سمیت مختلف کاروبار کو ایف بی آر نظام سے منسلک کرنا لازم قرار
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
کیا روزے کی حالت میں مسواک استعمال کرسکتے ہیں؟
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
تازہ ترین
افغانستان میں نئی فضائی کارروائی کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کریں گے، خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
ایچ ای سی نے تمام ڈگری پروگرامز میں اے آئی کا مضمون متعارف کرانیکی ہدایت کردی
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
تازہ ترین
خواجہ سعد رفیق دل کا دورہ پڑنے سے پی آئی سی منتقل، شریان میں اسٹنٹ ڈالا گیا
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
یو این ماہرین نے ایپسٹین کی ای میلز میں موجود الزامات کو انسانیت کیخلاف جرائم قرار دیدیا
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
تازہ ترین
قابض اسرائیلی انتظامیہ نے مسجد اقصیٰ کے امام کو ایک ہفتے کیلئے بےدخل کردیا
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
گلشن معمار میں گھر کے پانی کے ٹینک میں گر کر 2 بچے جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
ماہ رمضان کے آغاز کے ساتھ ہی مسلم کمیونٹی کیلئے اشیا کی قیمتوں میں نمایاں کمی
DAILY MITHAN Feb 19, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
وزیراعظم آج واشنگٹن میں غزہ بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شریک ہوں گے: ترجمان دفترخارجہ
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
پاکستان
اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ ناصر عباس کا پارلیمنٹ میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
پاکستان
غیر حل شدہ سیاسی تنازعات صورتحال کو بارود کے ڈھیر میں تبدیل کر رہے ہیں: وزیراعظم
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
پاکستان
اپوزیشن اتحاد کا عمران خان کی صحت کے حوالے سے دھرنا اور احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 18, 2026