Skip to content
  • Thursday, 12 February 2026
  • 1:46 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ‘بیٹا مجھے کھیلتا دیکھنا چاہتا ہے’، احمد شہزاد پی ایس ایل میں سلیکٹ نہ ہونے پر رو پڑے

حالیہ پوسٹس

  • امریکا اور ایران جوہری معاہدے کے حوالے سے لچک دکھا رہے ہیں: ترکیہ
  • طالبات کا مرد اساتذہ کے ساتھ ہرقسم کا رابطہ مکمل طور پر ممنوع قرار، اسلامیہ کالج کی گائیڈ لائنز جاری
  • آئی ایس پی آر نے جنرل (ر) قمر باجوہ کی صحت سے متعلق اپڈیٹ جاری کردی
  • ‘اگر رائٹر نہیں ہے تو آپ کہاں کہ ہیرو ہیں؟’ ناصر ادیب شان شاہد پر برس پڑے
  • ضلع گوپال گنج میں پولنگ اسٹیشن پردستی بم دھماکا، 3 افراد زخمی
Headline تازہ ترین

‘بیٹا مجھے کھیلتا دیکھنا چاہتا ہے’، احمد شہزاد پی ایس ایل میں سلیکٹ نہ ہونے پر رو پڑے

DAILY MITHAN Feb 12, 2026 0


بیٹا مجھے کھیلتا دیکھنا چاہتا ہے، احمد شہزاد پی ایس ایل میں سلیکٹ نہ ہونے پر رو پڑے

فوٹو: اسکرین گریب

پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں سیزن  کے لیے  منتخب نہ ہونے پر لائیو شو میں آبدیدہ ہوگئے۔

جیو نیوز کے پروگرام ہنسنا منع ہے میں احمد شہزاد اور محمد عامر شریک تھے، میزبان تابش ہاشمی کے سوال پر احمد شہزاد نے کہا ‘مجھے بہت دکھ ہوتا ہے، ساتھی کھلاڑیوں کو دیکھ کر خوشی بھی ہوتی ہے لیکن اپنے لیے افسردہ ہوجاتا ہوں’۔

احمد شہزاد نے کہا ‘سب سے زیادہ دکھ اس بات کا ہے کہ میرا بیٹا مجھے کھیلتا دیکھنا چاہتا ہے، وہ اب 9 سال کا ہوگیا ہے’۔

قومی کرکٹر یہ بتاتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے کہ ‘میرے ساتھ رات کو وہ سوتا ہے، وہ میرا دل رکھنے کے لیے کہتا ہے بابا مجھے یاد ہے آپ کھیلتے تھے لیکن اب میں آپ کو اچھے طریقے سے یاد رکھ پاؤں گا’۔

انہوں نے کہا ‘میں ویسے خوش ہوں لیکن یہ چیز ہے جو میرے دل کو لگی اور مجھے شدید دکھ ہوتا ہے’۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
امریکا اور ایران جوہری معاہدے کے حوالے سے لچک دکھا رہے ہیں: ترکیہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
طالبات کا مرد اساتذہ کے ساتھ ہرقسم کا رابطہ مکمل طور پر ممنوع قرار، اسلامیہ کالج کی گائیڈ لائنز جاری
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
تازہ ترین
آئی ایس پی آر نے جنرل (ر) قمر باجوہ کی صحت سے متعلق اپڈیٹ جاری کردی
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
تازہ ترین
ضلع گوپال گنج میں پولنگ اسٹیشن پردستی بم دھماکا، 3 افراد زخمی
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
تازہ ترین
صدر نے طویل عرصہ خدمات انجام دینے والے ایڈیشنل اٹارنی جنرلز کیلئے خصوصی الاؤنس کی منظوری دیدی
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
جنوبی کوریا کے معروف اداکار 39 سال کی عمر میں انتقال کرگئے، آخری پوسٹ وائرل
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
خلیجی ممالک پاکستانی بھکاریوں، چوروں، جعلسازوں کیلئے جنت، 38 ہزار ڈی پورٹ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
تازہ ترین
عمران خان کو ذاتی معالجین تک رسائی اور بیٹوں سے رابطے کیلئے ٹیلی فونک سہولت دینے کا حکم
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
قومی ٹیم کو کھانوں سے لطف اندوز ہونے کیلئے پاکستانی شیف کی خدمات حاصل
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
سرکاری جامعات میں مرد اساتذہ کی طالبات سے اپنے دفتر میں ملاقات پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
مسلم ممالک اتحاد کا مظاہرہ کریں تو دنیا میں کوئی مقابلہ نہیں کرسکتا: گورنر سندھ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
تازہ ترین
وزیرا‏عظم کا مسجد خدیجۃ الکبریٰ کے شہدا کے ورثا کو 50 لاکھ روپے فی کس امداد کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا ایران دشمنی کیوں؟
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
بلوچ کالونی پل کے قریب 8 منزلہ رہائشی عمارت میں لگی آگ پر قابو پالیاگیا
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
ترکیہ میں وزیرِ انصاف کی تقرری پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی، اراکین کی ایک دوسرے پر لاتوں ،گھونسوں کی بارش
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
تازہ ترین
ایران کیخلاف محدود جارحیت بھی جنگ کے آغاز کے مترادف ہوگی: علی شمخانی
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش میں عام انتخابات اور ریفرنڈم کیلئے ووٹ آج ڈالے جائیں گے
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت کیخلاف میچ سے قبل فلڈ لائٹس میں پریکٹس کا موقع نہیں دیاگیا: نمیبیا کےکپتان کا شکوہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
تازہ ترین
ڈیل نہ ہونے پر پچھلی بار ایران کیخلاف مڈنائٹ آپریشن کیا، اس بات دیکھیں گے مذاکرات کاکیا نتیجہ نکلتا ہے: ٹرمپ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت سے پاکستان آکر شادی کرنے والی خاتون نور فاطمہ (سربجیت کور) شوہر کے گھر پہنچ گئی
DAILY MITHAN Feb 12, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
دہشتگردی کو محرومی سے کیسے جوڑا جاسکتا ہے؟ وزیراعلیٰ بلوچستان
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
حکومت کا موجودہ سولر صارفین سے نیٹ بلنگ وصولی نہ کرنےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
کےپی میں امن وامان سے متعلق اجلاس، مالاکنڈ ڈویژن میں صوبائی حکومت کے نظم ونسق کو ماڈل کے طور پر نافذ کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
سلمان صفدر فرینڈ آف دی کورٹ مقرر، عمران خان کی بیرک تک رسائی مل گئی، تحریری رپورٹ جمع کرائیں گے
DAILY MITHAN Feb 10, 2026