Skip to content
  • Tuesday, 24 February 2026
  • 8:23 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بیرسٹر گوہر کا عمران خان کو شفا اسپتال منتقل کرنے اور معائنہ ذاتی معالجین سےکرانے کا مطالبہ

حالیہ پوسٹس

  • بیرسٹر گوہر کا عمران خان کو شفا اسپتال منتقل کرنے اور معائنہ ذاتی معالجین سےکرانے کا مطالبہ
  • جرمنی میں افغان شہری نے چاقو سے حملہ کرکے متعدد افراد کو زخمی کردیا
  • امریکا میں طلبہ میں لیپ ٹاپ بانٹنے پر اربوں ڈالرز خرچ لیکن تعلیمی نتائج انتہائی مایوس کن
  • ایران میں حکومت مخالف احتجاج کا نیا سلسلہ شروع
  • سعودی قیادت کی ہدایت پر پاکستان کے باہم جڑے ہوئے بچے آپریشن کیلئے ریاض پہنچ گئے
تازہ ترین

بیرسٹر گوہر کا عمران خان کو شفا اسپتال منتقل کرنے اور معائنہ ذاتی معالجین سےکرانے کا مطالبہ

DAILY MITHAN Feb 24, 2026 0


بیرسٹر گوہر کا عمران خان کو شفا اسپتال منتقل کرنے اور معائنہ ذاتی معالجین سےکرانے کا مطالبہ

فوٹو: فائل

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے بانی عمران خان کو شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے اور معائنہ ذاتی معالجین کی موجودگی میں کرانے کا مطالبہ کردیا۔

چیئرمین پی ٹی آئی  بیرسٹر گوہر نے عمران خان کی آنکھ کے معائنے کے لیے پمز اسپتال منتقلی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ انہیں بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے کے حوالے سے آگاہ کیا گیا اور پمز میں معائنے کے بعد انہیں اطلاع موصول ہوئی۔

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ انہیں بتایا گیاکہ بانی کی آنکھ کا فالو اپ پروسیجر کیا گیا ہے، انہوں نے کہا  ہمارا مطالبہ وہی ہے جو بانی کی فیملی کا مطالبہ ہے۔

بیرسٹر گوہر نے کہا ہمارا پہلا مطالبہ ہےکہ بانی کو شفاء انٹرنیشنل اسپتال منتقل کیا جائے جبکہ ہمارا دوسرا مطالبہ ہےبانی کا معائنہ ان کےذاتی معالجین کی موجودگی میں کیاجائے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
جرمنی میں افغان شہری نے چاقو سے حملہ کرکے متعدد افراد کو زخمی کردیا
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا میں طلبہ میں لیپ ٹاپ بانٹنے پر اربوں ڈالرز خرچ لیکن تعلیمی نتائج انتہائی مایوس کن
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
ایران میں حکومت مخالف احتجاج کا نیا سلسلہ شروع
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
سعودی قیادت کی ہدایت پر پاکستان کے باہم جڑے ہوئے بچے آپریشن کیلئے ریاض پہنچ گئے
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
تازہ ترین
ڈیل نہیں ہوئی تو یہ ایران کیلئے بہت بُرا دن ہوگا: ٹرمپ کا انتباہ
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
سپریم کورٹ کے فیصلے سے فائدہ اٹھانےکی کوشش کرنے والے ممالک پر زیادہ ٹیرف لگےگا: ٹرمپ
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
تازہ ترین
بھارت میں ایک اور طیارہ حادثے کا شکار ، سوار تمام7 افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
طارق محمود جہانگیری کو بطورجج عہدے سے برطرف کرنےکا تفصیلی فیصلہ جاری
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
متاثرین گل پلازہ کیلئے بارہ دری میں 300 دکانوں کا بازار سجا دیا گیا
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
ویسٹ انڈیزکی زمبابوےکیخلاف بھاری مارجن سےفتح، بھارت کی پریشانیاں بڑھ گئیں
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی ڈیفنس میں خوفناک حادثہ، تیز رفتار گاڑی نے آن لائن فوڈ ڈیلیوری رائیڈر کو کچل دیا
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
سینٹرل ایشیا کا متبادل روٹ بنالیا، آلو کی برآمد کیلئے ازبکستان سے معاہدہ کیا: وفاقی وزیر کی بریفنگ
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
مافیہ سربراہ کی فوجی آپریشن میں ہلاکت پر ہنگامے، نیشنل گارڈکے 25 ارکان ہلاک ہوگئے
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
ایپسٹین فائلز میں ٹرمپ انتظامیہ کے عہدیداروں سمیت خود صدر ٹرمپ اور خاتونِ اول ملانیا کے نام بھی شامل
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
گوادر کے ساحل کے قریب نایاب اور خطرے سے دوچار بوہیڈ گٹارفش پکڑی گئی
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
عمران خان سے معاملات ٹھیک کرلیں، وعدہ کرتا ہوں آپ کی حکومت گرانے نہیں دوں گا: راجا ناصر عباس
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
تازہ ترین
افغانستان کوبتادیا تھا دہشتگرد اورپاکستان میں کسی ایک کا انتخاب کرلیں، رانا ثنااللّٰہ
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
وانکھیڈے اسٹیڈیم میں چوکوں چھکوں کی بارش، ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کیخلاف ٹی 20 ورلڈکپ کا دوسرا بڑا اسکور بنادیا
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
تازہ ترین
اب صرف جنازے نہیں اٹھائیں گے بھرپور جواب دیں گے، ایک ایک شہید کے خون کا بدلہ لیا جائےگا: حکومت کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
زمبابوے کے بولر بریڈ ایونز نے ٹی 20کرکٹ میں نیا ریکارڈ بنادیا، عثمان طارق ریکارڈ توڑنےکے قریب
DAILY MITHAN Feb 23, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
عمران خان کو آنکھ کے علاج کے فالو اپ کیلئے اسپتال لایا گیا، پمز
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاج، عمران خان کی اہلخانہ سے ملاقات کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
پاکستان
افغانستان میں کی گئی کارروائیوں میں 70 کے قریب دہشت گرد مارے گئے: طلال چوہدری
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
پاکستان
ایم کیو ایم ، (ق) لیگ اور بی اے پی کا دہشتگردی کے خاتمےکیلئے فورسز کی مکمل حمایت کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 21, 2026