Skip to content
  • Friday, 6 February 2026
  • 6:31 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بہادرآباد میں ڈکیتی کاواقعہ، متاثرہ شہری نے پولیس کا سونا ریکوری کا دعویٰ غلط قرار دیدیا

حالیہ پوسٹس

  • بہادرآباد میں ڈکیتی کاواقعہ، متاثرہ شہری نے پولیس کا سونا ریکوری کا دعویٰ غلط قرار دیدیا
  • مقبوضہ کشمیر میں ماورائے عدالت قتل، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر عالمی توجہ ضروری ہے، عاصم افتخار
  • ایران امریکا مذاکرات سے قبل عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
  • وائٹ ہاؤس کی ایران کو تنبیہ
  • امریکا ایران مذاکرات آج ہوں گے، امریکی و ایرانی حکام مسقط روانہ
Headline تازہ ترین

بہادرآباد میں ڈکیتی کاواقعہ، متاثرہ شہری نے پولیس کا سونا ریکوری کا دعویٰ غلط قرار دیدیا

DAILY MITHAN Feb 6, 2026 0


کراچی: بہادرآباد میں ڈکیتی کاواقعہ، متاثرہ شہری نے پولیس کا سونا ریکوری کا دعویٰ غلط قرار دیدیا

فوٹو: اسکرین گریب

کراچی کے علاقے بہادرآباد میں شہری سے 200 تولہ سونا اور ایک لاکھ ڈالر چھیننے کے واقعے کے بعد متاثرہ شہری سید معاذ علی کا ویڈیو بیان سامنے آگیا جس میں انہوں نے پولیس کے ریکوری کے دعوے کو غلط قرار دیا ہے۔

متاثرہ شہری کا کہنا ہے کہ پولیس نے 200 تولہ سونا ریکور کرنے کا بیان دیا جو کہ غلط ہے، حقیقت میں انہیں صرف 10 فیصد سونا واپس ملا ہے جبکہ 90 فیصد سونا ڈاکو لے گئے۔

سید معاذ علی کے مطابق وہ گھر کی پارکنگ میں گاڑی کھڑی کر رہے تھے کہ ایک موٹر سائیکل پر سوار تین مسلح ڈاکو آئے اور اسلحے کے زور پر 200 تولہ سونا اور ایک لاکھ ڈالر چھین کر فرار ہوگئے۔

 یاد رہے کہ 3 فروری کو بہادرآباد کے علاقے فاران سوسائٹی کے رہائشی بینک کے لاکر سے 200 تولہ اور ایک لاکھ امریکی ڈالر لے کر گھر پہنچے۔ اسی دوران گھر کا دروازہ کھلنے پر موٹر سائیکل سوار مسلح افراد بھی گیراج میں داخل ہوئے اور شہری سے زیورات اور ڈالر چھین کر فرار ہوگئے۔

شہری نے ملزمان کا کچھ فاصلے پر تعاقب کیا تاہم ملزمان ایک بڑے اسپیڈ بریکر پر تیز رفتاری کے باعث اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکے اور گرگئے جس سے زیورات زمین پر بکھرگئے تاہم اس دوران ملزمان آس پاس موجود سکیورٹی گارڈز کو دیکھ کر فرار ہوگئے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی اور زیورات کو تحویل میں لے لیا ، پولیس کا کہنا تھا کہ 90 فیصد سونا ریکور کرلیا گیا ہے جبکہ ملزمان کی تلاش جاری ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
وائٹ ہاؤس کی ایران کو تنبیہ
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
تازہ ترین
امریکا ایران مذاکرات آج ہوں گے، امریکی و ایرانی حکام مسقط روانہ
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور بسنت کے رنگوں میں رنگ گیا، 12بجتے ہی چھتوں پر منچلوں اور پتنگ بازوں کی بہار
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
چین نے ایران کے پُرامن جوہری استعمال کے حق کی حمایت کر دی
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس گیند لگنے سے شدید زخمی، چہرہ سوج گیا
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
ایران اب مذاکرات کر رہا ہے، وہ نہیں چاہتےکہ ہم ان پر حملہ کریں: ٹرمپ
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
تازہ ترین
سری لنکا کی پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے بائیکاٹ پر نظرِ ثانی کی درخواست
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
تازہ ترین
پی ٹی آئی اور اپوزیشن پارلیمانی پارٹی اجلاس میں گرما گرمی، اندرونی کہانی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
سعودی وزارت حج و عمرہ
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
آئی سی سی کی جانب سے ورلڈکپ سے باہر کیے جانے کے بعد بنگلادیش کا اپنا ٹی 20 ٹورنامنٹ کرانے کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ حکومت کا ڈی پورٹ افراد کی ایچ آئی وی، ٹی بی اور ہیپاٹائٹس کی لازمی اسکریننگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں شامل 5 عمر رسیدہ کھلاڑی
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
فالج جیسے جان لیوا مرض سے تحفظ فراہم کرنے والی بہترین غذا
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مختلف معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
حکومت بلوچستان کا کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں صورتحال معمول پر آنے کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
ازبکستان کے صدر کی پاکستان آمد، پاک فضائیہ کے طیاروں نے ازبک صدر کو سلامی پیش کی
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
تازہ ترین
بھارتی جارحیت کشمیریوں کے حوصلے نہیں توڑسکی،کشمیر جلد آزادی کی نئی صبح دیکھےگا: فیلڈ مارشل
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
رفح کراسنگ کے جزوی طور پر کھلنے کے بعد مزید 25 فلسطینی غزہ واپس پہنچ گئے
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
بلاول بھٹو واشنگٹن میں انتہائی اہم نیشنل پریئر بریک فاسٹ میں شرکت کریں گے
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
تازہ ترین
پی ٹی آئی کا مشال یوسفزئی کے بیانات پر ایکشن، شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 5, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں ماورائے عدالت قتل، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر عالمی توجہ ضروری ہے، عاصم افتخار
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
پاکستان
محمود اچکزئی کا وزیراعظم کو خط، عمران خان کا مکمل طبی معائنہ ذاتی ڈاکٹروں سے کرانے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
پاکستان
وزیر خزانہ نے الیکشن کمیشن سے بلدیاتی انتخابات کیلئے فنڈز پر وضاحت طلب کرلی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
پاکستان
ججز کو جذبات نہیں قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہوں گے: وفاقی آئینی عدالت
DAILY MITHAN Feb 3, 2026