بھارت کو ماننا پڑے گا کہ پاکستان کی فضائی طاقت بھارت سے زیادہ ہے، برطانوی صحافی


بھارت کو ماننا پڑے گا کہ پاکستان کی فضائی طاقت بھارت سے زیادہ ہے، برطانوی صحافی

فوٹو: فائل

امریکی ٹی وی سی این این کے بعد برطانوی ٹی وی بی بی سی کے صحافی نے بھی پاکستان کی بھارت پربرتری کے بارے میں بتادیا۔

بی بی سی جنوبی ایشیا کے ریجنل ایڈیٹر اینبرسن اتھرجان نےکہا  ہےکہ بھارت کو یہ بات ماننی پڑے گی کہ پاکستان کی فضائی طاقت بھارت سے زیادہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ بھارت یہ دعویٰ کرسکتا ہے کہ اس نے پاکستان کے نیوکلیئر اثاثوں کے باوجود پاکستان کےاندر حملہ کیا۔

برطانوی صحافی نے کہا کہ بھارت کی جانب سے پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچانے کے منصوبے کو ناکام بنادیا گیا

اینبرسن اتھرجان نے کہا کہ بھارت نے اربوں ڈالرزکا اسلحہ خریدا تھا اس کے باوجود ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *