Skip to content
  • Monday, 2 February 2026
  • 4:19 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بھارت نے لگاتار تیسری رات حملہ کیا، اسے سوچنا بھی نہیں چاہیے کہ پاکستان خاموش رہیگا: پاکستانی سفیر برائے امریکا

حالیہ پوسٹس

  • ورلڈکپ میں پاکستان کا بھارت کیخلاف نہ کھیلنے کا فیصلہ، بی سی سی آئی کے نائب صدر کا بیان سامنے آگیا
  • 26 نومبر احتجاج کیس میں علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
  • وزیراعظم سے عالمی بینک کے صدر کی ملاقات، مختلف پروجیکٹس میں تعاون پر سراہا
  • کیا کمرے کا بلب ہمیشہ روشن رکھنے سے بجلی کا بل کم ہوتا ہے؟
  • اسرائیل نے غزہ اور مصر کے درمیان رفح کراسنگ 2 سال بعد کھول دی
تازہ ترین

بھارت نے لگاتار تیسری رات حملہ کیا، اسے سوچنا بھی نہیں چاہیے کہ پاکستان خاموش رہیگا: پاکستانی سفیر برائے امریکا

DAILY MITHAN May 9, 2025 0


بھارت نے لگاتار تیسری رات حملہ کیا، اسے سوچنا بھی نہیں چاہیے کہ پاکستان خاموش رہیگا: پاکستانی سفیر برائے امریکا

بھارت نے کرکٹ اسٹیڈیم پر حملہ کیا، کرکٹ اسٹیڈیم میں کیا دہشتگرد ہوتے ہیں؟ پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ۔ فوٹو فائل

امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ کا کہنا ہے بھارت نے مسلسل تیسری رات حملہ کیا ہے، بھارت کو یہ سوچنا بھی نہیں چاہیے کہ پاکستان اس کی جارحیت پر خاموش رہے گا۔

امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا کہ بھارت نے تیسری رات لگاتار حملہ کیا ہے، بھارت نے کرکٹ اسٹیڈیم پر حملہ کیا، کرکٹ اسٹیڈیم میں کیا دہشتگرد ہوتے ہیں؟

ان کا کہنا تھا بھارت کا ماضی دیکھیں، جو نیپال اور سری لنکا میں ہوا سب کو معلوم ہے، بھارت کو ایسا سوچنا ہی نہیں چاہیے کہ پاکستان خاموش رہےگا۔

گزشتہ روز وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بھی ایک بیان میں کہا تھا کہ بھارت نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کو نشانہ بنانے کی انتہائی غیر ذمہ دارانہ حرکت کی، بھارت نے واضح طور پر پی ایس ایل میں خلل ڈالنے کے لیے ایسی حرکت کی ہے۔

ان کا کہنا تھا غیر ملکی کھلاڑی ہمارے مہمان ہیں، کھلاڑیوں کا ذہنی سکون اولین ترجیح ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز بھارت کی جانب سے راولپنڈی سمیت پاکستان کے مختلف شہروں میں 31 ڈرون بھیجے گئے، راولپنڈی میں بھیجے گئے 3 ڈرونز میں سے ایک پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کے قریب تباہ ہوا۔

بھارتی ڈرون حملوں کے بعد پی سی بی نے پی ایس ایل انتظامیہ اور فرنچائز مالکان کا ہنگامی اجلاس طلب کیا جس میں پی ایس ایل کے باقی میچز کو پاکستان سے متحدہ عرب امارات منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

یاد رہے کہ بھارت کی جانب سے 6 اور 7 مئی کی درمیان شب آزاد کمشیر اور پاکستان کے مختلف علاقوں میں 5 مقامات پر حملے کیے گئے تھے جس میں 50 کے قریب پاکستانی شہید اور درجنوں زخمی ہوئے تھے۔ پاکستانی فورسز نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے 3 جدید ترین رافیل طیاروں سمیت 5 بھارتی جنگی طیارے اور 2 ڈرون تباہ کیے اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ہیڈ کوارٹر سمیت کئی فوجی چیک پوسٹوں کو بھی تباہ کیا۔

گزشتہ روز وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے بتایا کہ بھارتی جارحیت پر پاکستان کی جوابی دفاعی کارروائی میں 40 سے 50 بھارتی فوجی ہلاک ہوئے۔ ان کا کہنا تھا بزدل بھارت نے سول آبادی کو نشانہ بنایا جبکہ پاکستان نے بھارتی فوجی چیک پوسٹوں کو ٹارگٹ کیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ورلڈکپ میں پاکستان کا بھارت کیخلاف نہ کھیلنے کا فیصلہ، بی سی سی آئی کے نائب صدر کا بیان سامنے آگیا
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
تازہ ترین
26 نومبر احتجاج کیس میں علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعظم سے عالمی بینک کے صدر کی ملاقات، مختلف پروجیکٹس میں تعاون پر سراہا
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
کیا کمرے کا بلب ہمیشہ روشن رکھنے سے بجلی کا بل کم ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
اسرائیل نے غزہ اور مصر کے درمیان رفح کراسنگ 2 سال بعد کھول دی
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کا بھارت میچ سے بائیکاٹ ویک اپ کال ہونی چاہیے، ششی تھرور
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کا بھارت میچ سے بائیکاٹ ویک اپ کال ہونی چاہیے، ششی تھرور
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
تازہ ترین
سابق ٹریفک پولیس چیف کراچی پیر محمد شاہ کو عہدے سے ہٹائے جانے کی کہانی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
شاہد آفریدی کا پاکستان کے ورلڈ کپ میں بھارت کے ساتھ میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر ردعمل آگیا
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی: بڑی شاہراہوں پر دھرنوں اور احتجاج پر سختی کریں گے: وزیر اعلیٰ سندھ
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
تازہ ترین
سیوریج لائن میں گرنیوالی ماں بیٹی کی موت سر اور گردن کی ہڈیاں ٹوٹنے سے ہوئی، پوسٹ مارٹم رپورٹ
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
انسٹا گرام میں جلد ایک کارآمد فیچر کا اضافہ کیے جانیکا امکان
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
تازہ ترین
سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں مزید 22 دہشتگرد ہلاک، 3 روز میں 177 دہشتگرد مارے گئے
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
بہروز سبزواری کو تنگ کپڑے نہیں پسند اسلیے خیال کرنا پڑتا ہے، نادیہ خان کا سینئر اداکار پر طنز
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
تازہ ترین
عمران خان سے بہنوں کی ملاقات سے متعلق وزیراعظم سے کوئی بات نہیں ہوئی، سہیل آفریدی
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
بولٹن مارکیٹ فائر اسٹیشن ڈیڑھ سال سے زیر تعمیر، عملہ اور فائر بریگیڈ بلاول ہاؤس پر تعینات
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
تازہ ترین
وزیراعلیٰ پختونخوا وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے، سہیل آفریدی کی شہباز شریف سے ملاقات شروع
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
تازہ ترین
بھارت سے میچ کا بائیکاٹ، بھارتی میڈیا نے پاکستان پر ٹورنامنٹ میں پابندی لگنے کا پروپیگنڈا شروع کردیا
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
ایپسٹین کیس میں تعلق ظاہر ہونے پر برطانوی سیاستدان نے لیبرپارٹی سے استعفیٰ دیدیا
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
تازہ ترین
کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس تیسرے روز بھی معطل، صارفین کو مشکلات
DAILY MITHAN Feb 2, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ہمیں چھیڑوگے تو تمہاری نسلیں تباہ کردینگے، گورنر سندھ کا بھارت کو دو ٹوک پیغام
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
پاکستان
کراچی میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگی
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
پاکستان
دہشتگرد جو زبان سمجھتے ہیں انہیں اسی میں جواب دیا جائےگا: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
پاکستان
مسنگ پرسنز ٹوٹل فراڈ ہے، دہشتگردوں نے انسانی حقوق کا لبادہ بھی اوڑھ رکھا ہے: وزیر دفاع
DAILY MITHAN Feb 1, 2026