Skip to content
  • Monday, 23 February 2026
  • 6:48 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بھارت نے بھی اپنے شہریوں کو ایران سے نکل جانے کی ہدایت کردی

حالیہ پوسٹس

  • بھارت نے بھی اپنے شہریوں کو ایران سے نکل جانے کی ہدایت کردی
  • جگر کے لیے نقصان دہ غذائیں جو اکثر افراد بہت شوق سے استعمال کرتے ہیں
  • جسم میں پانی کی کمی کا عندیہ دینے والی نشانیاں
  • پے در پے حادثوں کے بعد بھارتی فضائیہ نے تمام تیجس لڑاکا طیاروں کو گراؤنڈ کردیا
  • یہ نہیں ہونا چاہیےکہ اگر اوپنرز نےکچھ نہیں کیا تو نیچےبھی اسکور نہ ہو: صاحبزادہ فرحان
تازہ ترین

بھارت نے بھی اپنے شہریوں کو ایران سے نکل جانے کی ہدایت کردی

DAILY MITHAN Feb 23, 2026 0


بھارت نے بھی اپنے شہریوں کو ایران سے نکل جانے کی ہدایت کردی

فوٹو: فائل

 بھارت کی وزارتِ خارجہ نے ایران میں موجود اپنے شہریوں کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کی ہدایت کردی۔

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور ممکنہ امریکی حملے کے خدشات کے باعث بھارتی شہریوں کو ایران چھوڑنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

تہران میں بھارتی سفارتخانے نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ ایران میں بدلتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر جو بھارتی شہری اس وقت ایران میں موجود ہیں، وہ دستیاب ذرائع بشمول کمرشل پروازوں کے ذریعے جلد از جلد ایران چھوڑ دیں۔

بھارتی وزارتِ خارجہ کے اندازے کے مطابق ایران میں عموماً تقریباً 10 ہزار بھارتی شہری موجود ہوتے ہیں۔ 

بیان میں مزید کہا گیا کہ تمام بھارتی شہری اور بھارتی نژاد افراد احتیاط برتیں، احتجاج یا مظاہروں کے مقامات سے دور رہیں، ایرانی حکام کی ہدایات پر عمل کریں، بھارتی سفارتخانے کے ساتھ رابطے میں رہیں اور مقامی میڈیا پر صورتحال کی نگرانی کریں۔

یہ انتباہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی بدھ کے روز اسرائیل کے دورے پر روانہ ہونے والے ہیں۔ 

اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ مودی کا دورہ مبینہ طور پر ’انتہاپسند دشمنوں‘ کے خلاف ایک نئے اتحاد کی تشکیل میں مددگار ثابت ہوگا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
جگر کے لیے نقصان دہ غذائیں جو اکثر افراد بہت شوق سے استعمال کرتے ہیں
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
جسم میں پانی کی کمی کا عندیہ دینے والی نشانیاں
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
تازہ ترین
پے در پے حادثوں کے بعد بھارتی فضائیہ نے تمام تیجس لڑاکا طیاروں کو گراؤنڈ کردیا
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
یہ نہیں ہونا چاہیےکہ اگر اوپنرز نےکچھ نہیں کیا تو نیچےبھی اسکور نہ ہو: صاحبزادہ فرحان
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
تازہ ترین
ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیٹی کے زمینوں پرقبضے دلوانے کے تمام فیصلے کالعدم قرار
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
تربت میں دہشتگرد سلیم بلوچ کی ہلاکت سے ایک بار پھر فتنہ الہندوستان کی دہشتگردی بے نقاب
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ میں ایک بہترین اور دلچسپ فیچر کا اضافہ
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
آل راؤنڈر عماد وسیم نے سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق کو قانونی نوٹس بھیج دیا
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
عدم پیشی پر علیمہ خان اور دو ضامنوں کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
کیا لیپ ٹاپ کو گود میں رکھ کر استعمال کرنے سے کوئی نقصان ہوسکتا ہے؟
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
تازہ ترین
بنگلادیشی آرمی میں اعلیٰ سطح پر بڑی تبدیلیاں، چیف آف جنرل اسٹاف تبدیل
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
اوباش نوجوانوں کا گرین بس پر پتھراؤ، شیشے ٹوٹ گئے، مسافر زخمی
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
پیوٹن نے تیسری عالمی جنگ شروع کردی ہے: یوکرینی صدر
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
10 سال پہلے گم ہونیوالا فون صحرا میں ملنے کے بعد بھی خراب نہیں ہوا
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
تازہ ترین
ایم کیو ایم کا سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کرنیوالے جوڈیشل کمیشن پر تحفظات کا اظہار
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
کاسمیٹک سرجری کے 18 دن بعد برازیلین انفلوئنسر کی اچانک موت، وجہ سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
فیڈرل کانسٹیبلری کے قلعے پر کواڈ کاپٹر سے حملہ، 5 اہلکار زخمی
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
تازہ ترین
ضعیف العمری کے باعث سزائے موت کے قیدی کی سزا عمر قید میں تبدیل
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
تازہ ترین
بچوں کو بلایا اور بیانات لیے، انہوں نے بتایا وہ ماچس سے کھیل رہے تھے، ایس پی سٹی
DAILY MITHAN Feb 23, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاج، عمران خان کی اہلخانہ سے ملاقات کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
پاکستان
افغانستان میں کی گئی کارروائیوں میں 70 کے قریب دہشت گرد مارے گئے: طلال چوہدری
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
پاکستان
ایم کیو ایم ، (ق) لیگ اور بی اے پی کا دہشتگردی کے خاتمےکیلئے فورسز کی مکمل حمایت کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
پاکستان
ایک بار ٹریگر دبا دیا جائے اور نشانہ لگ جائے تو ملزم کا ارادہ واضح ہو جاتا ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ
DAILY MITHAN Feb 21, 2026