Skip to content
  • Saturday, 7 February 2026
  • 9:09 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بھارت سے میچ کے بائیکاٹ کا معاملہ، پی سی بی نے آئی سی سی کے خط کا جواب دیدیا

حالیہ پوسٹس

  • اسلام آباد حملےکی ساری پلاننگ افغانستان میں ہوئی، واقعے سے منسلک تمام افرادکو پکڑلیا ہے: محسن نقوی
  • بھارت کا یو ایس اے کو جیت کیلئے 162 رنز کا ہدف
  • بھارت سے میچ کے بائیکاٹ کا معاملہ، پی سی بی نے آئی سی سی کے خط کا جواب دیدیا
  • نواز شریف نے بھی اندرون لاہور بسنت منائی، ڈور اورگڈا بھی پکڑا
  • روماریو شیفرڈ کی شاندار ہیٹ ٹرک، ویسٹ انڈیز نے اسکاٹ لینڈ کو 35 رنز سے ہرا دیا
تازہ ترین

بھارت سے میچ کے بائیکاٹ کا معاملہ، پی سی بی نے آئی سی سی کے خط کا جواب دیدیا

DAILY MITHAN Feb 7, 2026 0


ٹی 20 ورلڈکپ: بھارت سے میچ کے بائیکاٹ کا معاملہ، پی سی بی نے آئی سی سی کے خط کا جواب دیدیا

فوٹو: فائل

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ سے متعلق  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)  کے خط کا جواب دے دیا۔

ذرائع کے مطابق حکومت پاکستان کی جانب  سے آئی سی سی کے دہرے معیار کے خلاف  ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے میچ کے بائیکاٹ کے اعلان کے بعد آئی سی سی نے پی سی بی کو خط لکھا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی کی جانب سے آئی سی سی کے خط کا جواب دے دیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ پی سی بی نے آئی سی سی کے رابطہ کرنےکے بعد ہی جواب دیا ہے اور یہ آئی سی سی ہی بتائےگی کہ  پی سی بی نے خط سے متعلق کیا جواب دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق  آئی سی سی نے مسئلےکے حل کے لیے دوسرے بورڈز سے بھی  رابطہ کیا ہے۔ 

خیال رہےکہ پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کرنے لیکن بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنےکا اعلان کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق بھارت کے خلاف 15 فروری کو میچ نہ کھیلنے کے فیصلے کی کئی وجوہات ہیں تاہم  بنگلادیش کے حوالے سے آئی سی سی کا جانبدارانہ فیصلہ مرکزی حیثیت رکھتا ہے، حکومت پاکستان اس معاملے پر بنگلا دیش کے ساتھ اظہار یکجہتی دکھانا چاہتی تھی۔

حکومتی ذرائع کے مطابق جےشاہ نے اپنے جانبدارانہ فیصلوں سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو انڈین کرکٹ کونسل بنا دیا، جانبدارانہ فیصلوں سے انصاف اور برابری کے اصول کی دھجیاں بکھرگئیں۔

حکومتی ذرائع کا کہنا ہےکہ آئی سی سی کے پلیٹ فارم پرایک ملک کے لیے ایک اور دوسرے ملک کے لیے دوسرامعیار اپنایا جاتا ہے، یہ سب جانبداری پر مبنی ہوتا ہے لہٰذا احتجاج رجسٹرڈ کروانا ضروری تھا۔

دوسری جانب سری لنکا کرکٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ پر نظرثانی کی درخواست کی ہے۔

سری لنکن میڈیا کے مطابق سری لنکا کرکٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہےکہ پاکستان کے بائیکاٹ کے اعلان سے سری لنکا کا ٹوورازم سیکٹر متاثر ہوا، بائیکاٹ کی وجہ سے بڑی تعداد میں فینز نے ہوٹلز کی بکنگ منسوخ کر دی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
اسلام آباد حملےکی ساری پلاننگ افغانستان میں ہوئی، واقعے سے منسلک تمام افرادکو پکڑلیا ہے: محسن نقوی
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت کا یو ایس اے کو جیت کیلئے 162 رنز کا ہدف
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
تازہ ترین
نواز شریف نے بھی اندرون لاہور بسنت منائی، ڈور اورگڈا بھی پکڑا
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
Headline تازہ ترین
روماریو شیفرڈ کی شاندار ہیٹ ٹرک، ویسٹ انڈیز نے اسکاٹ لینڈ کو 35 رنز سے ہرا دیا
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
Headline تازہ ترین
وفاقی وزیر داخلہ کا لنڈی کوتل کا دورہ، شہیدکیپٹن عباس خان کے اہلخانہ سے تعزیت کی
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
تازہ ترین
پی ٹی آئی نے زیرِ حراست قائد تک رسائی کا معاملہ اٹھایا جو متعلقہ حکام کو بھجوایا گیا: سپریم کورٹ اعلامیہ
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
Headline تازہ ترین
افغان کرکٹر رحمان اللہ گرباز پی ایس ایل 11 سے دستبردار ہوگئے، فیصلے کی وجہ بھی بتادی
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
Headline تازہ ترین
کرکٹ میں سب پرفارم نہیں کرتے، جو آج نہیں کرسکے وہ آئندہ کریں گے: فہیم اشرف
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
Headline تازہ ترین
چیئرمین پی سی بی نے نیدرلینڈز کیخلاف پاکستان کی جیت کو فہیم اشرف کے جڑواں بیٹوں کے نام کر دیا
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
Headline تازہ ترین
کیا افغانستان کےلوگ40 سالہ مہمان نوازی بھول گئے؟ دہشتگردوں کو نکیل نہ ڈالی تو نتائج مختلف ہوں گے، طاہر اشرفی
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
تازہ ترین
میزائل پروگرام قومی دفاع کا معاملہ ہے، کسی صورت مذاکرات کا حصہ نہیں بنے گا: ایرانی وزیر خارجہ
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
تازہ ترین
عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس سے متعلق فوجداری درخواستیں سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
Headline تازہ ترین
‘ ایک بار دل لگاکر دیکھو رانا بے وفا نہیں’، نیدرلینڈز کیخلاف بازی پلٹنے والے فہیم اشرف کے سوشل میڈیا پر چرچے
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
تازہ ترین
ملک میں جو دہشتگردی واپس آئی ہے اسکے پیچھے پی ٹی آئی ہے: عطا تارڑ
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
Headline تازہ ترین
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کا امکان
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
تازہ ترین
اسلام آبادخود کش حملے کا افغانی ماسٹر مائنڈ گرفتار، سہولتکار بھی گرفت میں آگئے
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
Headline تازہ ترین
خاتون کبوتروں کو دانا ڈالنے کی عادت کیوجہ سے مشکل میں آگئیں، جرمانہ عائد
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
تازہ ترین
عمران خان کی ذاتی معالجین سے میڈیکل چیک اپ کی درخواست مسترد
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
Headline تازہ ترین
نیپال کے معروف اداکار سنیل تھاپا انتقال کرگئے
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
DAILY MITHAN Feb 7, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
اسلام آباد خودکش دھماکےکا ایک اور زخمی دم توڑ گیا، تعداد 33 ہوگئی
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
پاکستان
آرمی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کے ٹرائل کا فورم فوجی عدالتیں ہی ہیں: وزیر قانون
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
پاکستان
اسلام آباد دھماکے میں کتنا بارودی مواد استعمال ہوا؟ اداروں نے اہم شواہد اکٹھے کرلیے
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
پاکستان
حملہ آور کے 2 بھائی اور ایک خاتون گرفتار
DAILY MITHAN Feb 7, 2026