Skip to content
  • Monday, 16 February 2026
  • 4:38 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بھارت سے شکست پر ٹیم مینجمنٹ مایوس، آئندہ میچ میں بابر اور شاہین کو بٹھانے پر غور

حالیہ پوسٹس

  • بچے کی پیدائش پر والدکو چھٹی نہ دینے پر اسٹیٹ بینک پر 5 لاکھ روپے کا جرمانہ
  • لطیف کھوسہ کا سپریم کورٹ کو خط، عمران خان کی میڈیکل رپورٹس فراہم کرنےکا مطالبہ
  • یو اے ای کی سلامتی و استحکام پاکستان کی سلامتی کا لازمی جزو ہے: فیلڈ مارشل عاصم منیر
  • ہانیہ کے ساتھ عاصم اظہر کی ویڈیو وائرل، سابقہ منگیتر میرب کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
  • گاڑی مالکان اب شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ نمبر پلیٹ کے مالک ہونگے، نوٹیفکیشن جاری
Headline تازہ ترین

بھارت سے شکست پر ٹیم مینجمنٹ مایوس، آئندہ میچ میں بابر اور شاہین کو بٹھانے پر غور

DAILY MITHAN Feb 16, 2026 0


بھارت سے شکست پر ٹیم مینجمنٹ مایوس، آئندہ میچ میں بابر اور شاہین کو بٹھانے پر غور

سینئر کھلاڑیوں کی جگہ بینچ اسٹرنتھ کو موقع دینے پرغور شروع کردیا گیا ہے: ذرائع/ فائل فوٹو

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں شرمناک شکست کے بعد قومی ٹیم مینجمنٹ سینئرکھلاڑیوں کے میچز میں پرفارم نہ کرنے پر مایوس ہے۔

ذرائع کے مطابق ٹیم مینجمنٹ کی جانب سے اگلے میچ کے لیے بابراعظم اور شاہین آفریدی کو بٹھانے پرغور کیا جارہا ہے۔

پلیئنگ الیون کے حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ نمیبیا کے خلاف میچ میں ٹیم میں دو سے تین تبدیلیوں کا امکان ہے اور سینئر کھلاڑیوں کی جگہ بینچ اسٹرنتھ کو موقع دینے پرغور شروع کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان ٹیم ورلڈکپ میں آخری گروپ میچ 18 فروری کو نمیبیا کے خلاف کھیلے گی اور یہ میچ ڈو اینڈ ڈائی کی صورت اختیار کرگیا ہے کیونکہ پاکستان کو سپر ایٹ مرحلے تک رسائی کے لیے نمیبیا سےمیچ جیتنا ضروری ہے۔

پاکستان اور نمیبیا کا میچ بارش کی نذرہوجائے تب بھی پاکستان سپر ایٹ میں پہنچ جائےگا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
بچے کی پیدائش پر والدکو چھٹی نہ دینے پر اسٹیٹ بینک پر 5 لاکھ روپے کا جرمانہ
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
تازہ ترین
لطیف کھوسہ کا سپریم کورٹ کو خط، عمران خان کی میڈیکل رپورٹس فراہم کرنےکا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
تازہ ترین
یو اے ای کی سلامتی و استحکام پاکستان کی سلامتی کا لازمی جزو ہے: فیلڈ مارشل عاصم منیر
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
ہانیہ کے ساتھ عاصم اظہر کی ویڈیو وائرل، سابقہ منگیتر میرب کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
تازہ ترین
گاڑی مالکان اب شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ نمبر پلیٹ کے مالک ہونگے، نوٹیفکیشن جاری
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
افغانستان نے یو اے ای کو شکست دیدی
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
اینڈرائیڈ فون کی صفائی کیسے کریں؟
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
تازہ ترین
مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا پر اکیڈمی میں حملہ، ملزم گرفتار
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
محمد یوسف کا کرکٹ میں سیاسی مداخلت کو ختم کرنے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
تازہ ترین
جوڈیشل کمیشن نے جاں بحق افراد کے ورثا سے ملاقاتیں شروع کردیں
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
تازہ ترین
عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی 6/6 اور دوسری کی عینک لگا کر 70 فیصد ہے: وزیر قانون
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
تازہ ترین
دونوں جانب سے رضا مندی ہوگئی تو ڈیل ہوجائیگی، عمران سے ڈیل سے متعلق سوال پر حنیف عباسی کا جواب
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا میں ریس کے دوران کئی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا میں ریس کے دوران کئی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
تازہ ترین
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 2242 پوائنٹس گرگیا
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، رمضان میں موسم کیسا رہےگا؟
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
تازہ ترین
تھانے کے گیٹ کے قریب دھماکا، 2 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
مسجد الحرام کے مطاف کا سنگ مرمر کیسے گرمی کو مات دیتا ہے؟
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
نوشہروفیروز میں کار اور ٹریلر کی ٹکر سے 6 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
برطانوی وزیراعظم بچوں کو ڈیجیٹل خطرات سے محفوظ رکھنے کیلئے پرعزم
DAILY MITHAN Feb 16, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
بنگلا دیشی وزیراعظم طارق رحمان کی حلف برداری، پاکستان کی نمائندگی وفاقی وزیر احسن اقبال کریں گے
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
پاکستان
ہمارا احتجاج ون پوائنٹ ایجنڈے پر ہے، عمران خان کی اسپتال منتقلی کے بعد دھرنا ختم کردیاجائےگا: علی امین
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
پاکستان
فیلڈ مارشل کا دورہ جرمنی، میونخ سکیورٹی کانفرنس کے موقع پر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
پاکستان
افغان حکومت اپنی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ ہونے دیں، پاکستان
DAILY MITHAN Feb 13, 2026