معرکہ حق میں پاکستان کے ہاتھوں رافیل طیاروں کی تباہی ، دفاعی نظام ایس 400 کی ناکامی کے بعد بھارت نئے مہنگے عسکری سازوسامان کی خریداری کا خواہش مند ہے۔
رپورٹس کے مطابق بھارت کا بڑھتا دفاعی بجٹ خطے میں عدم توازن کا باعث بننے لگا۔
بھارتی حکومت مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں 20 سے 25 فیصد تک دفاعی شعبے میں اضافے پر غور کر رہی ہے۔
آپریشن سندور ٹو کو بنیاد بنا کر دفاعی بجٹ میں اضافہ اور نئے اور جدید ہتھیاروں کی خریداری کی راہ ہموار کی جا رہی ہے۔
پاکستان کے ہاتھوں رافیل اور دیگر طیاروں کی تباہی اور دفاعی نظام ایس 400 کی ناکامی کے بعد بھارت نئے مہنگے عسکری سازوسامان کی خریداری کرنے کا خواہش مند ہے۔
پاکستان کا دفاعی بجٹ مجموعی قومی پیداوار کا صرف 1.97 فیصد ہےجبکہ بھارت کا دفاعی بجٹ 6.81 کھرب بھارتی روپے ہے جو 78.70 ارب امریکی ڈالر کے برابر ہے۔























Leave a Reply