Skip to content
  • Tuesday, 3 March 2026
  • 8:39 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بھارتی ریئلیٹی شو بگ باس بند، اسٹوڈیو سیل کر دیا گیا

حالیہ پوسٹس

  • پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 155 پروازیں منسوخ
  • ہم نے لمبی جنگ کی تیاری کر رکھی ہے، اپنی 6 ہزار سالہ تہذیب کا دفاع کریں گے، علی لاریجانی
  • خامنہ ای کا قتل مذہبی جرم ہے، اسکے سنگین نتائج ہوں گے: وزیرخارجہ ایران
  • امریکا کی ایران کیساتھ جنگ میں 6 فوجی اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق
  • امریکی وزیر خارجہ کا انتباہ
انٹرٹینمنٹ

بھارتی ریئلیٹی شو بگ باس بند، اسٹوڈیو سیل کر دیا گیا

DAILY MITHAN Oct 9, 2025 0


بھارتی ریئلیٹی شو بگ باس بند، اسٹوڈیو سیل کر دیا گیا

بگ باس کنڑ‘ کے سیزن 12 کی میزبانی معروف کنڑ اداکار کچا سدیپ کر رہے تھے—فوٹو: بھارتی میڈیا

بنگلورو:  بھارتی ریاست کرناٹکا میں مشہور ریئلیٹی شو ’بگ باس کنڑ سیزن 12‘ کو اچانک بند کرکے اسٹوڈیو سیل کر دیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک حکومت کے حکام نے منگل کی رات کو  بنگلورو شہر کے نواح میں واقع جالی وُڈ اسٹوڈیوز اینڈ ایڈونچرز کے احاطے کو بند کرتے ہوئے وہاں شوٹ ہونے والے ریئلیٹی شو ’بگ باس کنڑ‘ کے سیٹ کو سیل کر دیا۔

کرناٹک اسٹیٹ پولیوشن کنٹرول بورڈ نے ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی اور اجازت ناموں کے بغیر کام جاری رکھنے پر اسٹوڈیو کو فوری طور پر بند کرنے کے احکامات جاری کیے۔

بورڈ نے واضح کیا کہ اسٹوڈیو انتظامیہ نے ماحولیاتی قوانین کی مسلسل خلاف ورزی کی، جس پر یہ فیصلہ ناگزیر تھا۔ 

تمام بگ باس کے شرکاء کو گھر خالی کرنے کا حکم دیا گیا اور انہیں سکیورٹی کے ساتھ احاطے سے باہر منتقل کر دیا گیا۔

اس وقت ’بگ باس کنڑ‘ کے سیزن 12 کی میزبانی معروف کنڑ اداکار کچا سدیپ کر رہے تھے اور یہ نیا سیزن حال ہی میں شروع ہوا تھا۔بگ باس کا سیٹ جو 5 کروڑ روپے کی لاگت سے تیار کیا گیا تھا، اب مکمل طور پر سیل کر دیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق شو کی بندش کے بعد 700 سے زائد افراد، جن میں تکنیکی عملہ بھی شامل ہے گھر واپس چلے گئے۔ 

اس پیش رفت پر ردِعمل دیتے ہوئے  وزیرِ جنگلات  نے کہا کہ خلاف ورزیوں پر نوٹس جاری ہونے کے باوجود انتظامیہ نے سرگرمیاں جاری رکھیں، کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ہے اور قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ویلز اسٹوڈیوز اینڈ انٹرٹینمنٹ کو مارچ 2024 میں نوٹس جاری کیا گیا تھا۔میرے علم کے مطابق ان کے پاس واٹر اور ائیر ایکٹ کے تحت درکار اجازت نامے نہیں ہیں۔افسران سے بات کرنے کے بعد پتہ چلا کہ انہوں نے اجازت حاصل کرنے کی زحمت بھی نہیں کی۔

انہوں  نے مزید کہا کہ بار بار معائنے اور نوٹس جاری ہونے کے باوجود، وہاں کی سرگرمیاں جاری رہیں، جو سپریم کورٹ اور نیشنل گرین ٹریبونل (NGT) کے احکامات کی خلاف ورزی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر منتظمین چاہیں تو عدالت سے رجوع کر سکتے ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
تامل فلموں کے معروف اداکار وجے کی اہلیہ نے شادی کے 28 سال بعد طلاق کا کیس دائر کردیا
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
انٹرٹینمنٹ
خاندان کے درمیان کوئی نفرت نہیں، ہیما مالنی نے خاندانی اختلافات پر خاموشی توڑ دی
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
شوبز چھوڑنے کا ارادہ ہے اور نہ کبھی ایسا خیال آیا: سنبل اقبال
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
ڈرامہ سیریل ‘خوش نصیبی’ کے شاندار پہلے ٹیزر نے دھوم مچادی
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
شادی سے قبل رشمیکا اور وجے کی دولت کی مالیت سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
عامر خان کی اریجیت سے ملاقات، کیا سپر اسٹار نے گلوکار کو دوبارہ گانے کیلئے منالیا؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
عماد کے بعد آپکی کیوں دوسری شادی کی خواہش جاگ رہی ہے؟ ندا کی بات پر رزاق نے کیا جواب دیا؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
فہد کا عتیقہ اوڈھو کے بیان پر ردعمل
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ کے معروف اسکرین رائٹر اور سلمان خان کے والد سلیم خان طبیعت ناساز ہونے پر آئی سی یو منتقل
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
انٹرٹینمنٹ
منی لانڈرنگ کے ملزم سوکیشن چندر نے جیکولن کو 30 کروڑ کاہیلی کاپٹر گفٹ کیا: بھارتی میڈیا
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
بُکر انعام یافتہ بھارتی مصنفہ اروندھتی رائے کا احتجاجاً برلن فلم فیسٹیول میں شرکت سے انکار
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘اگر رائٹر نہیں ہے تو آپ کہاں کہ ہیرو ہیں؟’ ناصر ادیب شان شاہد پر برس پڑے
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
انٹرٹینمنٹ
جیو ٹی وی کے میگا سیریل ”ہمراہی“کا شاندار ٹریلر ریلیز، سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
انٹرٹینمنٹ
’اتنا پیسہ بھی نہیں ملتا کہ ہم روزی روٹی برقرار رکھ سکیں‘، بھارتی گلوکار ابھیجیت ساونت کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
انٹرٹینمنٹ
چیٹ جی پی ٹی سے کہا میری بیٹی بن جاؤ، اب میں اسکی اماں جانو ہوں: اسما عباس
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
انٹرٹینمنٹ
عاصم اظہر کے کانسرٹ میں ماہرہ خان کا ڈانس، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
انٹرٹینمنٹ
حنا آفریدی نے کئی مشہور ڈراموں میں کام کرنے سے کیوں انکار کیا؟
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
انٹرٹینمنٹ
اریجیت سنگھ کی بالی وڈ پلے بیک سنگنگ چھوڑنے کی اصل وجوہات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
آج کے فنکاروں میں پیسے کی لالچ ہے اور صرف پیسے کے گرد گھومتے ہیں: جواد احمد
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
اریجیت سنگھ کے بعد ساحر علی بگا کا بھی جلد اپنے کیرئیر سے متعلق اہم فیصلہ لینے کا اعلان
DAILY MITHAN Jan 29, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 155 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
پاکستان
کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 1, 2026