Skip to content
  • Monday, 9 February 2026
  • 1:31 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بھارتی اداکار راج پال یادیو تہاڑ جیل منتقل

حالیہ پوسٹس

  • پاک بھارت میچ سے متعلق فیصلہ کب ہوگا؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
  • اسکاٹ لینڈ کا اٹلی کو جیت کیلئے 208 رنز کا ہدف
  • پونٹنگ اور روی شاستری کا بابر کی فارم پر تحفظات کا اظہار، اہم مشورے بھی دیدیے
  • پاکستان بزنس فورم کا حکومت سے ڈبے والے دودھ کی قیمت 50 روپے لیٹر کم کرنے کا مطالبہ
  • لاہور ٹریفک پولیس 14 فروری سے نیا یونیفارم پہنے گی، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
Headline تازہ ترین

بھارتی اداکار راج پال یادیو تہاڑ جیل منتقل

DAILY MITHAN Feb 9, 2026 0


چیک باؤنس کیس: بھارتی اداکار راج پال یادیو تہاڑ جیل منتقل

فوٹو: فائل

بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین اور  اداکار راج پال یادیو کو تہاڑ جیل منتقل کردیا گیا۔

راج پال کے لیے دہلی ہائیکورٹ کا فیصلہ محض ایک قانونی حکم نہیں بلکہ مالی بدعہدی، عدالتی نرمی کے غلط استعمال اور وعدہ خلافی کی ایک طویل کہانی کا منطقی انجام بن گیا۔

تہاڑ جیل کے حکام اور قانونی ماہرین نے وضاحت کی ہے کہ ان کی مستقبل میں رہائی واجبات سے مشروط ہے۔ 

چیک باؤنس کے متعدد مقدمات میں سزا یافتہ اداکار کو مزید مہلت دینے سے انکار کے بعد تہاڑ جیل میں خود سپردگی کرنا پڑی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق راج پال یادیو نے جمعرات کی دوپہر دہلی کی تہاڑ جیل کے حکام کے سامنے خود کو قانون کے حوالے کیا۔

دہلی ہائیکورٹ نے ان کی وہ درخواست مسترد کی تھی جس میں انہوں نے سزا معطلی کے تحت دی گئی خود سپردگی کی مدت میں مزید ایک ہفتے کی توسیع مانگی تھی۔ 

عدالت نے واضح کیا کہ اداکار کو پہلے ہی متعدد مواقع دیے جا چکے ہیں اور اب مزید نرمی کی کوئی گنجائش نہیں۔

2010  میں راج پال یادیو اور ان کی اہلیہ پر فلم اتا پتا لاپتا کی تیاری کے لیے مورالی پروجیکٹ سے 5 کروڑ روپے قرض لینے کا الزام لگا۔

کمپنی کے مطابق اداکار نے 8 کروڑ روپے واپس کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی تاہم بعد ازاں یہ رقم 7 کروڑ پر طے پائی لیکن اس ادائیگی کے لیے جاری کیے گئے 7 چیک باؤنس ہو گئے جس کے بعد فوجداری مقدمات درج کیے گئے۔

عدالتی ریکارڈ کے مطابق 7 الگ الگ مقدمات میں راج پال یادیو کو فی کیس 1.35 کروڑ روپے ادا کرنے کا حکم دیا گیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
پاک بھارت میچ سے متعلق فیصلہ کب ہوگا؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
اسکاٹ لینڈ کا اٹلی کو جیت کیلئے 208 رنز کا ہدف
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
پونٹنگ اور روی شاستری کا بابر کی فارم پر تحفظات کا اظہار، اہم مشورے بھی دیدیے
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان بزنس فورم کا حکومت سے ڈبے والے دودھ کی قیمت 50 روپے لیٹر کم کرنے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور ٹریفک پولیس 14 فروری سے نیا یونیفارم پہنے گی، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
چھاپے کے دوران سادہ لباس پولیس اہلکاروں کی خواتین و مردوں کو ڈنڈے مارنے کی ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
تازہ ترین
یوٹیوبر ڈکی اور انکی اہلیہ سمیت دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
فتنۃ الہندوستان کا بیانیہ پھیلانے والا سرکاری ملازم گرفتار
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سسٹم کا آؤٹ لک مستحکم کردیا
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں بوندا باندی کا امکان
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
واٹر سپلائرز کی ہڑتال کے باعث پانی کا سنگین بحران، سائٹ میں 1800 فیکٹریاں بند
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
سابق آسٹریلوی کرکٹر بریٹ لی نے اپنا ملک چھوڑ کر دبئی میں رہائش اختیار کرلی
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
ساتھی کی گولی چلنے سے ایس ایچ او زخمی، کانسٹیبل فرار
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
عمران خان کے بیٹوں کو پاکستان کا ویزا نہ مل سکا، وجہ بھی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
تازہ ترین
پی ٹی آئی وکلا کی عمران خان سے فوری ملاقات کی استدعا مسترد
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
تازہ ترین
امریکی وزیر خزانہ کا ایران میں ڈالر کا شدید بحران پیدا کرنے کا اعتراف
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
ڈی ایس پی لیاقت جسکانی ٹریفک حادثے میں جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
تازہ ترین
بڑے طبقے کو بجلی کی قیمت میں 70فیصد ڈسکاؤنٹ دینا ریاست کے بس کی بات نہیں: اویس لغاری
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
3 سالہ بچہ گندے پانی کے گڑھے میں گرکرجاں بحق
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
کرائے کے مقتول
DAILY MITHAN Feb 9, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کوئٹہ میں ریڈ زون کو محفوظ بنانے کیلئے کنکریٹ کی دیوار تعمیر کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
پاکستان
موجودہ حکومت جمہوریت کیساتھ مذاق ہے، شفاف طریقے سے حکومت بنالیں ، ہم قبول کریں گے: فضل الرحمان
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
پاکستان
دنیا کےکئی ممالک پاکستان کے لڑاکا طیاروں اور دفاعی ٹیکنالوجی کےحصول کےخواہشمند ہیں: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
پاکستان
حملہ آور دھماکے سے قبل کیا کچھ کرتا رہا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Feb 8, 2026