بچوں کو حج پر لے جانے پر عائد پابندی برقرار


بچوں کو حج پر لے جانے پر عائد پابندی برقرار

یہ فیصلہ فروری 2025 میں سامنے آیا تھا جس پہ اس سال عملدرآمد جاری ہے__فوٹو: فائل

سعودی عرب نے اس سال بھی حج کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے بچوں کے داخلے پر پابندی عائد کی ہے۔

یہ فیصلہ فروری 2025 میں سامنے آیا تھا جس پر اس سال بھی عملدرآمد جاری ہے۔

سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ حج کے دوران بڑھتے ہوئے ہجوم کی وجہ سے کیا گیا ہے اور بچوں کی حفاظت کے پیش نظر انہیں حج کرنے سے روکا گیا ہے۔

خیال رہے کہ رواں سال 10 ہزار اضافی حج کوٹہ ملنے کے باجود پرائیویٹ حج اسکیم کے 67 ہزار عازمین حج فریضہ حج کی سعادت سے محروم رہ جائیں گے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *