بنگلادیش کے مہدی حسن آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار


بنگلادیش کے مہدی حسن  آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

مہدی حسن کو اپریل کے مہینے کی کارکردگی کی بنیاد پر پلیئرآف دی منتھ قراردیاگیا/فوٹوآئی سی سی 

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل  ( آئی سی سی ) نے  پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا۔

آئی سی سی کی جانب سے بنگلادیش کے کرکٹر  مہدی حسن  کو آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔

مہدی حسن کو اپریل کے مہینے کی کارکردگی کی بنیاد پر پلیئرآف دی منتھ قراردیاگیا۔

یاد رہے کہ  زمبابوےکے بلیسنگ موزا ربانی اور نیوزی لینڈکے بین سئیرز کو بھی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزدکیا گیا تھا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *