بلوچستان کے زیتون کے تیل نے امریکا میں ہونیوالے مقابلے میں تمغہ جیت لیا


بلوچستان کے زیتون کے تیل نے امریکا میں ہونیوالے مقابلے میں تمغہ جیت لیا

زرعی ماہرین کا کہناہے کہ زمینداروں کو زیتون کی کاشت کی جانب راغب کر کے پیداوار بڑھائی جا سکتی ہے__فوٹو: فائل

بلوچستان کے زرعی شعبے کو  عالمی سطح پر بڑی کامیابی میسر آئی ہے۔

ضلع لورالائی میں پیدا ہونے والے زیتون کے تیل نے امریکا میں منعقدہ عالمی مقابلے میں کانسی کا تمغہ جیت لیا ہے۔ 

یہ اعزاز ناصرف مقامی کاشتکاروں کی محنت کا اعتراف ہے بلکہ صوبے میں زیتون کی کاشت کے روشن مستقبل کی نوید بھی ہے۔ 

زرعی ماہرین کا کہناہے کہ زمینداروں کو زیتون کی کاشت کی جانب راغب کر کے پیداوار بڑھائی جا سکتی ہے، اس سے روزگار کے مواقع اور زرمبادلہ دونوں میں اضافہ ممکن ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *