Skip to content
  • Monday, 2 February 2026
  • 12:48 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بلوچستان کا مسئلہ سیاسی نہیں، اس کا صرف عسکری حل ہے: وزیراعلیٰ بلوچستان

حالیہ پوسٹس

  • شیخ زاید گرینڈ مسجد ابوظبی میں لاکھوں زائرین کی آمد کا تاریخی ریکارڈ
  • پاکستان کا بھارت سے میچ نہ کھیلنےکا فیصلہ، آئی سی سی کا ردعمل آگیا
  • پُرامید ہوں کہ امریکا سے جوہری معاہدہ ممکن ہے: ایرانی وزیر خارجہ
  • گل پلازہ واقعے پرسیاست ہورہی ہے،کون سے آئین میں ہےکراچی کو وفاق کےحوالےکیا جائےگا: وزیراعلیٰ سندھ
  • دہشتگرد جو زبان سمجھتے ہیں انہیں اسی میں جواب دیا جائےگا: خواجہ آصف
تازہ ترین

بلوچستان کا مسئلہ سیاسی نہیں، اس کا صرف عسکری حل ہے: وزیراعلیٰ بلوچستان

DAILY MITHAN Feb 1, 2026 0


بلوچستان کا مسئلہ سیاسی نہیں، اس کا صرف عسکری حل ہے: وزیراعلیٰ بلوچستان

فوٹو: فائل

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بلوچستان کا مسئلہ سیاسی نہیں اس کا صرف عسکری حل ہے۔

جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہا کہ 2018 سے پہلے ریاست کی پالیسی مصالحت کی نہیں تھی، دہشت گردی کے واقعات میں مصالحتی پالیسی کی وجہ سے اضافہ ہوا، دوران جنگ ہر طبقہ فکر کو ریاست کے ساتھ کھڑ ے ہونا چاہیے۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ آئینِ پاکستان کے بعدسب سے بڑی دستاویز نیشنل ایکشن پلان ہے، نیشنل ایکشن پلان پر سیاسی وعسکری قیادت میں اتفاق رائے تھا۔

سرفراز بگٹی کا مزید کہنا تھا کہ دہشت گردوں کو 2 یا 3 فیصد سے زائدعوام کی حمایت حاصل نہیں، دہشت گرد جب بھی شہروں میں کارروائی کرتے ہیں توانسانوں کو ڈھال بنالیتے ہیں۔

وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ ایک سال کے دوران ہزاردہشت گرد انٹیلی جنس بیسڈرکارروائیوں میں مارے گئے، بلوچستان میں دہشت گردوں اوران کے سہولت کاروں کی تعداد 4 یا5 ہزار سے زیادہ نہیں۔

گزشتہ روز بلوچستان کے مختلف حصوں میں ہونے والے دہشتگردانہ حملوں کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہ سرفراز بگٹی نے کہا کہ دہشت گردوں کی تعداد زیادہ سے زیادہ 200 بھی نہیں تھی۔

انہوں نے مزید کہا کہ شعبان اورپنجگور میں حملوں سے متعلق خفیہ معلومات تھیں، حملوں میں 31 شہری اور17 سکیورٹی اہلکار شہید ہوئے، نوشکی میں کومبنگ آپریشن اب بھی جاری ہے۔

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ عالمی میڈیا سے درخواست ہے کہ دہشت گردوں کو دہشت گرد کہیں، افغان عبوری حکومت نے دنیا سے وعدہ کیا تھا کہ ان کی سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہیں ہوگی لیکن افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
شیخ زاید گرینڈ مسجد ابوظبی میں لاکھوں زائرین کی آمد کا تاریخی ریکارڈ
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
پاکستان کا بھارت سے میچ نہ کھیلنےکا فیصلہ، آئی سی سی کا ردعمل آگیا
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
پُرامید ہوں کہ امریکا سے جوہری معاہدہ ممکن ہے: ایرانی وزیر خارجہ
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
گل پلازہ واقعے پرسیاست ہورہی ہے،کون سے آئین میں ہےکراچی کو وفاق کےحوالےکیا جائےگا: وزیراعلیٰ سندھ
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
سانحہ بھاٹی گیٹ کی تفتیش نجی کمپنی سے بڑھ کر ‘نااہل افسران’ تک پہنچ گئی
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
ہم ورلڈکپ کیلئے جارہے ہیں، جو بورڈکہےگا ہمیں وہی کرناہے: سلمان علی آغا
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
وہ عمر جب مردوں میں امراض قلب کا خطرہ تیزی سے بڑھنے لگتا ہے
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
پاکستان کی جانب سے بھارت کیخلاف میچ نہ کھیلنے کے فیصلےکی وجوہات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کرنے اور بھارت کیخلاف میچ نہ کھیلنے کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
لوگوں کو ہارر فلمیں دیکھنا کیوں پسند ہے؟ دلچسپ وجہ جانیں
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
پیپلزپارٹی نے سندھ کو یرغمال بنایا ہوا ہے، ہمیں قبضے کا یہ نظام ختم کرنا ہوگا: حافظ نعیم
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی پارلیمنٹ نے یورپی ممالک کی افواج کو ’دہشت گرد گروہ‘ قرار دے دیا
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
کل وزیراعظم کی جانب سے دعوت ملی ہے، صوبےکے مسائل کا مقدمہ رکھوں گا: سہیل آفریدی
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
جِلد میں پھنس جانے والی پھانس کو نکالنے میں مدد فراہم کرنے والا آسان طریقہ
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ میں آپشنل سبسکرپشن پلان کی آزمائش
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
امریکانے ایران پر حملہ کیا تو جنگ یہ پورے خطے میں پھیل جائے گی
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
پنجاب سے بلوچستان جانے والے تمام راستے بند کر دیے گئے
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور میں بسنت کیلئے پولیس کے اہم احکامات، خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 1, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
دہشتگرد جو زبان سمجھتے ہیں انہیں اسی میں جواب دیا جائےگا: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
پاکستان
مسنگ پرسنز ٹوٹل فراڈ ہے، دہشتگردوں نے انسانی حقوق کا لبادہ بھی اوڑھ رکھا ہے: وزیر دفاع
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
پاکستان
بلوچستان میں آپریشن مکمل، دو دنوں میں خودکش حملہ آوروں سمیت فتنہ الہندوستان کے 133 دہشت گرد ہلاک
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
پاکستان
کراچی کے زمینی انتظام یا منصوبہ بندی کا اصل ذمہ دار آخر کون سا ادارہ ہے؟
DAILY MITHAN Jan 31, 2026