Skip to content
  • Friday, 6 February 2026
  • 11:34 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بلوچستان میں نوشکی کے علاوہ تمام علاقوں اور شاہراہوں پر حالات قابو میں ہیں: حمزہ شفقات

حالیہ پوسٹس

  • غلط چالان بھیجنے کا سلسلہ جاری، ای چالان نظام کی غلطیوں کا خمیازہ شہریوں کو بھگتنا پڑ رہا ہے
  • پختونخوا میں فتنہ الخوارج کیخلاف بھرپور کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 24 خوارج ہلاک
  • آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا
  • نواز شریف نے بھی بسنت منانے کا پروگرام بنالیا
  • یہ سال تبدیلی کا سال ہے،کراچی والے جلد اثرات محسوس کرینگے: میئر کراچی
تازہ ترین

بلوچستان میں نوشکی کے علاوہ تمام علاقوں اور شاہراہوں پر حالات قابو میں ہیں: حمزہ شفقات

DAILY MITHAN Feb 6, 2026 0


بلوچستان  میں نوشکی کے علاوہ تمام علاقوں اور شاہراہوں پر حالات قابو میں ہیں: حمزہ شفقات

فائل فوٹو: حمزہ شفقات

کوئٹہ: ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ بلوچستان حمزہ شفقات نے کہا ہےکہ صوبے میں نوشکی کے علاوہ تمام علاقوں اور شاہراہوں پر حالات قابو میں ہیں۔

شاہد رند نے صوبائی وزرا علیٰ مدد جتک، میر شعیب نوشیروانی،بخت محمد کاکڑ  اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ بلوچستان محمد حمزہ شفقات کے ہمراہ وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں 31جنوری کو دہشتگردوں کے حملوں کو ناکام بنایا گیا جب کہ نوشکی میں حالات قابو کرنے میں کچھ وقت لگا۔

انہوں نے کہا کہ حملوں میں 36عام شہری اورسکیورٹی فورسز کے 22جوان شہید ہوئے جب کہ کوئٹہ میں سرچ اینڈ کامبنگ آپریشنز جاری ہیں، اس دوران 100 سے زائد مشکوک افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ، آر پی جی، اینٹی ائیر کرافٹ گنز برآمد کرلی گئی ہیں،  تھانوں پر حملے کرنے والے افراد کی شناخت کرلی گئی ہے ۔ 

شاہد رند نے مزید کہا کہ کوئٹہ میں جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب موبائل انٹرنیٹ سروس بحال کردی جائےگی۔

اس موقع پر ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ حمزہ شفقات کا کہنا تھا کہ سپرنٹنڈنٹ نوشکی جیل کی حالت خطرے سے باہر ہے، بلوچستان کے 2 جیلوں پر حملے ہوئے ہیں، جیلوں سے فرار ہونے والے قیدیوں کی تلاش جاری ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ صوبے میں نوشکی کے علاوہ تمام علاقوں اور شاہراہوں پر حالات قابو میں ہیں، پولیو مہم جاری ہے جب کہ آٹھویں اور میٹرک کے امتحانات بھی معمول کے مطابق ہونگے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
غلط چالان بھیجنے کا سلسلہ جاری، ای چالان نظام کی غلطیوں کا خمیازہ شہریوں کو بھگتنا پڑ رہا ہے
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
تازہ ترین
پختونخوا میں فتنہ الخوارج کیخلاف بھرپور کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 24 خوارج ہلاک
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
نواز شریف نے بھی بسنت منانے کا پروگرام بنالیا
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
تازہ ترین
یہ سال تبدیلی کا سال ہے،کراچی والے جلد اثرات محسوس کرینگے: میئر کراچی
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
تازہ ترین
100 کشتیاں اور ہزار سے زائد امدادی کارکن، گلوبل صمود فلوٹیلا کا پھر غزہ کی ناکہ بندی توڑنے کی کوشش کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان 2026 کیلئے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کا صدر منتخب
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
خیابان اتحاد پر لگی ایڈورٹائزمنٹ اسکرینز پر نازیبا مواد نشر کرنیوالا ملزم گرفتار: پولیس
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
تازہ ترین
پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کو آج یاد دہانی کی یادداشت پیش کرنےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
پولیس اور انتہائی مطلوب ملزم کے درمیان مقابلہ، لیاری گینگ کا اہم کارندہ ہلاک
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
عظمیٰ بخاری کا بسنت پر پیغام
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
ایس او پیز پر عمل کریں اوراس بسنت کو سب کیلئے محفوظ بنائیں: مریم نواز
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
تازہ ترین
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کیخلاف شواہد پر تنازع شدت اختیار کرگیا
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
بلوچستان، 12 اضلاع پر بیک وقت حملے
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
تیز رفتار گاڑی بے قابو ہوکر گروسری اسٹور میں جاگھسی، 3 افراد ہلاک
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
بسنت کے موقع پر مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق، 5 زخمی
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
بلوچستان سے اندرون ملک ٹرین سروس پھر معطل
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
بہادرآباد میں ڈکیتی کاواقعہ، متاثرہ شہری نے پولیس کا سونا ریکوری کا دعویٰ غلط قرار دیدیا
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
تازہ ترین
وائٹ ہاؤس کی ایران کو تنبیہ
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
تازہ ترین
امریکا ایران مذاکرات آج ہوں گے، امریکی و ایرانی حکام مسقط روانہ
DAILY MITHAN Feb 6, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں ماورائے عدالت قتل، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر عالمی توجہ ضروری ہے، عاصم افتخار
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
پاکستان
محمود اچکزئی کا وزیراعظم کو خط، عمران خان کا مکمل طبی معائنہ ذاتی ڈاکٹروں سے کرانے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
پاکستان
وزیر خزانہ نے الیکشن کمیشن سے بلدیاتی انتخابات کیلئے فنڈز پر وضاحت طلب کرلی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
پاکستان
ججز کو جذبات نہیں قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہوں گے: وفاقی آئینی عدالت
DAILY MITHAN Feb 3, 2026