Skip to content
  • Sunday, 1 February 2026
  • 9:23 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بلوچستان میں دہشتگردی، سعودی عرب اور قطر کی شدید الفاظ میں مذمت

حالیہ پوسٹس

  • عمران خان میں آنکھوں کی سنگین بیماری کی تشخیص
  • امریکا اپنے سیاسی عزائم مشرق وسطیٰ کے اتحادیوں کو نہیں بتاتا: ٹرمپ
  • ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کئی ہفتوں بعد منظر عام پر آگئے
  • بلوچستان میں آپریشن مکمل، دو دنوں میں خودکش حملہ آوروں سمیت فتنہ الہندوستان کے 133 دہشت گرد ہلاک
  • مقدمے میں گرفتار 5 ملزمان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
تازہ ترین

بلوچستان میں دہشتگردی، سعودی عرب اور قطر کی شدید الفاظ میں مذمت

DAILY MITHAN Feb 1, 2026 0


بلوچستان میں دہشتگردی، سعودی عرب اور قطر کی شدید الفاظ میں مذمت

فوٹو: فائل

سعودی عرب اور قطر نے بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

سعودی وزارت خارجہ نے کہاکہ بلوچستان میں دہشت گردوں کی پُرتشدد کارروائیوں پر تشویش ہے، پاکستانی فورسز دہشت گردی کے خلاف بہترین حکمت عملی کے ساتھ مقابلہ کر رہی ہیں، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی حکومت اورعوام کے ساتھ ہیں۔

قطر نے بھی بلوچستان میں دہشتگردانہ واقعات کی مذمت کی،  قطر کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ قطر ہر قسم کے تشدد، دہشت گردی اور مجرمانہ کارروائیوں کو مکمل طور پر  مسترد کرتا ہے۔

قطری وزارتِ خارجہ نے واقعے میں شہدا کے لواحقین، پاکستانی عوام اور حکومت کے ساتھ دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
عمران خان میں آنکھوں کی سنگین بیماری کی تشخیص
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
امریکا اپنے سیاسی عزائم مشرق وسطیٰ کے اتحادیوں کو نہیں بتاتا: ٹرمپ
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کئی ہفتوں بعد منظر عام پر آگئے
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
مقدمے میں گرفتار 5 ملزمان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
ایران، روس اور چین کا مشترکہ بحری مشقوں کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
ڈی جی خان سے بلوچستان جانے والے تمام راستے بند کردیے گئے
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
کمسن بچی سیوریج نالے میں گرگئی
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
جنگی فضاکے برعکس امریکا کیساتھ بات چیت کے فریم ورک پر کام ہو رہا ہے: ایران
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
بدنام زمانہ سزا یافتہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین فائلز میں مودی کا نام بھی سامنے آگیا
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
بلوچستان میں حملوں کے پیچھے بھارت ہے، دہشتگردوں اور ان کے ماسٹرز کو نہیں چھوڑیں گے: وزیر داخلہ
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشتگرد حملے ناکام، 3 خودکش بمباروں سمیت 92 دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 30 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
Headline تازہ ترین
پشاورکی بلندعمارتوں میں بھی آگ بجھانےکے مکمل انتظامات نہ ہونے کا انکشاف
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ حکومت کا 2 فروری سے تصدیق شدہ کسانوں کو یوریا کھاد کی سبسڈی دینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
تازہ ترین
ڈونلڈٹرمپ اسرائیلی اثرورسوخ کے باعث ‘کمپرومائزڈ’ ہیں، ایپسٹین فائلز میں انکشاف
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
Headline تازہ ترین
بھاری امریکی ٹیرف اورچاہ بہارمنصوبےسےدستبرداری مودی کی ناکام خارجہ پالیسی کا واضح ثبوت ہے، برطانوی اخبار
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
Headline تازہ ترین
ہمارے بڑوں نے ہمارے ہاتھ کچے دھاگے سے باندھ رکھے ہيں، توڑنے میں زيادہ وقت نہیں لگے گا: سہیل آفریدی
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
Headline تازہ ترین
پنجاب میں پاکستان کی پہلی ایگریکلچر فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی قائم
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
Headline تازہ ترین
طالبان کی پالیسیوں نے تقریباً ڈیڑھ کروڑ افغان شہریوں کو صحت کی بنیادی سہولیات سے محروم کردیا
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
Headline تازہ ترین
تھرپارکر کے ضلعی ہیڈکوارٹر مٹھی کے اسپتال میں5 روز کے دوران زیرعلاج مزید 6 بچے دم توڑ گئے
DAILY MITHAN Jan 31, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
بلوچستان میں آپریشن مکمل، دو دنوں میں خودکش حملہ آوروں سمیت فتنہ الہندوستان کے 133 دہشت گرد ہلاک
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
پاکستان
کراچی کے زمینی انتظام یا منصوبہ بندی کا اصل ذمہ دار آخر کون سا ادارہ ہے؟
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی کو ایک سال پہلے الیکشن کی آفر کی بات درست نہیں، رانا ثنا اللّہ
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
پاکستان
حکومت اور فوج کی پارٹنرشپ اسی طرح چلتی رہی تو پاکستان دینا کے نقشے پر مضبوط ملک بن کر ابھرےگا: وزیراعظم
DAILY MITHAN Jan 30, 2026