Skip to content
  • Thursday, 26 February 2026
  • 1:03 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بلاول بھٹو سندھ حکومت کے جہاز پرگھوم سکتے ہیں تو یہ حکومت پنجاب کا جہاز ہے انکی مرضی: عظمیٰ بخاری

حالیہ پوسٹس

  • نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم عہدہ چھوڑنے کے بعد 3 سال سے کیا کر رہی ہیں؟
  • مصطفیٰ عامر قتل کیس کے ملزمان ارمغان اور شیراز پر فرد جرم عائد
  • سلمان آغا اور مائیک ہیسن کی سلیکشن کا خمیازہ پاکستان کو بھگتنا پڑا
  • عمران خان کو اسپتال منتقل کیوں نہ کیا جاسکا اور علیمہ خان نے کس پر مخالفت کی؟ اندورنی کہانی سامنے آگئی
  • پنجاب کے سرکاری اسکولوں کو ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ
تازہ ترین

بلاول بھٹو سندھ حکومت کے جہاز پرگھوم سکتے ہیں تو یہ حکومت پنجاب کا جہاز ہے انکی مرضی: عظمیٰ بخاری

DAILY MITHAN Feb 26, 2026 0


بلاول بھٹو سندھ حکومت کے جہاز پرگھوم سکتے ہیں تو یہ حکومت پنجاب کا جہاز ہے انکی مرضی: عظمیٰ بخاری

پنجاب اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران محکمہ اطلاعات سے متعلق امور زیر بحث آئے  اور ماحول بھی کشیدہ ہوگیا__فوٹو: فائل 

لاہور: پنجاب اسمبلی میں صوبائی حکومت کے ہوائی جہاز خریدنے کے معاملے کی بازگشت ہوئی۔

پنجاب اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران محکمہ اطلاعات سے متعلق امور زیر بحث آئے تاہم ماحول اس وقت کشیدہ ہوگیا جب پیپلز پارٹی کی رکن شازیہ عابد بولیں ،کیا وزیر اعلیٰ 11 ارب کے جہاز پر راجن پور کا دورہ کریں گی ؟

اس پر وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے جواب دیاکہ بلاول بھٹو سندھ حکومت کے جہاز پرگھوم سکتے ہیں تو یہ حکومت پنجاب کا جہاز ہے ان کی مرضی۔

اپوزیشن لیڈر معین ریاض قریشی نے پوچھا کہ طیارہ کس مد میں خریدا گیا اور اس کی کیا ضرورت تھی، اپوزیشن ارکان نے احتجاجاً کاغذی جہاز بنا کر ایوان میں لہرائے ۔

اسپیکر نے کہا نے جواب دینا ہوتا تو جہاز کی خریداری کو درست قرار دیتا تاہم جواب دینا میرا کام نہیں۔

اپوزیشن نے عمران خان کی صحت اور قید پر بات کی تو رانا ارشد نے  کہا کہ تنقید کرنے والوں کو اپنے دور پر بھی نظر ڈالنی چاہیے۔

 حکومتی رکن احسن رضا نے بانی پی ٹی آئی کو نشئی قیدی کہا تو ایوان غیر پارلیمانی القابات سے گونج اٹھا، اسپیکر نے غیر پارلیمانی الفاظ حذف کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ قائدین کے خلاف غلط الفاظ کا استعمال قبول نہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم عہدہ چھوڑنے کے بعد 3 سال سے کیا کر رہی ہیں؟
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
مصطفیٰ عامر قتل کیس کے ملزمان ارمغان اور شیراز پر فرد جرم عائد
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
سلمان آغا اور مائیک ہیسن کی سلیکشن کا خمیازہ پاکستان کو بھگتنا پڑا
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
عمران خان کو اسپتال منتقل کیوں نہ کیا جاسکا اور علیمہ خان نے کس پر مخالفت کی؟ اندورنی کہانی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
پنجاب کے سرکاری اسکولوں کو ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
بل گیٹس نے ایپسٹین فائلز میں نام آنے پر فاؤنڈیشن کے اسٹاف سے معافی مانگ لی
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
پی ٹی آئی کے اسیر رہنماؤں کی ذاتی ڈاکٹر سے ملاقات نہ کرانے پر چیف جسٹس سے نوٹس لینے کی اپیل
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے لیس اسمارٹ چشمے مارکیٹ میں آنے کو تیار ، کیا خصوصیات ہیں؟
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
وفاقی آئینی عدالت کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
فائرنگ سے پولیس اہلکار 7 سالہ بیٹے سمیت جاں بحق، بنوں سے 2 پولیس اہلکاروں کی لاشیں برآمد
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
ڈچ ائیر لائن کے ایل ایم کا اسرائیل کیلئے پروازیں بند کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
پہلی بار ایشین ٹیموں کے ورلڈ کپ سیمی فائنل سے باہر ہونے کا خدشہ
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
معمولی تلخ کلامی، سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے شہری جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
کیا بواسیر کی صورت میں روزہ رکھنا چاہیے؟
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
قے ہوجانے کی صورت میں روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں ؟
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
گھوٹکی میں شر گینگ کے مزید 7 اشتہاری ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
سریاب کی ماسٹر کالونی میں 7 سالہ بچہ پانی کے جوہڑ میں ڈوب گیا
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
ایران کی تیل سپلائی کے اثرات کم کرنےکیلئے سعودیہ نےتیل کی پیداواربڑھادی
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
شادی شدہ خواتین اپنی خواہش پر والد کا نام پاسپورٹ پر درج کرا سکیں گی
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
بلوچستان کے تمام قبائل کو چاہیے کہ وہ اپنی سکیورٹی فورسز کاساتھ دیں: سرفراز بگٹی
DAILY MITHAN Feb 26, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
رمضان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ، 20 سے زائد اہلکار شہید
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
پاکستان
وزیراعلیٰ کیلئے جیمر گاڑیوں کی ضرورت پڑنے پر علی امین سے گاڑیاں لی گئیں: سرکاری ذرائع
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
سینیٹ میں اسرائیل بھارت گٹھ جوڑ کیخلاف قرار داد منظور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
پاکستان کا سفارتکاری سے روس یوکرین جنگ کا پُر امن حل نکالنے پر زور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026