بقرہ عید 6 کو ہوگی؟ یا 7 جون کو؟فیصلہ کچھ دیر میں متوقع


بقرہ عید 6 کو ہوگی؟ یا 7 جون کو؟فیصلہ کچھ دیر میں متوقع

آج ملک کے کسی حصے میں چاند نظر آنے کا امکان نہیں: ماہرین — فوٹو:فائل

ملک میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے۔

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی عبدالخبیرآزاد اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں چاند نظر آنے یا نہ آنے کا اعلان ہوگا۔

ملک بھر میں زونل اور ضلعی رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس متعلقہ مقامات پر جاری ہیں۔

ماہری کے مطابق آج ملک کے کسی حصے میں چاند نظر آنے کا امکان نہیں۔ آج ذی الحج کا چاند نظر نہ آیا تو بقرعید 7 جون کو ہوگی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *