برطانیہ نے ایرانی شخصیات اور ادارے پر نئی پابندیوں کا اعلان کردیا۔
لندن سے خبر ایجنسی کے مطابق برطانوی حکومت نے 10 ایرانی شخصیات اور ایک ادارے کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔
برطانوی حکومت کے مطابق پابندیاں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں ملوث ہونے پر لگائی گئی ہیں۔
برطانوی حکومت کے مطابق پابندیوں میں شامل ہونے والوں کے اثاثے منجمد ہوں گے اور برطانیہ کا سفر بھی نہیں کرسکیں گے۔


























Leave a Reply