برطانیہ میں امیگریشن کم کرنے کیلئے بڑی اصلاحات کا اعلان


برطانیہ میں امیگریشن کم کرنے کیلئے بڑی اصلاحات کا اعلان

فوٹو: فائل

برطانیہ میں امیگریشن کم کرنے کے لیے بڑی اصلاحات کا اعلان کردیا گیا۔ 

امیگریشن کے تمام شعبوں جیسے ورک، فیملی اور اسٹڈی کو سخت کیا جائے گا اور سرحدوں کا کنٹرول دوبارہ حاصل کیا جائے گا۔

برطانیہ میں امیگریشن کے لیے انگریزی زبان کا ٹیسٹ سخت کیا جائے گا اور  بیرون ملک سے کیئر ورز کی بھرتی بھی محدود کی جائے گی۔

برطانیہ میں مستقل قیام کی اجازت کے لیے پانچ کی بجائے 10 برس بعد درخواست دی جاسکے گی۔ 

برطانوی وزیر اعظم سرکیئر اسٹارمر کا وائٹ پیپر آج جاری ہوگا، اُن کا کہنا ہے کہ امیگریشن سسٹم کو کنٹرولڈ، منصفانہ اور سلیکٹیو بنایا جائے گا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *