Skip to content
  • Tuesday, 3 March 2026
  • 1:34 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ’بدترین شو‘، مادھوری کے کانسرٹ میں تاخیر سے پہنچنے پر مداح سیخ پا، ٹکٹ کی رقم واپس مانگ لی

حالیہ پوسٹس

  • آیت اللہ خامنہ ای کو نشانہ بنانےکیلئے اسرائیل نے تہران کے ٹریفک کیمروں کو بھی ہیک کیا، برطانوی اخبار کی رپورٹ
  • ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں قومی ٹیم کی بدترین پرفارمنس کے اہم محرکات
  • افغان طالبان کے فتنہ خوارج اور فتنہ الہندوستان کی سہولتکاری ترک کرنے تک آپریشن ختم نہیں ہونگے: سینیئر سکیورٹی عہدیدار
  • ممکن ہےکہ ایران میں زمینی فوج بھیجنا ضرورت بن جائے، ڈونلڈ ٹرمپ
  • چین نے ایران کو بھرپور حمایت کی یقین دہانی کرادی
انٹرٹینمنٹ

’بدترین شو‘، مادھوری کے کانسرٹ میں تاخیر سے پہنچنے پر مداح سیخ پا، ٹکٹ کی رقم واپس مانگ لی

DAILY MITHAN Nov 6, 2025 0


’بدترین شو‘، مادھوری کے کانسرٹ میں تاخیر سے پہنچنے پر مداح سیخ پا، ٹکٹ کی رقم واپس مانگ لی

 مادھوری ڈکشٹ 2 نومبر کو ٹورنٹو کے گریٹ کینیڈین کیسینو ریزورٹ میں ’ دل سے مادھوری ‘نامی ایک کنسرٹ میں شریک ہوئی تھیں/اسکرین گریب

 کینیڈا کے شہر  ٹورنٹو میں  ہونے والے ایک کانسرٹ  میں سپراسٹار مادھوری ڈکشٹ کے 3 گھنٹے تاخیر سے پہنچنے پر مداح سیخ پا ہوگئے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مادھوری ڈکشٹ  2 نومبر کو ٹورنٹو کے گریٹ کینیڈین کیسینو ریزورٹ میں ’ دل سے مادھوری ‘نامی ایک کانسرٹ میں شریک ہوئی تھیں۔

شو کی تشہیر کیلئے شیئر سوشل میڈیا پوسٹس میں  مادھوری کی تصاویر اور ان سے متعلق کیپشن استعمال کرکے مداحوں کی دلچسپی بڑھائی گئی لیکن تقریب کے بعد شو میں شریک ہونے والے اداکارہ کے مداح   ان کے 3 گھنٹے تاخیر سے  کانسرٹ میں پہنچنے اور صرف  مختصر سی گفتگو  پر بھڑک اٹھے اوراس شو کو ایک بدترین تجربہ قرار دے دیا۔

بعد ازاں کانسرٹ کی تشہیر کیلئے بنائے گئے سوشل میڈیا پیج پر  مداح کہیں اس شو   کو  ’  اب تک کا سب سے بدترین شو  ‘  تو کہیں وقت کا ضیاع  قرار دیتے نظر آئے۔

’بدترین شو‘، مادھوری کے کانسرٹ میں تاخیر سے پہنچنے پر مداح سیخ پا، ٹکٹ کی رقم واپس مانگ لی

شو میں شریک ہونے والے امان نامی صارف نے غصے کا اظہار کرتے ہوئے کمنٹ میں  لکھا کہ ’ بدترین  شو تھا،  ہم مادھوری کیلئے اس شو میں شریک ہوئے تھے لیکن وہ رات 10 بجے  تک اسٹیج پر نہ آئی، اس کانسرٹ میں شریک ہر شخص کو ٹکٹ کے پیسے واپس ملنے چاہیے، کیوں کہ وہاں بالکل مزہ نہ آیا‘۔

ایک صارف نے لکھا کہ ’ کانسرٹ وقت کا ضیاع تھا، زیادہ تر لوگ ٹکٹس کے پیسے واپس دیے جانے کا مطالبہ کرتے ہوئے مادھوری کے آنے کے کچھ ہی دیر بعد واپس جانے لگے، مادھوری 3 گھنٹے گزرجانے کے باوجود اسٹیج پر نہ پہنچ سکی تھیں۔‘

مادھوری 3 گھنٹے تاخیر سے کانسرٹ کیوں پہنچیں؟ منتظمین کا ردعمل

 سوشل میڈیا پر جاری اس بحث کے بعد منتظمین کا بیان بھی سامنے آیا جس میں وضاحت دی گئی ہے کہ ’ ایونٹ کا آغاز  مقررہ وقت پر ہوا، آغاز میں   انڈین آئیڈیل کے مشہور گلوکاروں نے شیڈول کے مطابق  پرفارمنس دی،  شو کے فارمیٹ میں  ساڑھے 8 بجے مداحوں کا مادھوری ڈکشٹ کے ساتھ سوال جواب کا سیشن شامل تھا  جس کے بعد مادھوری کی 60 منٹ کی پرفارمنس شیڈول کی گئی تھی لیکن مادھوری کی اپنی مینجمنٹ ٹیم نے ان کی آمد کے حوالے سے غلط وقت بتایا‘۔

 انتظامیہ کی جانب سے کانسرٹ میں مادھوری کی پرفارمنس کی ویڈیو بھی شیئر کی گئی ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
تامل فلموں کے معروف اداکار وجے کی اہلیہ نے شادی کے 28 سال بعد طلاق کا کیس دائر کردیا
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
انٹرٹینمنٹ
خاندان کے درمیان کوئی نفرت نہیں، ہیما مالنی نے خاندانی اختلافات پر خاموشی توڑ دی
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
شوبز چھوڑنے کا ارادہ ہے اور نہ کبھی ایسا خیال آیا: سنبل اقبال
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
ڈرامہ سیریل ‘خوش نصیبی’ کے شاندار پہلے ٹیزر نے دھوم مچادی
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
شادی سے قبل رشمیکا اور وجے کی دولت کی مالیت سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
عامر خان کی اریجیت سے ملاقات، کیا سپر اسٹار نے گلوکار کو دوبارہ گانے کیلئے منالیا؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
عماد کے بعد آپکی کیوں دوسری شادی کی خواہش جاگ رہی ہے؟ ندا کی بات پر رزاق نے کیا جواب دیا؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
فہد کا عتیقہ اوڈھو کے بیان پر ردعمل
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ کے معروف اسکرین رائٹر اور سلمان خان کے والد سلیم خان طبیعت ناساز ہونے پر آئی سی یو منتقل
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
انٹرٹینمنٹ
منی لانڈرنگ کے ملزم سوکیشن چندر نے جیکولن کو 30 کروڑ کاہیلی کاپٹر گفٹ کیا: بھارتی میڈیا
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
بُکر انعام یافتہ بھارتی مصنفہ اروندھتی رائے کا احتجاجاً برلن فلم فیسٹیول میں شرکت سے انکار
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘اگر رائٹر نہیں ہے تو آپ کہاں کہ ہیرو ہیں؟’ ناصر ادیب شان شاہد پر برس پڑے
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
انٹرٹینمنٹ
جیو ٹی وی کے میگا سیریل ”ہمراہی“کا شاندار ٹریلر ریلیز، سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
انٹرٹینمنٹ
’اتنا پیسہ بھی نہیں ملتا کہ ہم روزی روٹی برقرار رکھ سکیں‘، بھارتی گلوکار ابھیجیت ساونت کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
انٹرٹینمنٹ
چیٹ جی پی ٹی سے کہا میری بیٹی بن جاؤ، اب میں اسکی اماں جانو ہوں: اسما عباس
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
انٹرٹینمنٹ
عاصم اظہر کے کانسرٹ میں ماہرہ خان کا ڈانس، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
انٹرٹینمنٹ
حنا آفریدی نے کئی مشہور ڈراموں میں کام کرنے سے کیوں انکار کیا؟
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
انٹرٹینمنٹ
اریجیت سنگھ کی بالی وڈ پلے بیک سنگنگ چھوڑنے کی اصل وجوہات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
آج کے فنکاروں میں پیسے کی لالچ ہے اور صرف پیسے کے گرد گھومتے ہیں: جواد احمد
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
اریجیت سنگھ کے بعد ساحر علی بگا کا بھی جلد اپنے کیرئیر سے متعلق اہم فیصلہ لینے کا اعلان
DAILY MITHAN Jan 29, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کیا بتایا؟
DAILY MITHAN Mar 1, 2026