اسلام آباد: حکومتی رویہ پر صحافیوں نے پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کا بائیکاٹ کردیا ہے۔
جیو نیوز کے مطابق صحافیوں نے روایتی طور پر بجٹ کے معاملے پر ٹیکنیکل بریفنگ نا دینے پر پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کا بائیکاٹ کیا۔
بعد ازاں وزیر خزانہ نے متعلقہ حکام کا صحافیوں کو منانے ٹاسک دے کر بھیجا ہے۔
Leave a Reply