بجٹ سیشن سے متعلق اپوزیشن اتحاد کی حکمت عملی سامنے آگئی


بجٹ سیشن سے متعلق اپوزیشن اتحاد کی حکمت عملی سامنے آگئی

ذرائع کے مطابق بجٹ سیشن سے قبل پارلیمانی پارٹی احتجاج سے متعلق حکمت عملی کو ہاتھ میں شکل دے گی__فوٹو: فائل

بجٹ سیشن سے متعلق اپوزیشن اتحاد کی حکمت عملی سامنے آگئی۔

ذرائع کے مطابق اپوزیشن کی جانب سے بجٹ سیشن کے دوران احتجاج کیا جائے گا ، پی ٹی آئی اراکین تقاریر اور احتجاج کے ذریعے اپنا مؤقف پیش کریں گے، پی ٹی آئی کے بزنس ایڈوائزری کمیٹی اراکین اسپیکراجلاس میں شریک ہوں گے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس میں بجٹ سیشن سےمتعلق سفارشات مرتب کی جائیں گی ، پاکستان تحریک انصاف کے اراکین ایڈوائزری کمیٹی میں اپنا مؤقف بھی رکھیں گے۔

ذرائع کے مطابق بجٹ سیشن سے قبل پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق بجٹ سیشن سے قبل پارلیمانی پارٹی احتجاج سے متعلق حکمت عملی کو ہاتھ میں شکل دے گی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *