کوٹ ادو: کرنٹ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔
کوٹ ادو کی تحصیل سرور شہید میں کرنٹ لگنے کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق بجلی کی تار ٹوٹ کر گھر میں گرنے سے موجود تینوں افراد کو کرنٹ لگا۔
پولیس کے مطابق مرنے والوں میں باپ، بیٹا اور بھتیجا شامل ہیں۔


























Leave a Reply