Skip to content
  • Wednesday, 11 February 2026
  • 1:19 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بجلی سبسڈی نہ ملنے سے اسٹیل سیکٹر کو 150 ارب کا نقصان، سنگین معاشی نتائج کا خدشہ

حالیہ پوسٹس

  • پی ایس ایل پلئیرز آکشن جاری، فہیم اشرف کو اسلام آباد اور حارث رؤف کو لاہور نے خرید لیا
  • رمضان المبارک کا چاند کس دن نظر آنیکا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
  • لیسکو نے لاہور میں وسیع پیمانے پر بجلی کی چوری پکڑلی
  • 10 نئی سیاسی جماعتیں ابھر کر سامنے آئیں اور 45 لاکھ نئے ووٹرز ہیں: الیکشن کمشنر بنگلادیش
  • موٹر سائیکل سوار ملزمان کی 2 کم عمر لڑکوں سے ڈکیتی، ویڈیو سامنے آگئی
کاروبار

بجلی سبسڈی نہ ملنے سے اسٹیل سیکٹر کو 150 ارب کا نقصان، سنگین معاشی نتائج کا خدشہ

DAILY MITHAN Feb 11, 2026 0


کراچی: بجلی سبسڈی نہ ملنے سے اسٹیل سیکٹر کو 150 ارب کا نقصان، سنگین معاشی نتائج کا خدشہ

اگر سبسڈی کا مسئلہ حل نہ ہوا تو سنگین معاشی نتائج مرتب ہو سکتے ہیں، پاکستان ایسوسی ایشن آف لارج اسٹیل پروڈیوسرز۔ فوٹو فائل 

اسلام آباد:کراچی میں بجلی سبسڈی نہ ملنے سے اسٹیل سیکٹر کو 150ارب روپےکا نقصان ہوا جس سے صنعت شدید مالی دباؤ کا شکار ہے۔

اسٹیل سیکٹر کی پیداوار میں کمی اور سرمایہ کاری میں رکاوٹ کے باعث ممکنہ ملازمتیں خطرے میں پڑ گئی ہیں۔

پاکستان ایسوسی ایشن آف لارج اسٹیل پروڈیوسرز (PALSP) کا وزیر مالیات کو خط میں کہنا تھا اگر سبسڈی کا مسئلہ حل نہ ہوا تو سنگین معاشی نتائج مرتب ہو سکتے ہیں، پاکستان کی اسٹیل صنعت، جو ملک کی سب سے زیادہ بجلی استعمال کرنے والی مینوفیکچرنگ صنعتوں میں سے ایک ہے جسے  تقریباً 150 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے کیونکہ کراچی میں قائم صنعتوں کے لیے حکومتی اضافی بجلی سبسڈی جاری نہیں کی گئی۔ 

اس کے باوجود حکام نے واضح کیا کہ فنڈز کی کمی کبھی اس تاخیر کی وجہ نہیں تھی۔ پاکستان ایسوسی ایشن آف لارج اسٹیل پروڈیوسرز (PALSP) نے 9 فروری 2026 کو مالیات کے وزیر سے ایک خط میں اس مسئلے کو فوری حل کرنے کی درخواست کی۔ 



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
کاروبار
نئے سولر نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز کے بعد پروٹیکٹڈ صارفین پر بھی فکسڈ چارجز عائد کرنیکی تجویز
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
کاروبار
ملک بھر میں آج بھی سونے کی قیمت میں اضافہ
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
کاروبار
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ششماہی زری پالیسی رپورٹ جاری کردی
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
کاروبار
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5000 روپے سے زائد کا اضافہ
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
کاروبار
عالمی بینک کا پاکستان کیلئے 20 ارب ڈالر کے 10 سالہ پروگرام پر عمل درآمد کا اعادہ
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
کاروبار
ملکی تاریخ میں پہلی بار پہلی ششماہی میں سب سے زیادہ لیوی کی وصولی کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
کاروبار
پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 59 اعشاریہ 65 کروڑ ڈالر کا اضافہ
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
کاروبار
نیپرا نے دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کردی
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
کاروبار
وفاقی حکومت کا بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی اور فکسڈ چارجز میں ردوبدل کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
کاروبار
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 21 ہزار سے زائد کی کمی
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
کاروبار
ایران امریکا مذاکرات سے قبل عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
کاروبار
سونے کی ایک بار پھر اونچی اڑان، ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
کاروبار
جنوری میں تجارتی خسارہ کم، برآمدات پہلی بار 3 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئیں
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
کاروبار
پاکستان میں سونا سستا، آج بھی ہزاروں روپے کی بڑی کمی ہوگئی
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
کاروبار
عالمی منڈی میں سونےکی قیمت کریش کرگئی، تاریخ کی سب سے بڑی کمی
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
کاروبار
ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئے
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
کاروبار
35 ہزار روپے کمی کے بعد سونا مزید 25 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
کاروبار
امریکی مالیاتی تسلط کیخلاف عالمی دباؤ، بھارت، چین اور برکس نے ڈالر سے منہ موڑلیا
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
کاروبار
ملکی تاریخ میں سونے کی قیمت میں سب سے بڑی کمی
DAILY MITHAN Jan 30, 2026
کاروبار
ایف بی آر نے 237 ارب وصول کرنیکی تیار ی کرلی
DAILY MITHAN Jan 29, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کےپی میں امن وامان سے متعلق اجلاس، مالاکنڈ ڈویژن میں صوبائی حکومت کے نظم ونسق کو ماڈل کے طور پر نافذ کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
سلمان صفدر فرینڈ آف دی کورٹ مقرر، عمران خان کی بیرک تک رسائی مل گئی، تحریری رپورٹ جمع کرائیں گے
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے، فیلڈ مارشل کی شرکا کی جنگی و پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
جنید اکبر نے پی ٹی آئی کی سیٹ چھوڑنےکا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Feb 10, 2026