Skip to content
  • Wednesday, 4 March 2026
  • 3:16 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بارش کے بعد کراچی میں کیا صورتحال ہے، کہاں کہاں پانی جمع ہے اور کونسی سڑکیں تاحال بند ہیں؟

حالیہ پوسٹس

  • سعودیہ کا ہنگامی ضرورت کے پیش نظر پاکستان سے بھرپور تعاون جاری رکھنے کا عزم
  • آیت اللہ خامنہ ای کے بعد ان کے ہر جانشین کو نشانہ بنائیں گے: اسرائیلی وزیردفاع
  • اماراتی صدر و ولی عہد دبئی مال پہنچ گئے، عوام دیکھ کر حیران رہ گئی
  • یہ انوکھے کھلونے آپ کے بہترین اے آئی ساتھی ثابت ہوں گے
  • دہشت کی علامت سمجھے جانیوالے مزید 3 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے
تازہ ترین

بارش کے بعد کراچی میں کیا صورتحال ہے، کہاں کہاں پانی جمع ہے اور کونسی سڑکیں تاحال بند ہیں؟

DAILY MITHAN Aug 20, 2025 0


بارش کے بعد کراچی میں کیا صورتحال ہے، کہاں کہاں پانی جمع ہے اور کونسی سڑکیں تاحال بند ہیں؟

 آئی آئی چندریگر روڈ، شارع فیصل پر ایف ٹی سی، پی اے ایف میوزیم کے قریب بھی برساتی پانی جمع ہے/ فوٹو: سوشل میڈیا

کراچی میں گزشتہ روز ہونے والی بارش کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں اب تک بجلی کی فراہمی معطل ہے اور  شہر کی کئی سڑکوں پر تاحال پانی جمع ہے۔ 

کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 7، 13، 18،  محمودآباد، اخترکالونی، منظورکالونی، ڈیفنس ویو، ملیر عالمگیرسوسائٹی سمیت شہر کے مخلتف علاقوں میں گزشتہ روز سے ہی بجلی معطل ہے۔

دوسری جانب بارش کے باعث جمع ہونے والی پانی کی نکاسی بھی اب تک مکمل طور پر نہیں کی جا سکی ہے اور کراچی کے علاقے ٹاور، آئی آئی چندریگر روڈ، شارع فیصل پر ایف ٹی سی،  پی اے ایف میوزیم کے قریب بھی برساتی پانی جمع ہے جبکہ  یونیورسٹی روڈ پر صفورا کے مقام پر  بھی بارش کی نکاسی تاحال نا ہو سکی۔

اس کے علاوہ کراچی کے ریڈ زون، شاہین کمپلیکس سے آرٹس کونسل کے ایم ار کیانی روڈ، ضیاء الدین احمد روڈ سے بھی پانی نہ نکالا جا سکا جس کے باعث ڈاکٹر ضیاء الدین احمد روڈ کا ایک ٹریک کل سےٹریفک کے لیے بند ہے جبکہ ڈرگ روڈ  اور  ناظم آباد انڈر  پاس تاحال بند ہیں۔

رپورٹ کے مطابق گورنر ہاؤس کے ایوان صدر روڈ پر بھی پولیس لائن تک پانی بھرا ہوا ہے جب کہ کھارادر، ایم اے جناح روڈ پر بولٹن مارکیٹ کے اطراف اور  جامعہ سندھ مدرسۃ الاسلام میں بھی تاحال پانی جمع ہے۔ 

عیسیٰ نگری کے قریب سڑک پر تاحال گھٹنوں گھٹنوں برساتی پانی جمع ہے، گزشتہ رات خراب ہونے والی گاڑیاں سڑک کنارے کھڑی ہیں۔

علاوہ ازیں کراچی کے علاقے رنچھوڑلائن میں پرانی خالی عمارت کا کچھ حصہ گرگیا جس کی زد میں آکر خاتون اور مرد زخمی ہوگئےجنہیں سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ 



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
سعودیہ کا ہنگامی ضرورت کے پیش نظر پاکستان سے بھرپور تعاون جاری رکھنے کا عزم
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
آیت اللہ خامنہ ای کے بعد ان کے ہر جانشین کو نشانہ بنائیں گے: اسرائیلی وزیردفاع
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
اماراتی صدر و ولی عہد دبئی مال پہنچ گئے، عوام دیکھ کر حیران رہ گئی
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
یہ انوکھے کھلونے آپ کے بہترین اے آئی ساتھی ثابت ہوں گے
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
دہشت کی علامت سمجھے جانیوالے مزید 3 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
بزدلانہ حملوں کے بعد ایرانی جارحیت کا جواب دینے کا مکمل حق رکھتے ہیں: سعودی عرب
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
امریکا نے پاکستان میں اپنےغیر ہنگامی سفارتی عملے کو واپس بلالیا
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
فرانسیسی صدر کی رافیل طیاروں سے متعلق وائرل ویڈیو جعلی ہے
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
ساس سے کھانا پکانے پر جھگڑا ، سوفٹ ویئر انجینئر بہو نے خودکشی کرلی
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
سری لنکا کے ساحل کے قریب ایرانی بحری جہاز ڈوبنے لگا، عملے کو بچانے کی کوششیں جاری
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں سڑکوں کی بندش، شہری کونسے راستے استعمال کرسکتے ہیں؟
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
اے آئی براؤزرز سے مقابلے کیلئے گوگل کروم میں اہم تبدیلی کر دی گئی
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
ایران پر حملے سے عین قبل مودی کے دورہ اسرائیل پر سنگین سوالات اٹھ گئے
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
سابق بھارتی کپتان دھونی پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
وزیراعظم ہاؤس میں سیاسی جماعتوں اور اراکین پارلیمنٹ کو ان کیمرا بریفنگ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف کراچی کی عدالت میں درخواست دائر
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا نے ایرانی حملے میں ہلاک فوجیوں کی تصاویر جاری کردیں
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران حبا کو سچ میں تھپڑ مارا تھا: صبا حمید کا انکشاف
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
سرفراز احمد کو پاکستان ٹیسٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
امریکا اسرائیل اور ایران کے حملوں کے بعد ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مسلسل تیسرے روز مندی
DAILY MITHAN Mar 4, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاکستان نے آپریشن “غضب للحق” میں افغانستان کے بگرام ائیربیس کو نشانہ بنایا: امریکی اخبار
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
موجودہ قومی اسمبلی نے سب سے زیادہ قانون سازی کا نیا ریکارڈ قائم کردیا
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
خطے میں کشیدگی سے فضائی نظام مفلوج، پاکستان کی مشرق وسطیٰ کیلئے آج بھی 166 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
وزیراعظم کا اپوزیشن اور سیاسی قیادت کو موجودہ صورتحال پر اعتماد میں لینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026