Skip to content
  • Tuesday, 10 March 2026
  • 4:24 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بابری مسجد ہماری اجتماعی یادداشت کا حصہ ہے: ترجمان دفترخارجہ

حالیہ پوسٹس

  • امریکی و اسرائیلی سفیروں کو نکالنے والے ممالک آبنائےہرمز استعمال کرسکیں گے: پاسداران انقلاب
  • افغانستان سے دہشتگردی پوری دنیا کیلئے خطرہ ہے: عاصم افتخار
  • ایران کی جو نئی قیادت آئی اسے مار دیاگیا، ٹرمپ کا ایران کی آئندہ قیادت کو بھی مارنےکا اعلان
  • روسی صدر کا ٹرمپ کو ایران سے جنگ ختم کرنےکا مشورہ
  • دبئی میں ہفتےکو فضائی دفاعی کارروائی کا ملبہ گرنے سے شہید پاکستانی کی شناخت ہوگئی
تازہ ترین

بابری مسجد ہماری اجتماعی یادداشت کا حصہ ہے: ترجمان دفترخارجہ

DAILY MITHAN Dec 5, 2025 0


بابری مسجد ہماری اجتماعی یادداشت کا حصہ ہے: ترجمان دفترخارجہ

فوٹو: فائل

اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ نے بابری مسجد کی شہادت سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ بابری مسجد ہماری اجتماعی یادداشت کا حصہ ہے۔

ترجمان دفتر خار جہ کا کہنا تھا کہ 6 دسمبر 1992 کا واقعہ آج بھی دکھ اور تشویش کا باعث ہے، بابری مسجد کی شہادت عدم برداشت اور مذہبی تعصب کی علامت ہے۔

اپنے بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ مذہبی ورثے کا تحفظ عالمی برادری کی مشترکہ ذمہ داری ہے،  مسلمانوں کے مذہبی مقامات کو نقصان پہنچانے کے واقعات پراحتساب ضروری ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بابری مسجد کے بعد بھارتی مسلمان عدم تحفظ اور ذہنی تکلیف کا شکار ہیں، ہندو انتہا پسند تنظیمیں ریاستی سرپرستی سے اقلیتوں کو مزید محدود کرناچاہتی ہیں۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان بین المذاہب ہم آہنگی اور پُرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے، عالمی برادری مسلمانوں کے مذہبی ورثے کے تحفظ کے لیےکردارادا کرے، بھارت تمام شہریوں کے لیے مساوی حقوق اور مذہبی رواداری کو یقینی بنائے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
امریکی و اسرائیلی سفیروں کو نکالنے والے ممالک آبنائےہرمز استعمال کرسکیں گے: پاسداران انقلاب
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
تازہ ترین
ایران کی جو نئی قیادت آئی اسے مار دیاگیا، ٹرمپ کا ایران کی آئندہ قیادت کو بھی مارنےکا اعلان
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
تازہ ترین
روسی صدر کا ٹرمپ کو ایران سے جنگ ختم کرنےکا مشورہ
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
دبئی میں ہفتےکو فضائی دفاعی کارروائی کا ملبہ گرنے سے شہید پاکستانی کی شناخت ہوگئی
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
تازہ ترین
ایران کیخلاف جنگ خاتمےکے قریب ہے: امریکی صدر
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ کا ایران میں فوجی حکمت عملی کا وینزویلاماڈل ناکام ہوگیا، برطانوی اخبار
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
افواج پاکستان نے پکتیکا میں شاہین بیس کے ایمیونیشن ڈپوز کو تباہ کر دیا
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
Headline تازہ ترین
ایران، غزہ اور افغانستان کی صورتحال پر انتہائی دل گرفتہ ہوں، ملالہ کا اقوام متحدہ میں خطاب
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
Headline تازہ ترین
آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2026 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان، پاکستان کے صاحبزادہ فرحان بھی شامل
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
Headline تازہ ترین
خلیج فارس میں جہاز پر پھنسے پاکستانی ورکرکے والد نے حکومت پاکستان سے مددکی اپیل کردی
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
تازہ ترین
وزیر اعظم شہباز شریف کا قوم سے خطاب
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
Headline تازہ ترین
متحدہ عرب امارات میں ہیلی کاپٹر گرنے سے اماراتی فوج کے 2 اہلکار شہید
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
تازہ ترین
سرکاری گاڑیوں کو ایندھن کی فراہمی میں 50 فیصد کمی کی جائیگی، وزیراعظم نے کفایت شعاری اقدامات کی منظوری دیدی
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
Headline تازہ ترین
پاک بحریہ نے علاقائی خطرات کے باعث آپریشن محافظ البحرکا آغاز کردیا
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
تازہ ترین
پیوٹن کی نئے ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کو مبارکباد
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
تازہ ترین
مریم نواز کا صوبائی وزرا کیلئے سرکاری فیول بند اور سرکاری افسران کا فیول الاؤنس 50 فیصد کم کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
Headline تازہ ترین
خطے کی کشیدہ صورتحال، بلوچستان میں تمام تعلیمی ادارے کل سے 23 مارچ تک بند کردیے گئے
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
Headline تازہ ترین
سیڑھیاں چڑھتے ہوئے اکثر افراد کا سانس کیوں پھول جاتا ہے؟
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
Headline تازہ ترین
ایپل کے پہلے فولڈ ایبل آئی فون کی قیمت کیا ہوگی؟
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
Headline تازہ ترین
ہاکی ٹیم کی شاندارکارکردگی، وزیراعظم کا ہرکھلاڑی کیلئے 15لاکھ روپے انعام کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 9, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
افغانستان سے دہشتگردی پوری دنیا کیلئے خطرہ ہے: عاصم افتخار
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت وفاقی حکومت کی توانائی بچت سے متعلق تجاویز سے متفق
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
پاکستان
سندھ میں پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل انشورنس مانیٹرنگ سسٹم فعال، گاڑی کی تھرڈ پارٹی انشورنس لازمی قرار
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
پاکستان
ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں تک عوامی رسائی محدود کرنے کی کوشش، شفافیت پر سنگین خدشات
DAILY MITHAN Mar 7, 2026