Skip to content
  • Monday, 16 February 2026
  • 6:52 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بابر، شاہین اور شاداب کو باہر بٹھاؤ، نئے لڑکوں کو موقع دو، آفریدی بھارت سے شکست کے بعد برہم

حالیہ پوسٹس

  • امریکا پابندیاں اٹھانے پر بات کرے تو جوہری معاہدے کیلئے سمجھوتے پر تیار ہیں: ایران
  • بنگلا دیشی وزیراعظم طارق رحمان کی حلف برداری، پاکستان کی نمائندگی وفاقی وزیر احسن اقبال کریں گے
  • موٹروے بند کیا گیا، لوگ تکلیف برداشت کر رہےہیں، پی ٹی آئی کے لوگوں کیخلاف ایکشن لیا جائے، امیر مقام
  • بابر، شاہین اور شاداب کو باہر بٹھاؤ، نئے لڑکوں کو موقع دو، آفریدی بھارت سے شکست کے بعد برہم
  • غزہ میں اسرائیل کیجانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں، مزید 11 فلسطینی شہید
Headline تازہ ترین

بابر، شاہین اور شاداب کو باہر بٹھاؤ، نئے لڑکوں کو موقع دو، آفریدی بھارت سے شکست کے بعد برہم

DAILY MITHAN Feb 16, 2026 0


بابر، شاہین اور شاداب کو باہر بٹھاؤ، نئے لڑکوں کو موقع دو، آفریدی بھارت سے شکست کے بعد برہم

فوٹو: فائل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد کھلاڑیوں پر برہم ہوگئے۔

اتوار کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف کھیلے گئے میچ میں پاکستان کو 61 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ کے نقصان پر 175 رنز بنائے، بھارت کے 176 رنز کے ہدف کے جواب میں پاکستانی ٹیم 18 اوور میں 114 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد فینز اور سابق کرکٹرز کی جانب سے قومی ٹیم کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جار رہا ہے۔

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی بھی پاکستان کی بھارت کے ہاتھوں یکطرفہ شکست پر برہم ہوگئے۔

 شاہد آفریدی نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے خلا ف میچ میں ہم نے بہت غلطیاں کیں، بھارت جیت کا حق دار تھا۔ کپتان سلمان علی آغا کے فیصلے بالکل سمجھ نہیں آئے۔ہمارا جو ٹرمپ کارڈ تھا عثمان طارق  اسے 10 اوورز تک کیوں چھپائے رکھا۔

انہوں نے شاہین آفریدی پر بھی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ شاہین نے بھی اچھی بولنگ نہیں کی، پہلے اوور میں رنز کھانے کے بعد بھی آخری اوور شاہین کو دیا گیا جبکہ ہمارے پاس فہیم اشرف بھی موجود تھا۔

شاہد آفریدی نے کہا کہ اگر میرے ہاتھ میں فیصلہ ہو تو میں شاہین ، شاداب خان اور بابر کو ٹیم سے باہر بٹھاؤں اور نئے لڑکوں کو موقع دوں۔

سابق کپتان نے کہا کہ سینیئرز پلیئرز کب سے کھیلتے آرہے ہیں ، جہاں ہماری امید ہوتی ہے کہ یہ بڑی ٹیموں کے خلاف اچھی کارکردگی دکھائیں،  ان سے پرفارمنس نہیں ہوتی اس لیے نمیبیا کے خلاف اگلے میچ میں نئے لڑکوں کو چانس دینا چاہیے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
امریکا پابندیاں اٹھانے پر بات کرے تو جوہری معاہدے کیلئے سمجھوتے پر تیار ہیں: ایران
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
موٹروے بند کیا گیا، لوگ تکلیف برداشت کر رہےہیں، پی ٹی آئی کے لوگوں کیخلاف ایکشن لیا جائے، امیر مقام
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
غزہ میں اسرائیل کیجانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں، مزید 11 فلسطینی شہید
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
غزہ میں اسرائیل کیجانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں، مزید 11 فلسطینی شہید
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
کپتان سلمان علی آغا نے بھارت سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو ٹھہرا دیا
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
تازہ ترین
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
تازہ ترین
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
کمزور ٹیموں کیخلاف سب سے اچھی ہماری ٹیم ہے، راشد لطیف
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
تازہ ترین
عمران خان کی آنکھ کی تکلیف میں نمایاں کمی آئی ہے، ذرائع
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت نے ہمیں آؤٹ کلاس کردیا، ڈریسنگ روم میں سب مایوس ہیں: ہیڈکوچ مائیک ہیسن
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
تازہ ترین
وزیراعظم شہباز شریف آسٹریا کے دو روزہ دورے پر ویانا پہنچ گئے
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
شاہین آفریدی، بابراعظم اور شاداب خان کا وقت گزرچکا: محمد یوسف
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
تازہ ترین
بی این پی سربراہ طارق رحمان انتخابات میں کامیابی کے بعد امیر جماعت اسلامی کے گھر پہنچ گئے
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
سپر ایٹ مرحلے میں جانےکیلئے پاکستان کا نمیبیا کیخلاف میچ جیتنا لازمی ہوگیا
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
بورڈ آف پیس کے رکن ممالک نے غزہ کیلئے 5 ارب ڈالر اور ہزاروں فوجیوں کا وعدہ کیا ہے: ٹرمپ
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
غیر قانونی طور پر یورپ جانےکی کوشش کرنیوالے18 افغان مہاجرین ترکیے میں گرفتار
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تاریخ میں ایک اننگز میں 6 اسپنرز کھلانے والی پہلی ٹیم بن گئی
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ میں صارفین کیلئے ایک نئے دلچسپ فیچر کا اضافہ
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
کل بھی کچھ لوگوں نے صوبہ بنانے کی بات کی ہے، انہيں کہتا ہوں چپ کرکے بیٹھ جاؤ: مراد علی شاہ
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
تازہ ترین
ابھی ڈیڑھ سال ہوا ہے، جیل مردوں کی طرح کاٹو، عورتوں کی طرح کیوں رو رہے ہو: صدر آصف زرداری
DAILY MITHAN Feb 15, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
بنگلا دیشی وزیراعظم طارق رحمان کی حلف برداری، پاکستان کی نمائندگی وفاقی وزیر احسن اقبال کریں گے
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
پاکستان
ہمارا احتجاج ون پوائنٹ ایجنڈے پر ہے، عمران خان کی اسپتال منتقلی کے بعد دھرنا ختم کردیاجائےگا: علی امین
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
پاکستان
فیلڈ مارشل کا دورہ جرمنی، میونخ سکیورٹی کانفرنس کے موقع پر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
پاکستان
افغان حکومت اپنی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ ہونے دیں، پاکستان
DAILY MITHAN Feb 13, 2026