Skip to content
  • Tuesday, 10 February 2026
  • 10:32 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • اے آئی چیٹ بوٹس سے طبی مشوروں کا حصول خطرناک ہوسکتا ہے، تحقیق

حالیہ پوسٹس

  • ٹرمپ کے اقتدار میں آنے کے بعد ان کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی نے اربوں ڈالر کمالیے
  • انجیکشن لگانےکے باوجود عمران خان کی متاثرہ آنکھ میں 10فیصد بھی بہتری نہیں آئی، مریم ریاض وٹوکا دعویٰ
  • اے آئی چیٹ بوٹس سے طبی مشوروں کا حصول خطرناک ہوسکتا ہے، تحقیق
  • ٹرائل کے دوران عمران نے بتایا تھا وہ آنکھوں میں ڈراپ ڈال رہے ہیں، عینک کا نمبر بھی تبدیل کیا ہے، علیمہ خان
  • صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم سنگ میل عبور کرلیا
Headline تازہ ترین

اے آئی چیٹ بوٹس سے طبی مشوروں کا حصول خطرناک ہوسکتا ہے، تحقیق

DAILY MITHAN Feb 10, 2026 0


اے آئی چیٹ بوٹس سے طبی مشوروں کا حصول خطرناک ہوسکتا ہے، تحقیق

یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی / فائل فوٹو

آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹس کو طبی معلومات کے حصول کے لیے استعمال کرنے سے گریز کرنا چاہیے۔

یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔

آکسفورڈ یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ اے آئی چیٹ بوٹس کی جانب سے ناقص اور غیر مستحکم طبی مشورے فراہم کیے جاتے ہیں جن سے صارفین کی صحت کو خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔

تحقیق میں یہ بھی دریافت کیا گیا کہ لوگوں کی جانب سے جب اے آئی کو طبی مشوروں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے تو انہیں اچھے اور برے دونوں طرح کے جوابات ملتے ہیں جس کے باعث یہ جاننا مشکل ہوتا ہے کہ کونسا مشورہ ایسا ہے جس پر اعتماد کیا جاسکتا ہے۔

محققین نے بتایا کہ لوگوں کی جانب سے اپنی علامات کے بارے میں اے آئی سے پوچھنا خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔

اس تحقیق میں 1300 افراد کو شامل کرکے ان سے پوچھا گیا کہ اگر شدید سر درد ہو تو وہ کیا کریں گے۔

ان افراد کو 2 گروپس میں تقسیم کیا گیا اور ایک گروپ کو اے آئی سے مدد طلب کرنے کی ہدایت کی گئی تاکہ وہ اس طرح کی صورتحال کے مطابق فیصلہ کرسکیں۔

اس کے بعد تجزیہ کیا گیا کہ لوگ کس حد یہ جاننے میں کامیاب رہے کہ اے آئی کا مشورہ کارآمد ہے یا نہیں۔

محققین نے بتایا کہ ہم نے دریافت کیا کہ جو افراد اکثر اے آئی استعمال کرتے ہیں، وہ یہ نہیں جانتے کہ انہیں کیا پوچھنا چاہیے اور انہیں متعدد مختلف اقسام کے جوابات ملتے ہیں، جس کا انحصار سوال کے الفاظ پر ہوتا ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ چیٹ بوٹس کی جانب سے ملی جلی تفصیلات فراہم کی جاتی ہیں جس کے باعث لوگوں کے لیے یہ تمیز کرنا مشکل ہوتا ہے کہ کونسا مشورہ کارآمد ہے اور کونسا نہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اے آئی طبی تفصیلات فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں مگر لوگوں کے لیے کارآمد مشورے کا حصول مشکل ہوتا ہے، کیونکہ صارفین کی جانب سے تفصیلات کو بتدریج فراہم کیا جاتا ہے اور وہ کچھ چیزیں چھپا بھی لیتے ہیں، جس کے باعث اے آئی کا جواب غلط ہونے کا امکان بڑھتا ہے۔

محققین کے مطابق اس سے یہ عندیہ ملتا ہے کہ انسانوں سے تفصیلات حاصل کرنا ایک چیلنج ہے، یہاں تک کہ تیز ترین اے آئی ماڈلز کے لیے بھی۔

انہوں نے کہا کہ توقع ہے کہ اس تحقیق سے کمپنیوں کو زیادہ محفوظ اور زیادہ کارآمد اے آئی سسٹمز تیار کرنے میں مدد ملے گی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ٹرمپ کے اقتدار میں آنے کے بعد ان کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی نے اربوں ڈالر کمالیے
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
انجیکشن لگانےکے باوجود عمران خان کی متاثرہ آنکھ میں 10فیصد بھی بہتری نہیں آئی، مریم ریاض وٹوکا دعویٰ
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
ٹرائل کے دوران عمران نے بتایا تھا وہ آنکھوں میں ڈراپ ڈال رہے ہیں، عینک کا نمبر بھی تبدیل کیا ہے، علیمہ خان
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم سنگ میل عبور کرلیا
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
تازہ ترین
پشاورکور ہیڈکواٹر میں اجلاس، عسکری اور سیاسی قیادت کا دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ایک سمت پر چلنے پر اتفاق
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
سعودی عرب میں جاری ورلڈ ڈیفنس شو میں پاک فضائیہ کا جے ایف 17 تھنڈر اور سپر مشاق تربیتی طیارہ شامل
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
احسان عادل پاکستان سے اور پاکستان کیخلاف کھیلنے والے دوسرے کرکٹر بن گئے
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
مسوڑوں کو مضبوط بنانا چاہتے ہیں تو اس مزیدار غذا کا استعمال عادت بنالیں
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
لاہوریوں کی اکثریت نے پنجاب حکومت کے بسنت منانےکے فیصلےکو درست قرار دے دیا، سروے
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
لاہوریوں کی اکثریت نے پنجاب حکومت کے بسنت منانےکے فیصلےکو درست قرار دے دیا، سروے
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت میں سوشل میڈیا قوانین مزید سخت، سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو 3 گھنٹوں کے اندر غیرقانونی مواد ہٹانا ہوگا
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں میں استعمال ہونیوالے کچھ بم پھٹ نہیں سکے: ایرانی وزیر خارجہ
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
نیوزی لینڈ نے یو اے ای کو 10 وکٹوں سے شکست دیکر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ کے ویب ورژن میں اس فیچر کا اضافہ جسکا مطالبہ صارفین عرصے سے کر رہے تھے
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
عمران خان کی صحت ٹھیک ہے، بیرسٹر سلمان صفدرکا اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد بیان
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
تازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب کا بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کیلئے 10 ارب روپےکی معاونت کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
ٹی20 ورلڈکپ میں سری لنکن ٹیم کو بڑا دھچکا، لیگ اسپنر ہسارانگا ایونٹ سے باہر
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
تازہ ترین
ہمارا مقصد صرف بنگلا دیش کو عزت دلانا تھا: محسن نقوی
DAILY MITHAN Feb 10, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کےپی میں امن وامان سے متعلق اجلاس، مالاکنڈ ڈویژن میں صوبائی حکومت کے نظم ونسق کو ماڈل کے طور پر نافذ کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
سلمان صفدر فرینڈ آف دی کورٹ مقرر، عمران خان کی بیرک تک رسائی مل گئی، تحریری رپورٹ جمع کرائیں گے
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے، فیلڈ مارشل کی شرکا کی جنگی و پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
جنید اکبر نے پی ٹی آئی کی سیٹ چھوڑنےکا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Feb 10, 2026