Skip to content
  • Wednesday, 25 February 2026
  • 11:27 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ایک سال میں بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے قومی خزانے کو 472 ارب کا نقصان، رپورٹ جاری

حالیہ پوسٹس

  • پنجاب کابینہ کیلئے 30 کروڑ روپےکی 28 نئی گاڑیاں خریدنے کی تیاریاں
  • سری لنکا کی کیویز کیخلاف بڑے مارجن سے شکست، پاکستان کا سیمی فائنل میں پہنچنا مزید مشکل ہوگیا
  • باجوڑ کی تحصیل خار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، 4 پولیس اہلکار شہید
  • عدالتوں سے حکم آیا تو عمران خان کو اسپتال منتقل کردیں گے: رانا ثنا
  • بات چیت کیلئے تیار ہیں لیکن پُرامن جوہری استعمال کا حق نہیں چھوڑیں گے: ایرانی وزیر خارجہ
کاروبار

ایک سال میں بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے قومی خزانے کو 472 ارب کا نقصان، رپورٹ جاری

DAILY MITHAN Feb 25, 2026 0


ایک سال میں بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے قومی خزانے کو 472 ارب کا نقصان، رپورٹ جاری

فوٹو: فائل 

ملک بھر کی بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے مالی سال 25 – 2024 میں ترسیلی اور تقسیمی نقصانات سمیت کم وصولیوں کی مد میں قومی خزانے کو 472 ارب روپے نقصان پہنچایا ۔

 نیپرا نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی گزشتہ مالی سال کی کار کر دگی رپورٹ جاری کر دی ۔ 

نیپرا رپورٹ کے مطابق مالی سال 25 -2024 کے دوران ملک بھر کی بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے ترسیلی اور تقسیمی نقصانات کی مد میں 265 ارب روپے کا نقصان کیا ۔ 

سب سے زیادہ پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی پیسکو نے 87 ارب 48 کروڑ روپے نقصان کیا ۔ کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی 52 ارب 41 کروڑ ، سکھر الیکٹرک پاور 36 ارب 4 کروڑ، لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کا 35 ارب 17 کروڑ روپے اور حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کا 27 ارب ، 14 کروڑ روپے کا نقصان شامل ہے۔

ملتان الیکٹرک پاور کمپنی نے 14 ارب روپے  جبکہ فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے سب سے کم 2 ارب 97 کروڑ روپے کا نقصان کیا ۔ 

آئیسکو نے 4 ارب، 78 کروڑ اور گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی کا نقصان ساڑھے 5 ارب روپے رہا ۔ 

کے الیکٹرک کے ترسیلی و تقسیمی نقصانات رپورٹ میں شامل نہیں کیے گئے۔ 

اس کے علاوہ  ملک بھر کی بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے مالی سال 25 -2024 میں 207 ارب روپے کے نقصانات کم وصولیوں کی مد میں کیے ۔ 

ان میں ڈسکوز کے نقصانات 132 ارب جبکہ کے الیکٹرک کے نقصانات 74 ارب 66 کروڑ روپےہیں۔

 رپورٹ کے مطابق بجلی کی ترسیل ، تقسیم اور کم وصولیوں کی مد میں نقصانات پاور سیکٹر کے گردشی قرض میں اضافے کا بڑا سبب ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
کاروبار
ملک میں سونے کی قیمت میں 3 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
کاروبار
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
کاروبار
پی ایس ایکس میں شدید مندی، 100 انڈیکس 5400 سے زائد پوائنٹس کی کمی پربند
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
کاروبار
سی ای او اسٹاک ایکسچینج
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
کاروبار
بھارت نے امریکا کے ساتھ تجارتی مذاکرات مؤخر کر دیے
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
کاروبار
پاکستان کے ذمہ قرض اور واجبات کا حجم 138 ارب ڈالر سے بڑھ گیا
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
کاروبار
پنجاب حکومت کا کارپوریٹ سیکٹر کیلئے اہم فیصلہ، پراپرٹی ٹرانسفر پر اسٹامپ ڈیوٹی ختم
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
کاروبار
سونے کی اونچی اڑان جاری، آج بھی ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
کاروبار
امریکی سپریم کورٹ نے صدر ٹرمپ کے ٹیرف اقدامات کو کالعدم قرار دے دیا
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
کاروبار
ہوٹلز، ریسٹورینٹس، اسپتال اور میرج ہالز سمیت دیگر کاروباری سرمیوں کی آن لائن مانیٹرنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
کاروبار
آئی ایم ایف مشن کی آمد سے قبل بڑا انکشاف،پاکستان میں غربت بڑھ کر 28.8 فیصدہوگئی
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
کاروبار
بجلی اور گیس کے ٹیرف نظام میں بڑی تبدیلی کی تیاری
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
کاروبار
رمضان المبارک کیلئے بینکوں کے اوقات کار جاری
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
کاروبار
آئی ایم ایف کی شرط، کیپٹو پاور پلانٹ پر لیوی عائد، بجلی سستی کرنے کی راہ ہموار
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
کاروبار
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
کاروبار
عوام پر فی لیٹر پیٹرول پر 100 روپے، ڈیزل پر 94 روپے سے زائد ٹیکسز کا بوجھ
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
کاروبار
پاکستان میں سونے کے کتنے ذخائر ہیں اور ان کی مالیت کیا ہے؟ تفصیلات جاری
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
کاروبار
حکومتی کمپنیوں کی جانب سے سرکاری خزانے کو 833 ارب روپے کا نقصان، رپورٹ جاری
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
کاروبار
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
کاروبار
یو اے ای نے پاکستان سے قرض کی واپسی کی مدت میں مزید 2 ماہ کی توسیع کردی
DAILY MITHAN Feb 13, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
وزیراعلیٰ کیلئے جیمر گاڑیوں کی ضرورت پڑنے پر علی امین سے گاڑیاں لی گئیں: سرکاری ذرائع
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
سینیٹ میں اسرائیل بھارت گٹھ جوڑ کیخلاف قرار داد منظور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
پاکستان کا سفارتکاری سے روس یوکرین جنگ کا پُر امن حل نکالنے پر زور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
جیل مینول میں یہ درج نہیں کہ قیدی کا علاج اس کی منشا کے مطابق ہو: وزیر قانون
DAILY MITHAN Feb 24, 2026