Skip to content
  • Tuesday, 3 February 2026
  • 5:46 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون کیسا ہوگا؟ پہلی جھلک سامنے آگئی

حالیہ پوسٹس

  • بھارت نے روسی تیل کی خریداری روکنے کا کوئی عندیہ نہیں دیا: روس
  • بلوچ عوام کی مدد سے پراکسی جارحیت میں افغانستان اور بھارت کو شکست دینگے، خواجہ آصف
  • خیبر پختونخوا میں گرلز کالجز میں موسیقی، رقص، ماڈلنگ اور دیگر سرگرمیوں پر پابندی عائد
  • اوپن اے آئی کی وہ ایپ جس نے سام آلٹمین کو خود کو بے مصرف سمجھنے پر مجبور کر دیا
  • ہمیں عمران خان کی ٹریٹمنٹ نہیں رہائی چاہیے: علیمہ خان
Headline تازہ ترین

ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون کیسا ہوگا؟ پہلی جھلک سامنے آگئی

DAILY MITHAN Feb 3, 2026 0


ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون کیسا ہوگا؟ پہلی جھلک سامنے آگئی

ایک رپورٹ میں اس بارے میں بتایا گیا / رائٹرز فوٹو

ایپل کی جانب سے رواں سال کسی وقت پہلے فولڈ ایبل آئی فون کو متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔

اب ایک نئی لیک میں اس کا ڈیزائن اور دیگر تفصیلات سامنے آئی ہیں۔

میک ریومرز کی رپورٹ میں اس فولڈ ایبل فون کے بارے میں تفصیلات بتائی گئیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس فولڈ ایبل آئی فون کا کیمرا ڈیزائن مختلف ہوگا۔

یہ کیمرا ڈیزائن آئی فون ائیر سے ملتا جلتا ہوگا مگر وہ مکمل بلیک ہوگا اور وہاں 2 کیمرے ، ایک مائیکرو فون اور فلیش دیے جانے کا امکان ہے، تاکہ یہ فولڈ ایبل آئی فون دیکھنے میں آئی پیڈ پرو جیسا نظر آئے۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ فولڈ ایبل آئی فون میں بٹنوں کو روایتی آئی فونز سے ہٹ کر نصب کیا جائے گا۔

ایپل کی جانب سے والیوم بٹن کو ڈیوائس کے اوپری دائیں کونے میں منتقل کیے جانے کا امکان ہے جیسا آئی پیڈ منی کا ڈیزائن ہے۔

اسی طرح ٹچ آئی ڈی کو پاور بٹن کا حصہ بنا دیا جائے گا جبکہ کیمرا کنٹرول بٹن دائیں کونے پر ہوگا۔

فون کے بائیں جانب کوئی بٹن نہیں ہوگا تاکہ فولڈ اور ان فولڈ شکل میں اس کا استعمال آسان ہوسکے۔

فولڈ ایبل آئی فون کے فرنٹ پر فرنٹ کیمرا چھوٹے ڈائنامک آئی لینڈ ڈیزائن میں دیے جانے کا امکان ہے جبکہ فیس آئی ڈی کو ڈیوائس کا حصہ نہیں بنایا جائے گا۔

اس طرح فولڈ ایبل آئی فون اس وقت دستیاب دیگر فولڈ ایبل اسمارٹ فونز سے مختلف ہوگا۔

اس سے ہٹ کر آئی فون فولڈ جب ان فولڈ کیا جائے گا تو وہ 7.8 انچ ڈسپلے سے لیس ہوگا جبکہ بند ہونے پر 5.5 اسکرین نظر آئے گی۔

فون کے اندر اے 20 پرو چپ دی جائے گی جبکہ 5500 ایم اے ایچ بیٹری دیے جانے کا امکان ہے۔

فولڈ ایبل آئی فون ستمبر 2026 میں آئی فون 18 پرو ماڈلز کے ساتھ متعارف کرایا جائے گا اور اس کی قیمت 2400 ڈالرز سے شروع ہوگی۔

ایپل کی جانب سے الگ سے ایک فلپ اسٹائل آئی فون کی تیاری پر بھی کام کرنے کی رپورٹس سامنے آئی ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
بھارت نے روسی تیل کی خریداری روکنے کا کوئی عندیہ نہیں دیا: روس
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
تازہ ترین
بلوچ عوام کی مدد سے پراکسی جارحیت میں افغانستان اور بھارت کو شکست دینگے، خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
خیبر پختونخوا میں گرلز کالجز میں موسیقی، رقص، ماڈلنگ اور دیگر سرگرمیوں پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
اوپن اے آئی کی وہ ایپ جس نے سام آلٹمین کو خود کو بے مصرف سمجھنے پر مجبور کر دیا
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
تازہ ترین
ہمیں عمران خان کی ٹریٹمنٹ نہیں رہائی چاہیے: علیمہ خان
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
کیا پی ٹی آئی کے ایک حامی نے واقعی عمران خان کو اپنی فیملی پیش کرنے کی پیشکش کی؟
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
تازہ ترین
پاکستان میں سونا مسلسل سستا ہونے کے بعد پھر مہنگا ہوگیا
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
سیالکوٹ اسٹالینز نے اسٹیو اسمتھ کو ٹیم میں شامل کرلیا
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
پشاور زلمی کا بابراعظم کو ریٹین اور صائم ایوب کو ریلیز کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
عمران خان کے کہنے پر انہیں آنکھ کے پروسیجر کیلئے پمز لے جایا گیا: وزیر قانون
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
تازہ ترین
خاتون سے ہراسانی کا الزام، گورنر سندھ نے سی ای او کے الیکٹرک کیخلاف محتسب کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
تازہ ترین
وفاق پختونخوا کیساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کررہا ہے، 4400 ارب روپے سے زائد واجب الادا ہیں: سہیل آفریدی
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
فائر سیفٹی کیخلاف ورزی پر صدر میں 200 سے زائد دکانیں سیل
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
بسنت پرلاہور ائیرپورٹ سے ملحقہ علاقوں میں پتنگ بازی پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
13 سالہ بچے نے پبھرے سمندر میں 4 گھنٹے تیر کر اپنے خاندان کی زندگی بچالی
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
خاتون شوہر کے غائب ہوجانے کے 2 برس بعد تنسیخ نکاح کیلئے عدالت جاسکتی ہے: اسلامی نظریاتی کونسل
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
اگر وزیراعظم گھر نہیں جارہے تو میں بھی نہیں جارہا، میئر کراچی
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
اس شفاف ٹیپ کو آپ چپکانے سے ہٹ کر ان حیران کاموں کیلئے بھی استعمال کرسکتے ہیں
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
تازہ ترین
بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات، پی ٹی آئی کا فورسز کیخلاف مہم میں ملوث سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے لاتعلقی کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
چھٹیاں گزارنے جاپان جانیوالی آسٹریلوی سیاح چیئرلفٹ میں پھنس کر جان کی بازی ہار گئی
DAILY MITHAN Feb 3, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ججز کو جذبات نہیں قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہوں گے: وفاقی آئینی عدالت
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
پاکستان
بھارت میں ہندوتوا کے بے قابو جن نے کھیلوں کو بھی سیاست زدہ کردیا ہے: مصدق ملک
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
پاکستان
دہشتگردوں سےکوئی مذاکرات نہیں ہونگے،انہیں ریاست کی طاقت کیساتھ جواب دیا جائےگا: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
پاکستان
ہمیں چھیڑوگے تو تمہاری نسلیں تباہ کردینگے، گورنر سندھ کا بھارت کو دو ٹوک پیغام
DAILY MITHAN Feb 2, 2026