Skip to content
  • Tuesday, 3 March 2026
  • 6:00 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • این ای ڈی کا داخلہ ٹیسٹ، سندھ بورڈز میں اے ون گریڈ لینے والے طلبہ کی نمایاں اکثریت ناکام

حالیہ پوسٹس

  • خامنہ ای کا قتل مذہبی جرم ہے، اسکے سنگین نتائج ہوں گے: وزیرخارجہ ایران
  • امریکا کی ایران کیساتھ جنگ میں 6 فوجی اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق
  • امریکی وزیر خارجہ کا انتباہ
  • ٹرمپ ایران میں قیادت کی تبدیلی چاہتے ہیں لیکن ان کے پاس بعدکا کوئی منصوبہ نہیں: امریکی میڈیا
  • آیت اللہ خامنہ ای کو نشانہ بنانےکیلئے اسرائیل نے تہران کے ٹریفک کیمروں کو بھی ہیک کیا، برطانوی اخبار کی رپورٹ
تازہ ترین

این ای ڈی کا داخلہ ٹیسٹ، سندھ بورڈز میں اے ون گریڈ لینے والے طلبہ کی نمایاں اکثریت ناکام

DAILY MITHAN Jul 18, 2025 0


این ای ڈی کا داخلہ ٹیسٹ، سندھ بورڈز میں اے ون گریڈ لینے والے طلبہ کی نمایاں اکثریت ناکام

جامعہ این ای ڈی کے لیے ہونے والے داخلہ ٹیسٹ میں کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن نے میدان مار لیا۔ فوٹو فائل

کراچی: سندھ کی دوسری بڑی انجینئرنگ یونیورسٹی جامعہ این ای ڈی کے لیے ہونے والے داخلہ ٹیسٹ میں کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن نے میدان مار لیا جس کے 89 فیصد بچے داخلہ ٹیسٹ میں پاس ہو گئے۔

این ای ڈی کے داخلہ ٹیسٹ میں دوسرے نمبر پر فیڈرل بورڈ کے بچوں کی کامیابی کا تناسب 78.5 فیصد نمبر اور تیسرے نمبر پر کراچی بورڈ رہا جس کے بچوں کی کامیابی کا تناسب 76.69 فیصد رہا تاہم اندرون سندھ کے تعلیمی بورڈز سے اے ون اور اے گریڈ میں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ کی نمایاں اکثریت ٹیسٹ میں ناکام ہوگئی جب کہ ٹیسٹ میں پاسنگ مارکس صرف 50 فیصد تھے۔

پہلے مرحلے کے اس ٹیسٹ میں مجموعی طور پر 68.1 فیصد طلبہ پاس ہوئے، جس میں 9388 طلبہ شریک اور 6398 طلبہ پاس جبکہ 2990 طلبہ فیل ہوئے۔ 

اعداد وشمار کے مطابق حیدر آباد بورڈ سے انٹر کرکے این ای ڈی یونیورسٹی کے ٹیسٹ میں شریک کل 764 میں سے 406 طلبہ فیل ہوگئے اور فیل ہونے والے طلبہ کا یہ تناسب 53.3 فیصد ہے۔ 

اسی طرح، لاڑکانہ سے 322 طلبہ شریک اور 219 فیل ہوگئے، فیل طلبہ کا تناسب 68.1 فیصد ہے۔ میرپور خاص سے 522 طلبہ شریک ہوئے اور 308فیل ہوگئے، فیل طلبہ کا یہ تناسب 59.1 فیصد ہے۔ نواب شاہ بورڈ سے 261 طلبہ شریک ہوئے جن میں سے 144 فیل ہوئے، فیل ہونے کا تناسب 55.2 فیصد ہے۔ سکھر بورڈ سے 266طلبہ ٹیسٹ میں شریک ہوئے اور ان میں سے 176 فیل ہوئے جس کا تناسب 66.2 فیصد ہے۔

اسی طرح، کراچی بورڈ سے 5951 طلبہ شریک ہوئے جن میں سے 4564طلبہ پاس اور 1387 فیل ہوئے، فیل ہونے والوں کا تناسب صرف 23.4 فیصد ہے، فیڈرل بورڈ کے 257 شریک طلبہ میں سے 202 پاس اور 55 فیل ہوئے جبکہ کیمبرج سے شریک 483 میں سے 455 پاس اور 28 فیل ہوئے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
خامنہ ای کا قتل مذہبی جرم ہے، اسکے سنگین نتائج ہوں گے: وزیرخارجہ ایران
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
امریکا کی ایران کیساتھ جنگ میں 6 فوجی اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
امریکی وزیر خارجہ کا انتباہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ ایران میں قیادت کی تبدیلی چاہتے ہیں لیکن ان کے پاس بعدکا کوئی منصوبہ نہیں: امریکی میڈیا
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
آیت اللہ خامنہ ای کو نشانہ بنانےکیلئے اسرائیل نے تہران کے ٹریفک کیمروں کو بھی ہیک کیا، برطانوی اخبار کی رپورٹ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں قومی ٹیم کی بدترین پرفارمنس کے اہم محرکات
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
افغان طالبان کے فتنہ خوارج اور فتنہ الہندوستان کی سہولتکاری ترک کرنے تک آپریشن ختم نہیں ہونگے: سینیئر سکیورٹی عہدیدار
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
ممکن ہےکہ ایران میں زمینی فوج بھیجنا ضرورت بن جائے، ڈونلڈ ٹرمپ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
چین نے ایران کو بھرپور حمایت کی یقین دہانی کرادی
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی قونصل خانہ پشاور نے عارضی طور پر آپریشن معطل کر دیا
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
سعودیہ نے ایران پرحملےکیلئےٹرمپ پردباؤ نہیں ڈالا، واشنگٹن میں سعودی سفارتخانےکی امریکی اخبارکی خبرکی تردید
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
حج آپریشن 2026، پاکستان سے پہلی حج پرواز 18 اپریل کو روانہ ہوگی
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
پاکستان کو غیرمستحکم کرنےکیلئےکسی کو ہمسایہ ملک کی سرزمین استعمال کرنےکی اجازت نہیں دینگے: صدر مملکت
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ پر تیز رفتاری پر ایک ہزار پاؤنڈ جرمانہ ہوگیا
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
افغان طالبان حکام پاکستان کی فضائی کارروائیوں کے ڈر سے صوبہ بامیان فرار ہوگئے
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
فائز عیسیٰ کیخلاف فتویٰ جاری کرنے کے مقدمات، کالعدم مذہبی جماعت کے رہنما کو 32 سال قید کی سزا سنا دی گئی
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
چاکلیٹ کے ذائقے والا شہد تیار جو صحت کیلئے مفید قرار
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
ایک شخص کا فون گرنے پر پانڈا نے اسے واپس کرنے سے انکار کر دیا
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی کھلاڑیوں پر بھاری جرمانہ عائد کیے جانے پر غور
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
کیا بابا وانگا کی خطرناک پیشگوئی سچ ثابت ہونے جارہی ہے؟
DAILY MITHAN Mar 2, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کیا بتایا؟
DAILY MITHAN Mar 1, 2026