Skip to content
  • Tuesday, 17 March 2026
  • 1:26 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ایف آئی اےکی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر پرکارروائی، اہم ریکارڈ تحویل میں لے لیا

حالیہ پوسٹس

  • پی ایس ایل 11 کے ٹکٹس کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہوگی
  • آبنائے ہرمز سےگزرنےکیلئے بھارت کے مذاکرات، ایران کا بھارتی قبضے میں موجود اپنے 3 ٹینکر چھوڑنےکا مطالبہ
  • کابل میں ذخیرہ شدہ گولہ بارود کے دھماکے دہشتگرد پراکسی کے زیراستعمال اسلحے کی موجودگی ظاہر کرتے ہیں: وزارت اطلاعات
  • آپریشن غضب للحق، پاک افواج کےکابل اور ننگرہار میں کامیاب فضائی حملے، ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفرااسٹرکچر تباہ کردیا
  • ایف آئی اےکی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر پرکارروائی، اہم ریکارڈ تحویل میں لے لیا
Headline تازہ ترین

ایف آئی اےکی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر پرکارروائی، اہم ریکارڈ تحویل میں لے لیا

DAILY MITHAN Mar 16, 2026 0


کراچی: ایف آئی اےکی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر پرکارروائی، اہم ریکارڈ تحویل  میں لے لیا

فوٹو: فائل

کراچی  میں  ایف آئی اے  نے بینظیر انکم سپورٹ  پروگرام ملیر  اور کورنگی کے دفتر  پرکارروائی کرتے ہوئے متعدد  اہم ریکارڈ  اور  شواہد  تحویل  میں لے لیے۔

ترجمان ایف آئی اےکے مطابق کارروائی پروگرام میں مبینہ کرپشن سے متعلق کی گئی۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق کارروائی کے دوران  اہم ریکارڈ اور شواہد تحویل میں لیے، برآمد شدہ اشیاء میں موبائل فونز، لیپ ٹاپ اور دستاویزات شامل ہیں۔

ترجمان کے مطابق غیر قانونی کٹوتیوں سے متعلق چھپائی گئی شکایات بھی برآمد ہوئیں۔

ترجمان ایف آئی اے کا کہنا تھا کہ کچھ مستحقین کے ڈیتھ سرٹیفکیٹس بھی تحویل میں لیے گئے ہیں۔

ترجمان ایف آئی اےکے مطابق  ابتدائی شواہد سے ظاہر ہوتا ہےکہ منظم گروہ مستحقین کا استحصال کر  رہا تھا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
پی ایس ایل 11 کے ٹکٹس کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہوگی
DAILY MITHAN Mar 17, 2026
Headline تازہ ترین
آبنائے ہرمز سےگزرنےکیلئے بھارت کے مذاکرات، ایران کا بھارتی قبضے میں موجود اپنے 3 ٹینکر چھوڑنےکا مطالبہ
DAILY MITHAN Mar 17, 2026
Headline تازہ ترین
کابل میں ذخیرہ شدہ گولہ بارود کے دھماکے دہشتگرد پراکسی کے زیراستعمال اسلحے کی موجودگی ظاہر کرتے ہیں: وزارت اطلاعات
DAILY MITHAN Mar 17, 2026
تازہ ترین
آپریشن غضب للحق، پاک افواج کےکابل اور ننگرہار میں کامیاب فضائی حملے، ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفرااسٹرکچر تباہ کردیا
DAILY MITHAN Mar 17, 2026
Headline تازہ ترین
‘سرجری سلیکشن کمیٹی کی ہونی چاہیے’، بنگلادیش سے سیریز میں شکست پر شاہد آفریدی برس پڑے
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
آپریشن غضب للحق جاری، کرم سیکٹر میں افغان طالبان اور فتنہ خوارج کی کئی پوسٹیں تباہ
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
تازہ ترین
چین اور دیگر ممالک آبنائے ہرمزکو محفوظ بنانےکیلئے بحری بیڑے بھیجیں، ٹرمپ کی ایک بار پھر مددکی اپیل
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
ایران جنگ کے برطانوی معیشت پرگہرے اثرات، ایک لاکھ سے زائد افرادکے بیروزگار ہونےکا خدشہ
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
تازہ ترین
میرپورخاص تعلیمی بورڈکی جانب سے ہزاروں افغان شہریوں کو میٹرک کے جعلی سرٹیفکیٹ جاری کیےجانےکا انکشاف
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
تازہ ترین
احتساب عدالت نے نواز شریف اور مریم کیخلاف چوہدری شوگر ملز کیس کی تحقیقات بند کرنے کی منظوری دے دی
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعظم کا وفاقی سرکاری ملازمین کو عید سے قبل تنخواہ کی ادائیگی کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
دوسری ویڈیو بھی اے آئی سے بنی ہونےکاشبہ، نیتن یاہوکو زندہ ہونےکا ثبوت دینےکیلئے ایک اور ویڈیو جاری کرنا پڑگئی
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
تازہ ترین
ایران کیخلاف جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے: برطانوی وزیراعظم
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
تازہ ترین
وزیراعظم نے کفایت شعاری مہم پر عملدرآمد کی نگرانی کیلئے آئی بی کو ٹاسک سونپ دیا
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
ذیابیطس جیسے مرض سے بچنے روزانہ کتنے گھنٹے کی نیند مثالی ہوتی ہے؟
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
تازہ ترین
صہیونی جارحیت کیخلاف حمایت پر ایرانی وزیر خارجہ کا پاکستان کی حکومت اور عوام سے اظہار تشکر
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
معدے اور یادداشت کے درمیان حیران کن تعلق دریافت
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
گولڈ فش نے منفرد گاڑی چلا کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
چین میں بچی کے ہاتھ میں موبائل فون پھٹ گیا
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
اسپتال کے ٹراما کیئر یونٹ میں آگ لگنےسے 10 مریض ہلاک
DAILY MITHAN Mar 16, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
بلوچستان میں امن و استحکام کے قیام کیلئے فیڈرل کانسٹیبلری کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
پاکستان
امدادی رقم کی تقسیم کے موقع پر چھت گرنے سے 5 خواتین جاں بحق
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
پاکستان
حج پروازوں کے ملتوی ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں: وزارت مذہبی امور
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
پاکستان
دنیا بھر میں مسلمانوں کیخلاف نفرت اور تعصب کے خاتمے کی ضرورت ہے: صدر زرداری
DAILY MITHAN Mar 15, 2026