ایشین انڈور روئنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کی شاندار پرفارمنس ، کتنے تمغے جیتے؟


ایشین انڈور روئنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کی شاندار پرفارمنس ، کتنے تمغے جیتے؟

تھائی لینڈ میں ہونے والی ایشین انڈور روئنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے شاندار پرفارمنس پیش کی/فوٹوسوشل میڈیا 

تھائی لینڈ میں ہونے والی ایشین انڈور روئنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے  شاندار پرفارمنس پیش کی۔

ایشین انڈور روئنگ چیمپئن شپ کے دوران پاکستان روئنگ ٹیم نے 10گولڈ میڈلز سمیت 14 تمغے جیتے۔

 اسد علی نے5  گولڈ میڈلز سینے پر سجائے، مقبول علی اور علی خان نے 2 ، 2  طلائی تمغے جیتے جب کہ عبدالجبار نے ایک گولڈمیڈل حاصل کیا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *