Skip to content
  • Monday, 2 March 2026
  • 12:13 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ایران کا اسرائیل کے 10ڈرون طیارے مارگرانےکا دعویٰ

حالیہ پوسٹس

  • ناظم آباد میں مبینہ طور پرکچی شراب پینے سے 3 افراد ہلاک
  • بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بڑھنے کا معاملہ، وزیراعظم نے کمیٹی تشکیل دیدی
  • لبنان پر اسرائیلی حملوں میں اموات کی تعداد 31 ہوگئی
  • بھارت چینل ہیک کرلیا گیا،’پاکستان ہمیشہ زندہ باد’ کے نعرے آویزاں
  • امریکا میں ہر چار میں سے صرف ایک شہری ایران پر امریکی حملوں کا حامی
تازہ ترین

ایران کا اسرائیل کے 10ڈرون طیارے مارگرانےکا دعویٰ

DAILY MITHAN Jun 15, 2025 0


ایران کا  اسرائیل کے 10ڈرون طیارے مارگرانےکا دعویٰ

فوٹو: فائل

ایران نے ایک گھنٹے میں اسرائیل کے 10 ڈرون طیارے مار گرانےکا دعویٰ کیا ہے۔

ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق خاتم الانبیاء ائیر ڈیفنس بیس کے کمانڈر نے اعلان کیا ہے کہ ایک گھنٹے کے دوران  ایران کے مختلف شہروں میں 10 اسرائیلی ڈرون  طیاروں کو مار گرایا گیا ہے۔

 اسرائیلی حکام نے ایرانی فوج کے دعوےکی تصدیق یا تردید نہیں کی ہے۔

خیال رہےکہ اس سے قبل بھی ایرانی میڈیا کی جانب سے 3 اسرائیلی ایف 35 طیارے مار گرانے اور ایک خاتون پائلٹ سمیت 2  اسرائیلی  پائلٹوں کی گرفتاری کا دعویٰ کیا گیا تھا تاہم اسرائیلی افواج نے ان دعووں کی تردید کی تھی۔

دوسری جانب  اسرائیل نے ہفتے کی رات ایران کی شاہران آئل ڈپو پر حملہ کیا اور قدرتی گیس کی دو تنصیبات پر کو بھی نشانہ بنایا ہے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق ایک ڈرون سے ساؤتھ پارس گیس فیلڈ کو نشانہ بنایا گیا جس سے دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی تاہم آگ کو فوری طور پر بجھا لیا گیا۔

ایک اورقدرتی گیس پراسسینگ فیلڈ فجرےجام کو بوشہر صوبے میں ڈرون سے نشانہ بنایا گیا۔  

جواب میں ایران نے آج صبح سویرے اسرائیل پر ایک اور بڑا حملہ کیا۔ تل ابیب اور شمالی شہر حیفہ پر بیلسٹک، ہائپر سونک میزائلوں اور ڈرونز سے اہم تنصیبات پر حملے کیے گئے جن میں متعدد عمارتیں کھنڈر بن گئیں۔ہفتے کی رات کے بعد ایران کا یہ تازہ حملہ ہے، حملوں میں کم ازکم 8 اسرائیلی ہلاک اور 200 سے زیادہ زخمی ہیں۔

پاسداران انقلاب نے خبر دار کیا ہےکہ اگر اسرائیل باز نہ آیا تو آئندہ اس سے بھی بڑے اور مہلک حملےکیے جائیں گے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ناظم آباد میں مبینہ طور پرکچی شراب پینے سے 3 افراد ہلاک
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بڑھنے کا معاملہ، وزیراعظم نے کمیٹی تشکیل دیدی
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
لبنان پر اسرائیلی حملوں میں اموات کی تعداد 31 ہوگئی
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
بھارت چینل ہیک کرلیا گیا،’پاکستان ہمیشہ زندہ باد’ کے نعرے آویزاں
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا میں ہر چار میں سے صرف ایک شہری ایران پر امریکی حملوں کا حامی
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
کویت میں امریکی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
مشرق وسطیٰ کی صورتحال، پاکستان کی فضائی حدود سے اوور فلائنگ کئی گنا بڑھ گئی
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
جامعہ کراچی میں تدریسی عمل معطل، آج ہونیوالے تمام امتحانات ملتوی
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
جامعہ کراچی میں تدریسی عمل معطل، آج ہونیوالے تمام امتحانات ملتوی
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ کی مذاکرات کی پیشکش مسترد، ایران کا امریکا کے ساتھ مذاکرات سے صاف انکار
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی حملوں کے بعد یو اے ای نے تہران میں سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
حساس تنصیبات، سی پیک منصوبوں، غیر ملکی مشنز کی سیکورٹی بڑھانے کا حکم
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
اب تک مارے گئے امریکی فوجیوں کی تعداد 560 ہوگئی: ایرانی فوج کا دعویٰ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
احتجاج کا خدشہ، کراچی کی متعدد سڑکیں کنٹینرز لگا کر بند، شہریوں کو شدید مشکلات
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
مشرق وسطیٰ میں جنگ کے پاکستان اسٹاک پر منفی اثرات، 100 انڈیکس کا 15000 سے زائد پوائنٹس کی کمی سے آغاز
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا اسرائیل بھارت کی اسلام دشمنی!
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
یو اے ای سے انخلا کیلئے ریاض نیا ٹرانزٹ حب بن گیا
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
آپ جلد ہی پچھتائیں گے مسٹر پریزیڈنٹ!
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
ایرانی سپریم لیڈر کی شہادت پر حزب اللہ کی انتقامی کارروائی، اسرائیل پر میزائل اور ڈرون داغ دیے
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
‘پہلے ایرانی قوم کو کسی دوسرے شہر منتقل کرو’، آیت اللہ خامنہ ای نے محفوظ مقام پر جانے سے انکار کیا
DAILY MITHAN Mar 2, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کیا بتایا؟
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ جانے والی 100 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 1, 2026