Skip to content
  • Monday, 2 March 2026
  • 10:40 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ایران پر حملے سے قبل امریکا نے اسرائیل کو کتنی تعداد میں ہیل فائر میزائل بھیجے؟ امریکی عہدیداروں کا انکشاف

حالیہ پوسٹس

  • جامعہ کراچی میں تدریسی عمل معطل، آج ہونیوالے تمام امتحانات ملتوی
  • جامعہ کراچی میں تدریسی عمل معطل، آج ہونیوالے تمام امتحانات ملتوی
  • ٹرمپ کی مذاکرات کی پیشکش مسترد، ایران کا امریکا کے ساتھ مذاکرات سے صاف انکار
  • ایرانی حملوں کے بعد یو اے ای نے تہران میں سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان کردیا
  • حساس تنصیبات، سی پیک منصوبوں، غیر ملکی مشنز کی سیکورٹی بڑھانے کا حکم
تازہ ترین

ایران پر حملے سے قبل امریکا نے اسرائیل کو کتنی تعداد میں ہیل فائر میزائل بھیجے؟ امریکی عہدیداروں کا انکشاف

DAILY MITHAN Jun 16, 2025 0


ایران پر حملے سے قبل امریکا نے اسرائیل کو کتنی تعداد میں ہیل فائر میزائل بھیجے؟ امریکی عہدیداروں کا انکشاف

 اتنی بڑی مقدار میں ہیل فائرز میزائل کی منتقلی سے پتہ چلتا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ اسرائیل کے ایران پر حملہ کے منصوبے سے بخوبی واقف اتھی : غیر ملکی خبر رساں ادارے/فوٹو غیر ملکی میڈیا  

امریکا کی جانب سے اسرائیل کو ایران پر حملے سے قبل خفیہ انداز میں سیکڑوں ہیل فائر میزائلز  فراہم کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جمعہ کو ایران پر اسرائیل کے حملے سے قبل امریکا نے اسرائیل کو تقریباً 300 ہیل فائر میزائلز بھیجے تھے جو اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ اسرائیل ایران پر حملے کی منصوبہ بندی کررہا تھا۔

2 امریکی عہدیداروں نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر غیر ملکی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ اتنی بڑی مقدار میں ہیل فائر میزائلز کی منتقلی سے پتا چلتا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ اسرائیل کے ایران پر حملے کے منصوبے سے بخوبی واقف تھی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں کیےگئے  انکشاف کے مطابق  اسرائیل کے ایران پر کیے گئے حملے تک ہیل فائر میزائلز سمیت دیگر ہتھیاروں کی بڑی مقدار کی ترسیل کی خبر  خفیہ رکھی گئی اور اسے کہیں  رپورٹ نہیں کیا گیا۔

دوسری جانب رائٹرز کو دیے گئے ایک انٹرویو  میں امریکی حکام نے یہ بھی  بتایا کہ  امریکی فوج نے اسرائیل کی جانب بڑھنے والے ایرانی میزائلوں کو مار گرانے میں بھی مدد کی۔

امریکی حکام نے  مزید بتایا کہ ٹرمپ انتظامیہ حالیہ مہینوں کے دوران اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری رکھے ہوئے ہے۔

ہیل فائر میزائل کیا ہیں؟

ہیل فائر لیزر گائیڈڈ  اور ہوا سے زمین پر مار گرانے والے میزائل ہیں جو  اسرائیل کی جانب سے ایران کی جوہری تنصیبات پر بمباری کے بجائے درست طریقے سے رہنمائی کرنے والے حملوں میں  استعمال ہوں گے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ہیل فائر میزائل کو 1980 کی دہائی میں ایک اینٹی ٹینک میزائل کے طور پر ڈیزائن کیا گیا تھا ، ہیل فائر میزائل  دنیا بھر میں جنگوں میں بڑے پیمانے پر استعمال ہوتے ہیں، ان درست طریقے سے رہنمائی کرنے والے میزائلوں کو ہیلی کاپٹروں اور بغیر پائلٹ کے ڈرونز پر نصب کیا جا سکتا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
جامعہ کراچی میں تدریسی عمل معطل، آج ہونیوالے تمام امتحانات ملتوی
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
جامعہ کراچی میں تدریسی عمل معطل، آج ہونیوالے تمام امتحانات ملتوی
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ کی مذاکرات کی پیشکش مسترد، ایران کا امریکا کے ساتھ مذاکرات سے صاف انکار
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی حملوں کے بعد یو اے ای نے تہران میں سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
حساس تنصیبات، سی پیک منصوبوں، غیر ملکی مشنز کی سیکورٹی بڑھانے کا حکم
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
اب تک مارے گئے امریکی فوجیوں کی تعداد 560 ہوگئی: ایرانی فوج کا دعویٰ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
احتجاج کا خدشہ، کراچی کی متعدد سڑکیں کنٹینرز لگا کر بند، شہریوں کو شدید مشکلات
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
مشرق وسطیٰ میں جنگ کے پاکستان اسٹاک پر منفی اثرات، 100 انڈیکس کا 15000 سے زائد پوائنٹس کی کمی سے آغاز
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا اسرائیل بھارت کی اسلام دشمنی!
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
یو اے ای سے انخلا کیلئے ریاض نیا ٹرانزٹ حب بن گیا
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
آپ جلد ہی پچھتائیں گے مسٹر پریزیڈنٹ!
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
ایرانی سپریم لیڈر کی شہادت پر حزب اللہ کی انتقامی کارروائی، اسرائیل پر میزائل اور ڈرون داغ دیے
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
‘پہلے ایرانی قوم کو کسی دوسرے شہر منتقل کرو’، آیت اللہ خامنہ ای نے محفوظ مقام پر جانے سے انکار کیا
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا میں 43 فیصد عوام کی ایران پر حملوں کی مخالفت، ٹرمپ کی مقبولیت میں بھی کمی: سروے
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
برطانیہ نے امریکا کو اپنے فوجی اڈے استعمال کرنےکی اجازت دے دی
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
ایران پر اسرائیلی اور امریکی جارحیت کے بعد تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
امریکا نے ایران کی 48 اہم شخصیات کو مار دیا، ایرانی ملٹری کمان مکمل ختم ہوگئی: ٹرمپ کا دعویٰ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی اور اسرائیلی حملوں میں ایرانی فوج کے 7 کمانڈر شہید ہوئے: ایرانی خبر ایجنسی
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
ایران میں 1000 سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا، بیلسٹک میزائل سائٹس پر بھی حملہ کیا: امریکی سینٹرل کمانڈ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
ایران نےکشیدگی میں کمی کی کوششوں پر آمادگی ظاہرکردی، عمان کا دعویٰ
DAILY MITHAN Mar 1, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کیا بتایا؟
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ جانے والی 100 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 1, 2026