Skip to content
  • Sunday, 1 March 2026
  • 12:16 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ایران پر حملے جنگی جرائم کے زمرے میں آتے ہیں، دفاع کا حق رکھتے ہیں: ایرانی مندوب سلامتی کونسل

حالیہ پوسٹس

  • کراچی میں مظاہرین کی امریکی قونصل خانے میں داخل ہونے کی کوشش، پولیس چوکی کو آگ لگادی
  • امریکی سینٹ کام نے ایران پر حملوں کی ویڈیو جاری کردی
  • پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی 156 پروازیں منسوخ
  • ایران کی کمر میں چھرا گھونپا گیا، روس نے امریکا و اسرائیلی حملوں کو جارحیت قرار دیدیا
  • ایران حملے میں پہل کرنا چاہ رہاتھا، صدر کے پاس حملے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا: ٹرمپ انتظامیہ
Headline تازہ ترین

ایران پر حملے جنگی جرائم کے زمرے میں آتے ہیں، دفاع کا حق رکھتے ہیں: ایرانی مندوب سلامتی کونسل

DAILY MITHAN Mar 1, 2026 0


ایران پر حملے جنگی جرائم کے زمرے میں آتے ہیں، دفاع کا حق رکھتے ہیں: ایرانی مندوب سلامتی کونسل

پاکستان، سعودی عرب اور روس کی مذمت کو سراہتے ہیں: سعید ایروانی__فوٹو: فائل

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایرانی مندوب سعید ایروانی نے  کہا کہ ایران پر حملے جنگی جرائم کے زمرے میں آتے ہیں، حملے اقوام متحدہ کے چارٹر کی سنگین خلاف ورزی ہیں۔

سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سعید ایروانی کا کہنا تھا ایران پر امریکا اور اسرائیل کےحملوں میں عام شہری مارے گئے، مناب شہر میں 100 سے زائد بچے مارے گئے، بے گناہ افراد کے قتل کے ذمہ دار امریکا اور اسرائیل ہیں۔ 

سعید ایروانی کا کہنا تھا سعودی عرب، روس اور  پاکستان کی مذمت کو سراہتے ہیں، امریکی اور اسرائیلی حملے کو اعلان جنگ تصور کرتے ہیں، ہمیں عالمی قوانین کے تحت دفاع کا پورا حق حاصل ہے۔

پاسداران انقلاب کا اسرائیل اور امریکی اڈوں پر شدید حملوں کا انتباہ:

دوسری جانب ایرانی پاسداران انقلاب نے جلد اسرائیل اور امریکی اڈوں پر شدید حملوں کا انتباہ جاری کیا ہے۔

 اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ ایران پر امریکی اور اسرائیلی جارحیت قابل مذمت ہے، ایران کا ردعمل پورے خطے میں پھیل رہا ہے، پرامن حل کے علاوہ اورکوئی آپشن نہیں ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایران پر حملوں اور جوابی ایرانی کارروائی سے دنیا کا امن خطرے میں پڑ گیا ہے، تمام فریقین کو مذاکرات کی میز پرآنا چاہیے، ایران کے معاملے پرسفارتکاری کےمواقع کے ضائع ہونے پر افسوس ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
کراچی میں مظاہرین کی امریکی قونصل خانے میں داخل ہونے کی کوشش، پولیس چوکی کو آگ لگادی
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی سینٹ کام نے ایران پر حملوں کی ویڈیو جاری کردی
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی 156 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
تازہ ترین
ایران کی کمر میں چھرا گھونپا گیا، روس نے امریکا و اسرائیلی حملوں کو جارحیت قرار دیدیا
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
تازہ ترین
ایران حملے میں پہل کرنا چاہ رہاتھا، صدر کے پاس حملے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا: ٹرمپ انتظامیہ
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
نہ پورے بولر اور نہ ہی بیٹر، نام نہاد آل راؤنڈرز پاکستانی ٹیم کو لے ڈوبے
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
نیویارک ٹائمز کی امریکی صدر پر سخت تنقید، غیر ذمہ دارانہ اقدام قرار دیدیا
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
برطانیہ بھی ایران کے خلاف جنگ میں شریک ہوگیا
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
ایران کے میزائل حملوں کے باوجود دبئی کی رونق برقرار، برج خلیفہ پرلائٹ شوکا سلسلہ نہ رُکا
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
تازہ ترین
ایران کا ردعمل ہماری توقع سے کم رہا، حملے کے بعد سفارتکاری زیادہ آسان ہوگئی ہے: ٹرمپ
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
پاک امریکا اسٹرٹیجک تعلقات
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
طالبان رجیم بے نقاب!
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
تازہ ترین
مجھے علم ہے خامنہ ای کے بعد ایران میں کون احکامات جاری کررہا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
تازہ ترین
جارح کو ہر صورت سزا دی جائے گی، ایرانی فوج کا آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کا بدلہ لینے کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
شیخ زاید ہوائی اڈے پرڈرون حملے میں ایک شخص ہلاک، 7 افراد زخمی ہوگئے، ابوظبی حکام کی تصدیق
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
تازہ ترین
ایران کا ایک بار پھر اسرائیل پر بیلسٹک میزائل سے حملہ، عمارتوں میں آگ بھڑک اُٹھی
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
تازہ ترین
ایرانی سپریم لیڈر کے انتقال کی خبریں درست معلوم ہوتی ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
اسرائیلی حکام کا ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی میت ملنےکا دعویٰ
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
تازہ ترین
ایسے اشارے ملے ہیں ایرانی سپریم لیڈرخامنہ اب نہیں رہے، اسرائیلی وزیراعظم کا بڑا دعویٰ
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
یو اے ای کا غیر مصدقہ معلومات شیئر کرنے اور آن لائن افواہیں پھیلانے کیخلاف انتباہ
DAILY MITHAN Mar 1, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کیا بتایا؟
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ جانے والی 100 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
ایران میں مقیم پاکستانی نقل و حرکت محدود رکھیں اور محتاط رہیں: دفتر خارجہ
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
پاکستان
پولیس اسٹیشن اور چوکی پردستی بم حملے، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد زخمی
DAILY MITHAN Feb 28, 2026